Madina Hospital Rerra Bagh Azad Kashmir

Madina Hospital Rerra Bagh Azad Kashmir The best healthcare facility in the town, offering quality services to a large number of people.

21/04/2026

ڈاکٹر نازش خلیق ہر سوموار سے جمعرات تک صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک مدینہ ہسپتال ریڑہ میں مریضوں کا معائنہ کریں گی۔
برائے رابط 03427773637

21/04/2026
19/04/2026

27 likes, 8 comments. Check out Al Madina Hospital lab💉🩺’s video.

19/04/2026

42 likes, 3 comments. “ lab tec”

الحمدللہ مدینہ کلینک ریڑہ کی ٹیم میں ایک خوبصورت اضافہ۔  میڈیسن کے شعبے میں طویل تجربہ اور اعلی اخلاق کے مالک ڈاکٹر عمر ...
01/04/2026

الحمدللہ مدینہ کلینک ریڑہ کی ٹیم میں ایک خوبصورت اضافہ۔ میڈیسن کے شعبے میں طویل تجربہ اور اعلی اخلاق کے مالک ڈاکٹر عمر صاحب آج باقاعدہ طور پر مدینہ کلینک کی ٹیم کا حصہ بن گے ہیں۔ مدینہ کلینک کی پوری ٹیم عمر صاحب کو خوش آمدید کہتی ہے اور امید رکھتی ہیکہ وہ اپنے تجربے اور بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے
ہوئے ریڑہ مرکز میں اپنی خدمات کو جاری رکھیں گے۔۔۔


15/03/2026

ضرورت برائے کوالیفائیڈ ڈسپنسر
مدینہ ہاسپیٹل کے لیے کوالیفائیڈ ڈسپنسر (وِد لائسنس) درکار ہے۔
دلچسپی رکھنے والے امیدوار 31 مارچ سے پہلے پہلے اپنی سی وی لائسنس کی کاپی کے ساتھ مدینہ ہاسپیٹل میں جمع کروائیں۔
نوٹ:
منتخب امیدوار کو اچھی تنخواہ دی جائے گی۔
ایڈریس:
مدینہ ہاسپیٹل، نزد جامع مسجد، ریڑا، ضلع باغ۔

آپ کے اپنے شہر ریڑہ ممتاز ماہرین امراض چشم کے زیر نگرانی 25 اور 26 مارچ کو فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ آنکھوں ...
12/03/2026

آپ کے اپنے شہر ریڑہ ممتاز ماہرین امراض چشم کے زیر نگرانی 25 اور 26 مارچ کو فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ آنکھوں کے جملہ مسائل کے بارے میں ماہرین کی رائے سے ضرور استفادہ کریں

تحصیل ریڑہ اور مضافات کے لیے نقشہ سحر و افطار
18/02/2026

تحصیل ریڑہ اور مضافات کے لیے نقشہ سحر و افطار

03/01/2026

باغ کے معروف کلاسیفائیڈ ماہر نفسیات ڈاکٹر زاہد حنیف صاحب کل مورخہ چار جنوری بروز اتوار مدینہ ہسپتال ریڑہ میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
برائے رابط : 03427773637

Adres

Rerra Bagh Azad Kashmir
De Panne
12500

Telefoon

+3215277068

Website

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer Madina Hospital Rerra Bagh Azad Kashmir nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Delen