امداداللہ

امداداللہ Hafiz medical store Ahmed pur East near Dr m younas clinic
(1)

07/09/2025
انشاءاللہ بہت جلد افتتاح کیا جائے گا
28/07/2025

انشاءاللہ بہت جلد افتتاح کیا جائے گا

05/01/2025

ہنر سکھانے میں بخل نہ کریں
درزی 6، 6 ماہ بچے سے کاج کرواتا رہتا ہے، موٹر سائیکل مکینک 6، 6 ماہ صرف پہیہ کھولنے پہ لگائے رکھتے ہیں😔
یہ غریب گھر کے بچے ہوتے ہیں، ماں روزانہ انہیں روٹی دے کر بھیجتی ہے میرا بچہ کام سیکھ رہا ہے جلد کاریگر بن جائے گا لیکن انہیں 6، 6 سال میں ہنر نہیں سکھاتے ان کو 6 ماہ میں ہنر سکھا کر روزی کمانے کے قابل کر دیں عرش کا رب تم پر بڑی رحمتیں نازل فرمائے گا۔
آپ جس بھی شہر سے ہیں جو بھی ہنر جانتے ہیں اور کام کر رہے ہیں تو لوگوں کو باقاعدہ دعوت دیں یا پوسٹر لگائیں کہ اتنے عرصہ میں فی سبیل اللہ ہنر سیکھیں ہنر کی تجارت رب کے بندوں سے کریں، انعام رب دے گا کبھی رب سے تجارت کر کے دیکھ لیں۔

Address

Ahmadpur East

Telephone

+923062533530

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when امداداللہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to امداداللہ:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram