آن لائن حکیم

آن لائن حکیم Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from آن لائن حکیم, Pharmaceuticals, Allu Multan.

🌸 🌸 آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ تمہارے بہترین ایام میں سے جمعہ کا دن ہے پس اس دن کثرت سے  #درودشریف پڑھو کیونکہ تمہارے د...
16/01/2022

🌸 🌸
آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ تمہارے بہترین ایام میں سے جمعہ کا دن ہے پس اس دن کثرت سے #درودشریف پڑھو کیونکہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں_ صحيح أبي داود - الصفحة أو الرقم: 1047 #حدیث #اسلام

30/12/2021

وہ لوگ سامنے آٸیں جن کو حضور پاک صلی اللہ علیہ
والہ وسلم کا آخری نبی ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے۔

ممسک خاص(ٹائمنگ)اعصابی کمزوری پٹھوں کی کمزوری جوڑوں کا درد دور کرے, مادہ تولید کو گاڑھاکرے ,نفس میں سختی اور پاور پیدہ ک...
09/12/2020

ممسک خاص(ٹائمنگ)
اعصابی کمزوری پٹھوں کی کمزوری
جوڑوں کا درد دور کرے,
مادہ تولید کو گاڑھاکرے ,
نفس میں سختی اور پاور پیدہ کرے
شوگر کی وجہ سے کمزوری کو دور کرے۔
نسخہ اجزاء,

لونگ انڈیا 15 گرام
دارچینی 15 گرام
جائفل 15 گرام
جلوتری 15 گرام
ریگ ماہی 30 گرام
جندبدستر 30 گرام
عقرقرحا 30 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
ثعلب پنجہ 50 گرام
ستاور 50 گرام
موصلی سفید 50 گرام
زعفران 10 گرام
سب چیزوں کو اچھی طرح پاؤڈر کریں
اور چمچہ بھر سفوف رات کو نیم گرم دودھ سے کھائیں ۔
بنا ہوا سفوف منگوانے کیلیے ہم سے رابطہ کریں۔۔۔
المعالج حکیم عارف جلالپور پیر والہ ملتان معالج خصوصی بے اولادی بانجھ پن،


مزید تفصیل آڈر و رھنمائی کیلٸے نام نمبر اور مکمل ایڈریس وٹس ایپ کریں 👈👈
03009474717
وٹس ایپ ان بکس تشریف لانے کے لیے اس لنک پر کلک کریں شکریہ👇👇👇
https://bit.ly/3kN9VXS

09/12/2020

ایک بار میمونہ اپنے تینوں بچوں کو سمیٹ کر اپنی ہمشیرہ جمیلہ سے ملنے کراچی چلی گئی. اور میں لاہور میں بے آسرا اور تنہا ہو گیا.... میں نے اس بےآسری اور تنہائی کو بے حد انجوائے کیا. لیکن دو چار دن کے بعد میں اس مادر پدر آزادی سے اکتا گیا.
ایک روز فون پر بات ہو رہی تھی تو میمونہ کے بعد سلجوق کی آواز آئی.
"ابو آپ کیسے ہیں، مزے کر رہے ہیں، میرے کن کن دوستوں کے فون آۓ ہیں..؟ میرے کوئی خط وغیرہ.... اور ہاں فلاں سٹور میں سیل لگی ہے میرے ناپ کی دو جینز خرید لیجیے گا."
اور اس کے بعد سمیر لائن پر تھا. "ابا جی کیسے ہو، اور سنائیں ہمارے ڈوگی شیری کا کیا حال ہے، ان موسموں میں السیشن کتوں کو جوئیں پڑ جاتی ہیں اس کا خیال رکھئے گا... یا تو خود اس کی جوئیں نکال لیجئے گا اور اگر زیادہ ہوں تو جانوروں کے ڈاکٹر سے مشورہ کر کے کوئی محلول اس پر چھڑک دیجئے گا. غفلت نہ کیجئے گا ان جوؤں سے کتے مر بھی جاتے ہیں.... اور آخر میں جب عینی کی باری آئی تو اس نے صرف یہ پوچھا..
"ابو ہم آگئے ہیں تو آپ کے کھانے کا کیا بندوبست ہے... کیا کھاتے ہیں.... اور کہاں سے کھاتے ہیں"
تو یہ فرق ہوتا بیٹوں اور بیٹیوں میں
بیٹے اپنے دوستوں اور کتوں کے بارے میں فکر مند ہوتے ہیں اور بیٹیاں اپنے ابو کے کھانے کے بارے میں...
مستنصر حسین تارڑ کے سفر نامہ

"نیو یارک کے سو رنگ" سے اقتباس

09/12/2020

‏کیا آپ جانتے ہیں کہ کرونا وارڈ یا آئی سی یو میں داخلے کے بعد آپ کا موبائل فون آپ کی اہلیہ کے حوالے کر دیا جاتا ھے؟؟؟
احتیاط کریں، ماسک پہنا کریں۔

09/12/2020
15/11/2020

اپنے غموں اور پریشانیوں کو سینے میں دفن کردو
اگر انہیں چہرے پر سجاؤ گے تو کمزور ہو جاؤ گے

‏آپﷺ کے روضہ مبارک کو دیکھا تو یہ احساس ھوا          کس  قدر  قیمتی شے ہے میری بینائی بھی                               ...
24/10/2020

‏آپﷺ کے روضہ مبارک کو دیکھا تو یہ احساس ھوا
کس قدر قیمتی شے ہے میری بینائی بھی
🌺 ﷺ 🌺 ‏

امراض سپرم بے اولادی وکمزوری و کمی انتشار کا نسخہ خاصھوالشافی    سفوف ثعلب مغزبادام 4 تولہمغز پستہ 5تولہثعلب مصری 2تولہث...
24/10/2020

امراض سپرم بے اولادی وکمزوری و کمی انتشار کا نسخہ خاص
ھوالشافی



سفوف ثعلب
مغزبادام 4 تولہ
مغز پستہ 5تولہ
ثعلب مصری 2تولہ
ثعلب پنجہ 2تولہ
موصلی سفید 4تولہ
مغز جیاپوتہ 2تولہ
مغز پنبہ دانہ 2تولہ
گوند کتیرا 1تولہ
مازو بنا سوراخ 1 تولہ
تالمکھانہ 4تولہ
تخم کونچ 2تولہ
کشتہ شاخ مرجان 3 ماشہ
کوزۂ مصری 10تولہ
اسگند 2تولہ
تمام ادویات کا سفوف کر کے اس میں
چھلکا اسپغول 6تولہ
مکس کر کے
5 گرام صبح 5 گرام شام نہار منہ دودھ کے ساتھ اسعمال کریں.
مردانہ طاقت اور جراثیم کے لیے مجرب فارمولہ ہے۔بیس دن بعد سات دن کا وقفہ دیکر پھر بیس دن کھائیں۔


امراض معدہ کیلئے :-اجزاء :-سنامکی صاف کی ہوئی 100 گرامسونٹھ 50 گراماجوائن دیسی 50 گرامسرخ پھول 50 گرامفلفل سیاہ 20 گرامد...
24/10/2020

امراض معدہ کیلئے :-

اجزاء :-
سنامکی صاف کی ہوئی 100 گرام
سونٹھ 50 گرام
اجوائن دیسی 50 گرام
سرخ پھول 50 گرام
فلفل سیاہ 20 گرام
دانہ الائچی خورد 20 گرام
مصری 100 گرام
کالانمک 10 گرام

ترکیب :-
سب کا باریک سفوف بناکر رکھیں.

خوراک :-
استعمال نصف سے ایک چمچ چاۓ والا رات کو کھانہ کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی سے

فوائد :-
قبض گیس اپھارہ معدہ کی گرانی، تیزابیت سانس کی گھٹن، خشکی سردی کی وجہ سے پیدا ہونے والی کمزوری، پٹھوں کا کھچاؤ، ٹانگوں میں کھچاؤ، درد، سستی، بیچینی کام میں دل نہ لگنا، کھانا کھانے کے بعد مقام معدہ پر بوجھ دل گھبرانہ، متلی سی کیفیت ہونا، معدہ سے بخارات دماغ کی طرف منتقل ہونا جس کی وجہ سے آدھے سر میں شدید درد ہونا، قبض کی وجہ سے گیس بننا ٹانگوں میں درد ہونا، ان تمام تر امراض میں مفید ہے. بفضل خدا فائدہ ہوگا ان شاءاللہ.


عورتوں کےبانجھ پن کی وجوہات اور علاجوجوہاتکثرت لیکوریا ،انڈوں (بیضہ)کا پیدا نہ ھونا فیلوپین ٹیوب کی بندش ،رحم کی کمزوری ...
24/10/2020

عورتوں کےبانجھ پن کی وجوہات اور علاج
وجوہات
کثرت لیکوریا ،انڈوں (بیضہ)کا پیدا نہ ھونا فیلوپین ٹیوب کی بندش ،رحم کی کمزوری ، رحم کا الٹ جانا، رحم کی رسولیاں ،ورم رحم

علاج
سب سے پہلے بیماری کا سبب دور کریں ۔
اگر سبب رحم کا الٹ جانا ہے تو اس کو تدبیر سے سیدھا کریں۔اگر سبب رحم کی رسولیوں یا سسٹ کا ھو تو اس کو نکالیں ۔اگر فیلوپین نالیوں کی بندش کا مسئلہ ھو تو یہ نسخہ دیں
نسخہ
چرایتہ نیپالی ، عشبہ ، پنیر ڈوڈی ، افسطین،برگ نیم ، برگ حنا، صندل سرخ ، صندل سفید ،کچور،منڈی بوٹی ،برہم ڈنڈی ،چاسکو ،شاتیرہ ۔ہر ایک پانچ پانچ تولہ لے کر شربت بنا لیں ۔صبح شام دو دو چمچ استعمال کریں۔
انڈے نہ بنتےھوں تو یہ نسخہ استعمال کریں۔
نسخہ
دندان فیل ٣ تولہ ،شبلینگی ٣ تولہ ،تخم قنب ٢ تولہ، مور پر ٹکی ان سب کو باریک کر کے گولیاں بنا لیں۔ ایک گولی صبح ایک شام۔آزمودہ ھے. ھم خود بنا کر سیل کرتے ھیں
جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقؑہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔
المعالج حکیم عارف جلالپور پیر والہ ملتان معالج خصوصی بے اولادی بانجھ پن،ماہر امراض اعصاب قلب و جگر و امراض سپرم وسیمن
طبی معلومات،میڈیسن و مشورہ علاج کے لیے

Address

Allu Multan
60600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آن لائن حکیم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram