16/02/2026
🌟 ہمارے ٹرینر نے کامیابی کا ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا 🌟
الحمدللہ! ہمارے ٹرینر نے باقاعدہ طور پر
🏥 Gosha-e-Shifa Hospital & Health Network
میں بطور Stone Therapist Technician ایک سال تک پیشہ ورانہ خدمات انجام دیں اور سرٹیفکیٹ حاصل کیا۔
ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے ان کی محنت، دیانتداری اور بہترین پروفیشنل رویے کو سراہا گیا۔
اب ہمارا سرٹیفائیڈ ٹرینر اپنے ہسپتال کے تجربے کے ساتھ آپ کو محفوظ اور مؤثر تھراپی فراہم کر رہا ہے۔
━━━━━━━━━━━━━━━
💺 CERAGEM MASTER V4 – جدید اسپائن کیئر سلوشن
اگر آپ کو:
▪️ کمر درد
▪️ گردن درد
▪️ سائیٹیکا
▪️ ڈسک مسئلہ
▪️ پٹھوں کی اکڑن
▪️ جسمانی تھکن
کا سامنا ہے تو اب قدرتی اور غیر جراحی طریقے سے ریلیف حاصل کریں۔
✨ فوائد:
✅ درد میں کمی
✅ بلڈ سرکولیشن بہتر
✅ اعصابی نظام کو تقویت
✅ جسمانی ریلیکسیشن
✅ نیند میں بہتری
🔥 طریقہ کار:
• تھرمل ہیٹ تھراپی
• اکیوپریشر پوائنٹس
• اسپائن الائنمنٹ ٹیکنالوجی
━━━━━━━━━━━━━━━
📍 Address: Haramain Tower Mobile Market, Bund Road Chowk, Near Yateem Khana, Sodiwal, Lahore – 54000
📞 Appointment / WhatsApp: 0326 3555543
📢 آج ہی سیشن بُک کریں اور قدرتی صحت کی طرف پہلا قدم اٹھائیں۔