20/02/2026
مایہ ناز ای این ٹی سرجن (ماہر امراض ناک کان گلہ) ڈاکٹر عبدالستار ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس (ای این ٹی)، ایف سی پی ایس (ای این ٹی) اج بروز جمعہ اور کل بروز ہفتہ، صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک شفاء میڈیکل کمپلیکس پورن میں او پی ڈی اور اپریشنز کے لیے موجود ہوں گے۔ وقت پر نمبر حاصل کرنے کے لیے ہسپتال سے 03468877806 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔