05/12/2024
صاحب گنج سمیت پورے جھارکھنڈ کے علمی حلقے کے لئے مسرت آمیز خبر ہے کہ
دکتور امیر الاسلام بن بحر الحق سلفی مدنی چاندپوری ، سلفیان ہند کے مرکزی ادارہ جامعہ سلفیہ بنارس میں بطور مدرس اپنی خدمت کا آغاز کرچکے ہیں۔
موصوف جامعہ سلفیہ بنارس سے عالمیت کے بعد مدینہ یونیورسٹی میں اعلی تعلیم حاصل کر رہے تھے اور قسم الحدیث سے پی ایچ ڈی کرنے کے بعد حال میں وطن واپس آئے ہیں۔
اس موقع پر ہم دکتور کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ رب العالمین جامعہ کو ان کے لئے سازگار بنائے، اور انہیں یکسوئی کے ساتھ علم دین کی خدمت کی توفیق دے ۔ آمین۔
ان شاء اللہ اس سے ہمارے علاقہ کا جامعہ سلفیہ بنارس سے رابطہ اور مضبوط ہوگا۔
واضح رہے کہ ہمارے ضلع کے مشہورِ عالم دین شیخ دل محمد سلفی حفظہ اللہ پہلے سے ہی بطور مدرس جامعہ سلفیہ بنارس میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔
गुमानी के दीनी क्षेत्र में खुशी की लहर।
हमारे क्षेत्र के प्रसिद्ध गांव छोटा चांदपुर के नौजवान आलिमे दीन मौलाना डॉक्टर अमीरुल इस्लाम सलफी मदनी भारत के प्रसिद्ध सलफी संसथान जामिया सलफिया बनारस में शिक्षक नियुक्त हुए हैं।
मौलाना बनारस से फरागत के बाद मदीना यूनिवर्सिटी में पढ़ रहे थे। वहाँ से पीएचडी करने के बाद देश लौटे हैं।
इस उपलब्धि पर गुमानी वासियों की तरफ से हम उन्हें दिल की गहराई से मुबारकबाद देते हैं.
दुआ है कि अल्लाह ताला , उन्हें अधिक से अधिक दीन की खिदमत की तौफीक दे। आमीन।
✒
रैहान सलफी
शिक्षक कु.अ.कॉलेज गुमानी
محمد ریحان سلفی
مدرس کلیہ ابوبکر صدیق گمانی جھارکھنڈ۔
Raihan Salafi