Mehsud Of London دے لندن ماسید

Mehsud Of London دے لندن ماسید Mehsud Faridai of Ketali South Waziristan

16/02/2026

مکین ہسپتال۔۔ماشاءاللہ ہم نے پچھلے مہینے جو آواز اٹھائی اس پہ کام شروع ہوچکا ہے ۔شکریہ ایم پی اے آصف خان

14/02/2026

دیر سے سونا اور بے اولادی کی وجہ نوجوانوں میں یہ ویڈیو لازم نوجوانوں کو غور سے سنائیں

12/02/2026

گردن کا درد اور اس کا علاج ایسی ورزش جو اپ کو اس مصیبت سے بغیر دوائی کے نجات دے سکتا ہے لازم سنیں اور شیئر کریں

11/02/2026

مسافری ڈیر غاٹ آزمائش دائ۔اللہ دا دے میسوفرے مال شی۔امین

1984 کراچی میں جب میں پرائمری سکول میں پڑھتا تھا۔زندگی کتنی تیزی سے گزر رہی ہے۔
11/02/2026

1984 کراچی میں جب میں پرائمری سکول میں پڑھتا تھا۔زندگی کتنی تیزی سے گزر رہی ہے۔

09/02/2026

جب ہمارے کسی مسافر بھائی کو اللہ شفا دیتا ہے تو مجھے ڈبل خوشی ہوتی ہے جزاک اللہ

08/02/2026

مفتی صاحب کی بات سنیں۔اگر اپ کی بات میں اخلاص اور سچای ہے اور صرف اللہ کی رضا کے لیے اپ بات کرتے ہیں تو اللہ تعالی اس سے لوگوں کو فائدہ دیتا ہے

06/02/2026

معدے اور گیس کے مسائل۔بغیر دوائ کے مستقل علاج۔لازم سنیں اور عمل کریں۔انشاءاللہ دعائیں دیں گے

04/02/2026

اگر اپ کو اپنے بزرگوں کو جوان دیکھنا ہے ان کو صحت مند دیکھنا ہے تو صرف یہی ایک طریقہ ہے

03/02/2026

ماشاءاللہ پریسٹن کی وہ مسجد جو پہلے چرچ تھی اور اب مسجد بن گئی اپ بھی دیکھیں

01/02/2026

نزلہ اور زکام کا علاج جو اپ کی فیملی کی زندگی بدل سکتا ہے

Address

Blackburn
Blackburn

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehsud Of London دے لندن ماسید posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram