subhan The snake was killed ....a stick. .. the boy.
1) by , by
2) with, with
3) with , by
_________________🐍🎧

15/02/2026

ISHQ OR MOHABAAT KE TAMEEZ NAHI
OR SEHAR BHARA PRA HE HEER RANJOO
SEE 🌐

゚ 🌐

14/02/2026

ہاں یہ سچ ہے کہ محبت نہیں کی
دوست بس میری طبیعت نہیں کی
اس لئے گائوں میں سیلاب آیا
ہم نے دریائوں کی عزت نہیں کی
جسم تک اس نے مجھے سونپ دیا
دل نے اس پر بھی کناعت نہیں کی
اس کو دیکھا تھا عجب حالت میں
پھر کبھی اس کی حفاظت نہیں کی
یاد بھی یاد سے رکھا اس کو
بھول جانے میں بھی غفلت نہیں کی
اگر تو مجھ سے شرماتی رہے گی
محبت ہاتھ سے جاتی رہے گی
یہ جنگلی پھول میرے بس کا نہیں ہے
یہ لڑکی یوں ہی جذباتی رہے گی
یہ جنگلی پھول میرے بس میں کب ہے
اگر تو مجھ سے شرماتی رہے گی
محبت ہاتھ سے جاتی رہے گی
یہ جنگلی پھول میرے بس میں کب ہے
یہ لڑکی یوں ہی جذباتی رہے گی
تجھے میں، ،تجھے میں اس طرح چھوتا رہا تو بدن کی تازگی جاتی رہے گی
دریچوں سے ہوا آئے نہ آئے تیری آواز تو آتی رہے گی
تیری تصویر ہٹ جائے گی لیکن
نظر دیوار پر جاتی رہے گی

💡

10/02/2026

TANHA PASAND LARKA HO LEKIN
MEHFILO KA HUNAR JANTA HO 🎭

゚ . 🧏🧏

08/02/2026

NAHI KRO HAMSE BAT NAHI KRNI TO
CHOR DO AP HAME HAM JESO KE LEYA

゚2026

IG SUBI7

Address

Dubai
SUBHAN55

Website

http://www.Meta.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when subhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram