23/11/2025
میڈیکل وارڈ سی کے فرنٹ لائن ہیرو خرم (سینیٹیشن اسٹاف) موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق
"اغْفِرْ لَنَا وَلَہٗ یَا رَبَّ الْعٰلَمِیْنَ"
ایوب ٹیچنگ ہسپتال کی انتظامیہ بالخصوص میڈیکل وارڈ سی کے ہیڈ اور میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ثاقب ملک کی جانب سے فرنٹ لائن ہیرو خرم کے انتقال پر انتہائی افسوس اور غم کا اظہار کیا گیا ہے۔ خرم ایک موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ہوئے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 7 بجے کالج گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔