16/10/2025
ڈاکٹر نادر سیف اللہ ایڈوانس لیپروسکوپی میں پورے صوبے میں اپنی مہارت کے باعث شہرت رکھتے ہیں۔
پہلی بار ایبٹ آباد میں لیزر کے ذریعے بواسیر، فشر، فسٹولا سمیت دیگر آپریشن بغیر کٹ لگائے کیے جا رہے ہیں۔
غریب اور مستحق مریضوں کے لیے خصوصی رعایت کی جاتی ہے۔
ڈاکٹر نادر سیف اللہ اب تک چھ ہزار سے زائد کامیاب بزریعہ لیپروسکوپی پتے کے آپریشن کر چکے ہیں۔
ان کا کہنا ہے:
"الحمدللہ! الائیڈ ہسپتال میں تمام ایڈوانس سرجریز جدید سہولیات کے ساتھ فراہم کی جا رہی ہیں، اور بڑے شہروں کے مقابلے میں کم خرچ پر بہترین علاج ممکن ہے۔"
ایڈریس: الائیڈ اسپیشلسٹ ہاسپٹل پرائیویٹ لمیٹڈ۔
مانسہرہ روڈ، میرپور، بالمقابل میزان بینک، ایبٹ آباد۔ رابطہ نمبر: 03494709237