24/12/2019
یہ صرف عورتوں کے لئے نہیں بلکہ مردوں کے لئے بھی لمحہء فکریہ ہے جو اپنی
بہنوں ، بیٹیوں کو بے پردہ ، نیم عریاں حالت میں میں باہر جانے سے منع نہیں کرتے !
انکی غیرت یہ سب گوارا بھی کیسے کرتی ہے کہ انکی ماں ، بہن کا اس طرح کا
لباس آوارہ اور اوباش لوگوں کی غلیظ سوچ اور جنسی تسکین کا سبب بن رہا ہے !