Asif Physio Clinic Alipur

  • Home
  • Asif Physio Clinic Alipur

Asif Physio Clinic Alipur Physio Equipments are also available, we can deliver all over the Pakistan in best suitable prices!!

ڈاکٹر کے پاس کب جانا ہے؟کسی بھی گھٹنے کی چوٹ جو اچانک صدمے کی وجہ سے ہوتی ہے جیسے سڑک کے حادثے کو فوری طبی امداد کی ضرور...
01/08/2024

ڈاکٹر کے پاس کب جانا ہے؟
کسی بھی گھٹنے کی چوٹ جو اچانک صدمے کی وجہ سے ہوتی ہے جیسے سڑک کے حادثے کو فوری طبی امداد کی ضرورت ہوتی ہے۔

اگر کسی قسم کا کافی درد یا سوجن ہو تو اسے ڈاکٹر سے چیک کرانا چاہیے۔ اگر آپ کو درج ذیل مسائل ہیں تو اپنے ڈاکٹر سے ملیں:

نمایاں سوجن شدید درد بخار جوڑوں کے گرد سوجن چلنے پھرنے سے قاصر
کسی بھی بڑے ضمنی اثرات سے بچنے کے لیے ابتدائی مرحلے پر علاج کروانا بہت ضروری ہے۔

0327 6906948
Raza hospital circular road,Alipur

اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز ان بیماریوں کی ابتدائی علامات میں مبتلا ہے تو فوری طور رابطہ کرےرابطہ نمبر 03276906948Dr Nayab...
13/03/2024

اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز ان بیماریوں کی ابتدائی علامات میں مبتلا ہے تو فوری طور رابطہ کرے
رابطہ نمبر
03276906948
Dr Nayab Asif

Address:
Raza Hospital Circular Road near fateh pur road

22/01/2024
√If you're stressed😫😣 Do Walk√If you're SadDo Exercise                                  ❤️                              ...
03/10/2023

√If you're stressed😫😣
Do Walk
√If you're Sad
Do Exercise
❤️

02/10/2023

Feel free to contact us for all physiotherapy needs and post operative rehabilitation!!

For any Queries call: 03276906948

❤️

آشوبِ چشم ایک وائرس (Adenovisur) کے ذریعے پھیلنے کی وبا ہے۔ جو گرم اور مرطوب موسم میں سانس اور آنکھ کی رطوبتوں کے ذریعے ...
28/09/2023

آشوبِ چشم ایک وائرس (Adenovisur) کے ذریعے پھیلنے کی وبا ہے۔ جو گرم اور مرطوب موسم میں سانس اور آنکھ کی رطوبتوں کے ذریعے پھیلتا ہے۔

رابطہ نمبر : 03276906948
❤️

𝐒𝐩𝐢𝐧𝐞 𝐏𝐚𝐢𝐧گردن، کمر کے اوپر والے یا نیچے والے حصے میں درد، پٹھوں کا کھچاؤ اور اکڑاؤ𝐃𝐢𝐬𝐜 𝐒𝐥𝐢𝐩مہروں میں موجود ڈسک کا اپن...
26/09/2023

𝐒𝐩𝐢𝐧𝐞 𝐏𝐚𝐢𝐧
گردن، کمر کے اوپر والے یا نیچے والے حصے میں درد، پٹھوں کا کھچاؤ اور اکڑاؤ

𝐃𝐢𝐬𝐜 𝐒𝐥𝐢𝐩
مہروں میں موجود ڈسک کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا

𝐒𝐜𝐢𝐚𝐭𝐢𝐜𝐚
مہروں میں موجود ڈسک کا اپنی جگہ سے ہلنے کے بعد قریبی اعصاب پر دباؤ ڈالنا جس کی وجہ سے درد کمر سے ہوتی ہوئی کولہے اور ٹانگ میں جاتی ہے

𝐀𝐧𝐤𝐲𝐥𝐨𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐩𝐨𝐧𝐝𝐲𝐥𝐢𝐭𝐢𝐬
ریڑھ کی ہڈی کا گنٹھیا: گردن، کمر کا درد اور اکڑاؤ، کمر کی لچک کا کم ہو جانا

𝐊𝐲𝐩𝐡𝐨𝐬𝐢𝐬 / 𝐒𝐜𝐨𝐥𝐢𝐨𝐬𝐢𝐬
ریڑھ کی ہڈی کا ٹیڑھا پن، جس کی وجہ سے کمر میں درد اور پٹھوں میں کھچاؤ رہتا ہے

𝐅𝐫𝐨𝐳𝐞𝐧 𝐒𝐡𝐨𝐮𝐥𝐝𝐞𝐫
کندھے کی حرکت کا جا م ہو جانا

𝐅𝐢𝐛𝐫𝐨𝐦𝐲𝐚𝐥𝐠𝐢𝐚
پورے جسم کے پٹھوں کا کھچاؤ, سوئیاں چبھنا اور مختلف پوائنٹ میں درد ہونا

𝐒𝐭𝐫𝐨𝐤𝐞
فالج

𝐅𝐚𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐏𝐚𝐥𝐬𝐲
لقوہ

𝐏𝐨𝐬𝐭 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐑𝐞𝐡𝐚𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
کولہے یا گھٹنے کے جوڑ کی تبدیلی، فریکچر کے آپریشن کے بعد حرکت میں دشواری اور نارمل زندگی کی بحالی کے لیے فزیو تھراپسٹ مخصوص پلان مہیا کرتا ہے تاکہ مریض اپنی نارمل زندگی کی طرف لوٹ سکے

𝐂𝐏 𝐂𝐡𝐢𝐥𝐝
اسپیشل اور معذور بچوں کی بحالی

𝐏𝐨𝐥𝐢𝐨𝐦𝐲𝐞𝐥𝐢𝐭𝐢𝐬
بچپن میں پولیو وائرس کی وجہ سے جسم کے دوسرے اعصاب کے پٹھوں میں کمزوری اور حرکت میں کمی

𝐏𝐚𝐫𝐤𝐢𝐧𝐬𝐨𝐧 رعشہ
ایسی بیماری جو اعصابی نظام کو متاثر کرتی ہے

𝐃𝐢𝐬𝐚𝐛𝐥𝐞𝐝 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧
معذور افراد کی بحالی

𝐎𝐬𝐭𝐞𝐨𝐚𝐫𝐭𝐡𝐫𝐢𝐭𝐢𝐬
مریضوں کے گھٹنوں کی گھساوٹ کی مطابق اسپیشل انسول (𝐈𝐧𝐬𝐨𝐥𝐞𝐬) تیار کئے جاتے ہیں۔

بروقت تشخیص سے ان بیماریوں کا بہت بہتر علاج ممکن ہے بروقت تشخیص اور علاج نہ ہونے کی وجہ سے ان میں سے کچھ بیماریاں مستقل معذوری میں مبتلا کر سکتی ہیں۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز ان بیماریوں کی ابتدائی علامات میں مبتلا ہے تو فوری طور رابطہ کرے
رابطہ نمبر
03276906948
Dr Nayab Asif

Address:
Raza Hospital Circular Road near fateh pur road, Alipur

If you're suffering from planter fasciatis then  visit our clinic!!                                                     ...
21/09/2023

If you're suffering from planter fasciatis then visit our clinic!!

اگر طب کے27 شعبے ہیں، تو ان میں سے24 شعبوں میں فزیو تھراپی ضروری سمجھی جاتی ہے، مگر چھوٹے شہروں اور دیہی علاقوں میں ہنوز...
20/09/2023

اگر طب کے27 شعبے ہیں، تو ان میں سے24 شعبوں میں فزیو تھراپی ضروری سمجھی جاتی ہے، مگر چھوٹے شہروں اور دیہی علاقوں میں ہنوز فزیو تھراپی سے متعلق معلومات کا سخت فقدان پایا جاتا ہے اور ناخواندگی کے باعث ہی متعدّد افراد اس طریقۂ علاج کو مؤثر نہیں سمجھتے، جب کہ یہ ایک ایسا طریقۂ علاج ہے، جس میں ادویہ کےبغیر(اس طریقۂ علاج میں ادویہ کا استعمال کم سے کم کیا جاتا ہے، ماہرین کے مطابق 95 فی صد علاج ادویہ کے بغیر ہوتا ہے) یعنی ورزش اور متعدّد اقسام کی مشینوں کے ذریعے علاج کیا جاتا ہے۔نیز، اس کے ذریعے ایلو پیتھک و دیگر طریقۂ علاج کے لاعلاج مریضوں کا علاج بھی ممکن ہے۔واضح رہے، مرض کی نوعیت کے مطابق فزیو تھراپی کے مختلف طریقے مستعمل ہیں۔ فزیو تھراپی ایک ایسا طریقۂ علاج ہے، جس میں مختلف جسمانی تیکنیکس کے ذریعے درد میں کمی لاکر اعضاء کی حرکت آسان بنائی جاتی ہے۔اسے ہڈیوں، جوڑوں، پٹّھوں کی تکالیف(سوزش ، کھنچاؤ ، کم زوری اور درد)، بچّوں کے بعض طبّی مسائل، بڑھاپے میں لاحق ہونے والی بیماریوں، آپریشن کے بعد اعضاء کی بحالی، پھیپھڑوں کے عوارض اور کئی اعصابی و دماغی عوارض کے علاج کے لیے مؤثر قرار دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کمردرد، فالج، لقوے، دورانِ کھیل لگنے والی چوٹ کے بعد بحالی، پوسچرل ایب نارملٹیز، ذیابطیس پر کنٹرول، رگوں کی بیماریوں، منجمد کندھے (Frozen Shoulder)، عِرق النساء، پارکنسنز، پولیو، اعصابی کم زوری، ہاتھ پاؤں کے سُن پَن، ذہنی معذوری، مثانے کی کم زوری، سانس کے مرض میں مبتلا بعض کیسز کے علاج اور دِل کے آپریشن کے بعد صحت کی بحالی میں بھی فزیکل تھراپی کا کردار نمایاں ہے۔نیز، خواتین کے مسائل جیسے بچّے کی پیدایش سے پہلے اور بعد میں ماں کی صحت کی برقراری اور بریسٹ کینسر کے بعد بحالی میں بھی فزیکل تھراپی اہم تصوّر کی جاتی ہے۔ آرتھرائٹس کے مرض میں عام طور پر ایک ماہرِ امراضِ ہڈی و جوڑ علاج کے ساتھ مخصوص مدّت کے بعد فزیوتھراپی بھی تجویز کرتا ہے۔ اس کے علاوہ فزیوتھراپی کے ذریعے مسلسل یا وقفے وقفے سے ہونے والے درد سے بھی نجات ممکن ہے۔ عام طور پر ایک سیشن کے بعد 24 گھنٹے تک درد محسوس نہیں ہوتا، جب کہ دیر پا یا مستقل آرام کے لیے 4 سے12 سیشنز مفید ثابت ہوتے ہیں۔بلاشبہ فزیو تھراپی ایک صحت مند زندگی جینے میں مؤثر کردار ادا کرتی ہے۔۔۔

اب آپ کے شہر میں ماہر فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر نایاب آصف صاحبہ الحمداللہ موجود ہیں علاج کے لئیے نیچے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔۔۔

Address

Raza Hospital Circular Road

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Physio Clinic Alipur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram