01/11/2025
اسلام علیکم
لڑکی بنام عاصمہ عمری تقریباً 22 سالہ
مورخہ 29-10-2025 مکان نمبر ME 716 محلہ مدینہ کالونی کھوکھراپار کراچی حدود تھانہ کھوکھراپار کورنگی کراچی سے شام 4 سے ساڈھے 4 بجے کے قریب گھر ناراض ہوکر کہیں چلی گئی ہیں جس شخص/اشخاص کو بھی ان کے متعلق معلومات ہو یا کہیں دیکھا ہو تو فوری طور پر
03702997385
03148102849
پر ان کے بھائی ذیشان یہ پہر تھانہ کھوکھراپار ڈیوٹی افسر ہیڈ کانسٹیبل سجاد علی 03073565360 پر رابطہ کریں