27/09/2025
وضاحتی بیان ۔
میں ڈاکٹر صایمہ حبیب آفریدی اپنے آفیشل پیج سے اس بات کی وضاحت کرنا چاہتی ہوں ۔کہ پچھلے کئی سالوں سے اکوڑہ خٹک میں ایک اور لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ اکثر خواتین ڈیلوری یا آپریشن کےدوران انتقال کر جاتی ہے۔
نام کی مماثلت کی وجہ سے ہماری بدنامی ہوتی ہیں ۔
اکثر اس واقعے کی وجہ سے متوفی خاتون کے ورثاء اور رشتے دار بلا تحقیق کے ہمارے کلینک پہنج جاتے ہیں۔
جس کی وجہ سے ہمیں ذہنی کوفت برداشت کرنی پڑتی ہے،اور ہمارے روزمرہ کلینک کے معاملات میں حلل پڑتا ہے
اور ہمارے مریضوں کے اعتماد کو بھی ٹھیس پہنچتا ہے۔
میرے ساتھ یہ سب کچھ نام کی مماثلت کی وجہ سے ہوتا ہے۔
لہذہ عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ الحمدللہ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ہمارے ساتھ ایسا کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا ہے اور آیندہ بھی اللہ تعالیٰ سے یہی امید رکھتے ہیں ۔
مریضوں اور عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آیندہ ایسے واقعات کوہمارے نام سے منسوب نہ کیا جائے ۔
ڈاکٹر صایمہ حبیب آفریدی گاینی سپشلسٹ علی گڑھ جی ٹی روڈ اکوڑہ خٹک بلمقابل خوشحال خان لایبریری نزد ریلوے لائن
03139158472