Awan Madical Center

  • Home
  • Awan Madical Center

Awan Madical Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awan Madical Center, Medicina y salud, .

اہل علاقہ کے لیے خوشخبری ۔۔۔فری میڈیکل کیمپ اعوان میڈیکل سینٹر کھوڑہلیڈی ڈاکٹر صاحبہ جوہراباد سے تشریف لا رہی ہیں جو کہ ...
16/11/2024

اہل علاقہ کے لیے خوشخبری ۔۔۔
فری میڈیکل کیمپ اعوان میڈیکل سینٹر کھوڑہ
لیڈی ڈاکٹر صاحبہ جوہراباد سے تشریف لا رہی ہیں جو کہ لیڈیز مریضوں کا فری چیک اپ اور الٹراساؤنڈ کریں گی۔۔۔۔

05/06/2024

Awan Madical Centar Khura

01/06/2024

اہل علاقہ کو مطلع کیا جاتا ہے
4 جون2024 بروز منگل کو
(اعوان میڈیکل سینٹر کھوڑہ)
مین روڈ کھوڑہ اڈہ پہ شفٹ ہو رہا ہے
تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے
اللہ پاک ہمیں مزید نیک نیتی کے ساتھ لوگوں کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ....
اللہ پاک تمام مسلمانوں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے امین ثم آمین

02/01/2024

الحمدللہ!!!!!
اعوان میڈیکل سینٹر کھوڑہ کا آج 2 سال علاقہ کی عوام کی خدمت کرتے ھوۓ کامیابی کے ساتھ مکمل ھوا ھے
۔ دعا گو ھیں کہ اللہ پاک ہمیں مزید نیک نیتی کے ساتھ عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔۔۔۔۔۔آمین۔
تمام اہل علاقہ سے گزارش ہے کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار کریں ۔ کوئی مشورہ, کوئی شکوہ۔۔۔۔۔!!!!!!!!!
اللّٰہ پاک تمام مسلمانوں کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ۔۔۔❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

ڈاکٹر اسامہ بن سردار صاحب ۔۔۔ایم بی بی ایس۔۔ار ایم پی ۔۔جنرل فزیش ..ایکس میڈیکل آفیسر ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی۔۔ سینئر...
22/05/2023

ڈاکٹر اسامہ بن سردار صاحب ۔۔۔
ایم بی بی ایس۔۔ار ایم پی ۔۔جنرل فزیش ..
ایکس میڈیکل آفیسر ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی۔۔
سینئر میڈیکل آفیسر ٹی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ۔۔
فیملی فزیش
اعوان میڈیکل سنٹر کھوڑہ
اوقات کار :
روزانہ : شام 4 بجے سے 8 بجےتک
الٹراساؤنڈ/لیبارٹری کی سہولت موجود ہے۔۔۔!!!

الحمدللہ۔۔۔آج بروز اتوار ڈاکٹر عبدالمعید طارق صاحب نے اعوان میڈیکل سنٹر کھوڑہ میں پچاس سے زائد مریضوں کا فری معائنہ کیا ...
05/03/2023

الحمدللہ۔۔۔
آج بروز اتوار ڈاکٹر عبدالمعید طارق صاحب نے اعوان میڈیکل سنٹر کھوڑہ میں پچاس سے زائد مریضوں کا فری معائنہ کیا ہے ۔۔۔۔!!!!
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین !!!

02/03/2023
27/02/2023

اہل علاقہ کے لیے خوشخبری ۔۔۔💞
فری میڈیکل کیمپ کا اعلان..🎤

ڈاکٹر: عبدالمعید طارق صاحب
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس میڈیسن۔۔
شفا میڈیکل سنٹر نوشہرہ سے تشریف لا رہے ہیں ۔۔۔
تاریخ -5 مارچ 2023
دن ۔اتوار
بمقام -اعوان میڈیکل سنٹر (مین بازار کھوڑہ نزد جامع مسجد زیریں )
درج ذیل شیڈول کے مطابق فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا جائے گا۔
اور تمام مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا۔...

دائمی بیماری جیسے ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر، دل کے مریض، جوڑوں کے مسائل، دمہ اور ہوا کی نالی کے مسائل، خون کی کمی، فالج، تھائیرائیڈ اور دیگر اینڈوکرائن کے مسائل، گردے کے مسائل، ہیپاٹائٹس، دائمی سردرد، بخار کے مریض ہمارے علاقہ کےواحدمیڈیکل کنسلٹنٹ ڈاکٹر سے مفت مشورہ حاصل کر سکتے ہیں۔
For appointment # 03318889495
Hafiz Shahnawaz Awan

31/12/2022

الحمدللہ!!!!!
اعوان میڈیکل سینٹر کھوڑہ کا آج ایک سال علاقہ کی عوام کی خدمت کرتے ھوۓ کامیابی کے ساتھ مکمل ھوا ھے
۔ دعا گو ھیں کہ اللہ پاک ہمیں مزید نیک نیتی کے ساتھ عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔۔۔۔۔۔آمین۔
تمام اہل علاقہ سے گزارش ہے کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار کریں ۔ کوئی مشورہ ۔۔۔۔۔!!!
اللّٰہ پاک تمام مسلمانوں کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ۔۔۔❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

13/08/2022

اعوان میڈیکل سنٹر کھوڑہ
کل بروز اتوار (22-08-14) صبح 9 بجے آنکھوں کا چیک اپ کرنے کےلئے ڈاکٹر صاحبان سرگودھا سے تشریف لا رہے ہیں
جو کے جدید کمپیوٹرائز
طریقہ کے ساتھ آنکھوں کا معائنہ کریں گے۔۔۔
جن احباب نے آنکھوں کا معائنہ/نظر چیک کروانی ہو وہ کل بروز اتوار اعوان میڈیکل سنٹر پر تشریف لے آئیں ۔۔۔
ڈاکٹر صاحبان ہر اتوار کو چیک اپ کیلئے آئیں گے ۔
For More Details....
03318889495
03335636964

Home Nursing Care Service!!!!کھوڑہ کی عوام کیلئے خوشخبری ۔۔۔💕آپکے علاقے (کھوڑہ) میں پہلی بار۔۔۔،!آپکی ایک کال پر تربیت ی...
04/07/2022

Home Nursing Care Service!!!!
کھوڑہ کی عوام کیلئے خوشخبری ۔۔۔💕
آپکے علاقے (کھوڑہ) میں پہلی بار۔۔۔،!
آپکی ایک کال پر تربیت یافتہ میڈیکل اسٹاف آپکے پاس۔۔!!
24 گھنٹے سروس
برنولا ،ڈرپ، پیشاب والی نالی،خوراک والی نالی،کسی بھی میڈیکل مسئلہ کی صورت میں فوری رابطہ کریں۔۔
Wtsapp :03318889495

Address


Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 22:00
Friday 08:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan Madical Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram