Dr.izba.physioclinic

Dr.izba.physioclinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr.izba.physioclinic, Doctor, Attock City.



Consultant Physiotherapist(AHPC) | Mansoor Medical Complex, Attock

Helping patients move better, heal faster, and live pain-free. 🩺✨
💪 Expert in rehabilitation, pain management & physical wellness.

28/02/2026

ڈاکٹر اضبا فزیو کلینک
کیا آپ کو کمر یا گردن میں درد رہتا ہے؟ انتظار مت کیجیے!
ریڑھ کی ہڈی کے درد اور نسوں کے دباؤ کا مؤثر علاج کروائیں
جہاں انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ آف فزیوتھراپی کے مطابق جدید علاج کیا جاتا ہے۔
ہماری سہولیات میں شامل ہیں:
✔️ ٹریکشن تھراپی
✔️ لیزر تھراپی
✔️ الٹراساونڈ تھراپی
✔️ شاک ویو تھراپی
✔️ آئی ایف ٹی (کرنٹ تھراپی)
📍 منصور میڈیکل کمپلیکس، نزد یم بیکرز کامرہ روڈ، اٹک
📞 03198041966
آج ہی رابطہ کریں اور درد سے نجات پائیں 💚

26/02/2026

ڈاکٹر اضبا ریاض فزیو کلینک
اگر گردن کے مہروں میں نسوں کے دباؤ کی وجہ سے آپ کے بازوؤں میں درد، انگلیوں میں سن پن یا جھنجھناہٹ ہے تو پریشان نہ ہوں!
ڈاکٹر اضبا ریاض فزیو کلینک میں سروائیکل ریڈیکولوپیتھی اور گردن کے مہروں میں نسوں کے دباؤ کا علاج ایڈوانس ٹریکشن ٹیبل، ایڈوانس لیزر تھراپی، آئی ایف ٹی تھراپی اور شاک ویو تھراپی کے ساتھ کیا جا رہا ہے تاکہ ہر مریض کے لیے بہترین آپشنز دستیاب ہوں۔
یہ سہولت منصور میڈیکل کمپلیکس،نزد یم بیکرز اٹک میں دستیاب ہے۔ الحمدللہ بہت سے مریض یہاں آ کر مکمل آرام محسوس کر چکے ہیں۔
✨ آج ہی درد کو الوداع کہیں اور اپنی صحت کو بہتر بنائیں!
📞 رابطہ کریں
0319 8041966

17/02/2026

انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ فزیوتھراپی 🌟
📍 منصور میڈیکل کمپلیکس، کامرہ روڈ، نزد يم بیکرز اٹک
جہاں سینکڑوں مریضوں کا کامیابی سے علاج جاری ہے اور مریض مکمل طور پر مطمئن ہیں۔
اب اٹک میں ہی دستیاب ہیں جدید اور انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ فزیوتھراپی سہولیات:
✔ IFT (انٹرفیرینشل تھراپی)
✔ اسپائنل ٹریکشن (انٹرنیشنل ٹریکشن ٹیبل)
✔ الٹراسونک تھراپی
✔ شاک ویو تھراپی
✔ لیزر تھراپی
✔ جدید اور ایڈوانس مشینوں کے ساتھ علاج
🩺 علاج دستیاب ہے:
🔹 فالج (Paralysis)
🔹 کمر کا درد / نس دب جانا
🔹 گردن کا درد / نس دب جانا
🔹 گھٹنوں کا درد
🔹 پیدائشی معذور بچے (CP / Developmental Issues)
✨ آج ہی اپنے درد کو کہیں الوداع!
درد کو بولیں بائے بائے اور صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں۔
📞 اپائنٹمنٹ اور معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0319-8041966
📍 وزٹ کریں:
ڈاکٹر اضبا ریاض فزیو کلینک – منصور میڈیکل کمپلیکس، اٹک

07/02/2026

🔥 پہلی بار آٹک شہر میں جدید اسپائن ڈیکمپریشن تھراپی! 🔥

اب کمر اور گردن کے شدید درد کا جدید اور مؤثر حل – انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ فزیوتھراپی ٹریکشن ٹیبل کے ساتھ اسپائن ڈیکمپریشن تھراپی صرف ڈاکٹر اضبا ریاض فزیو کلینک، منصور میڈیکل کمپلیکس میں متعارف!
اگر آپ کو:
✔ ٹانگوں میں سن پن یا جھنجھناہٹ
✔ چلنے میں دشواری
✔ کمر یا گردن کے مہروں میں درد
✔ بازوؤں میں کمزوری یا چبھن
✔ نس دبنے کی وجہ سے شدید تکلیف
تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں! جدید ٹیکنالوجی سے لیس اس ایڈوانس مشین کے ذریعے بغیر آپریشن، محفوظ اور مؤثر علاج حاصل کریں۔
🌟 بین الاقوامی معیار کا علاج – اب آپ کے اپنے شہر آٹک میں!
آج ہی رابطہ کریں اور اپنی تکلیف سے نجات پائیں۔
📍 ڈاکٹر ازبا ریاض فزیو کلینک
منصور میڈیکل کمپلیکس، آٹک
📞 رابطہ: [آ03198041966]

🎉 اٹک کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری! 🎉منصور میڈیکل کمپلیکس، اٹک میں واقع ڈاکٹر اضبا فزیو کلینک کی جانب سے7 فروری بروز ہفتہ ...
05/02/2026

🎉 اٹک کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری! 🎉
منصور میڈیکل کمپلیکس، اٹک میں واقع ڈاکٹر اضبا فزیو کلینک کی جانب سے
7 فروری بروز ہفتہ – فری فزیوتھراپی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
🕘 اوقات: صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک
اس دوران کنسلٹنٹ فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر اضبا مریضوں کا بالکل مفت معائنہ کریں گی اور لوگوں کو فزیوتھراپی کے بارے میں مکمل آگاہی فراہم کریں گی۔
اس کیمپ کا مقصد عوام کو یہ شعور دینا ہے کہ:
✔ کس طرح بغیر آپریشن کے مختلف بیماریوں اور دردوں کا علاج فزیوتھراپی کے ذریعے ممکن ہے
✔ جدید مشینوں اور بین الاقوامی معیار کے مطابق علاج کیسے کیا جاتا ہے
✔ کمر درد، گردن درد، جوڑوں کے مسائل، فالج، اعصابی درد اور پٹھوں کے مسائل کا مؤثر حل
یہ اٹک کا پہلا انڈیپنڈنٹ فزیو کلینک ہے جہاں جدید ترین اور ہائیلی ایکوپڈ انسٹرومنٹس موجود ہیں، جن کے ذریعے ہر قسم کے درد اور جسمانی مسائل کا جدید انداز میں علاج کیا جاتا ہے۔
ڈاکٹر عذبا پہلے بھی بے شمار مریضوں کا کامیاب علاج کر چکی ہیں جو آج صحت مند اور بہتر زندگی گزار رہے ہیں۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس فری کیمپ میں ضرور شرکت کریں اور اپنے اُن پیاروں کو بھی ساتھ لائیں جو کسی بھی قسم کے درد یا جسمانی مسئلے میں مبتلا ہیں۔
📍 ایڈریس:
ڈاکٹر منصور میڈیکل کمپلیکس،
یم بیکرز کے قریب، کامرہ روڈ، اٹک
📞 رابطہ نمبر:
0319-8041966
آئیں! صحت مند زندگی کی طرف ایک قدم بڑھائیں – بالکل مفت معائنے کے ساتھ۔

05/02/2026

🌿 ڈرائی کپنگ تھراپی – قدرتی، محفوظ اور مؤثر علاج 🌿
ڈرائی کپنگ تھراپی ایک قدیم اور جدید اصولوں پر مبنی طریقۂ علاج ہے جو جسم میں خون کی روانی کو بہتر بناتی ہے، پٹھوں کے درد، اکڑاؤ اور سوزش کو کم کرتی ہے اور جسم کے قدرتی نظام کو فعال بناتی ہے۔
یہ تھراپی خاص طور پر درج ذیل مسائل میں نہایت کامیاب ہے:
✔ کمر درد
✔ گردن درد
✔ کندھے اور جوڑوں کا درد
✔ پٹھوں کا کھچاؤ
✔ مائیگرین
✔ اعصابی دباؤ
✔ جسمانی تھکن اور اکڑاؤ
ڈاکٹر اضبا فزیو کلینک میں کنسلٹنٹ فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر اضبا بے شمار مریضوں کا کامیاب علاج کر چکی ہیں، اور بہت سے مریض یہاں سے مکمل صحت یاب ہو کر خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں۔
ہم فراہم کر رہے ہیں بین الاقوامی معیار کے مطابق جدید ترین علاج:
✅ ڈرائی کپنگ تھراپی
✅ IFT تھراپی
✅ انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ ٹریکشن ٹیبل
✅ لیزر تھراپی
✅ الٹراساؤنڈ تھراپی
✅ شاک ویو تھراپی
آج ہی اپنے درد کو کہیں خدا حافظ!
محفوظ، مؤثر اور جدید فزیوتھراپی علاج کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
📍 ایڈریس:
ڈاکٹر منصور میڈیکل کمپلیکس،
کامرہ روڈ نزد یم بیکر، کامرہ روڈ، اٹک
📞 رابطہ نمبر:
03198041966

03/02/2026

کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ کس طرح چند چھوٹے کپ درد کو کم کر سکتے ہیں، توانائی بڑھا سکتے ہیں اور خون کی گردش کو بہتر بنا سکتے ہیں؟ 💪❤️

Dry Cupping Therapy کے فوائد:
پٹھوں کے درد اور سختی کو کم کرتا ہے
جسم سے زہریلے مواد کو خارج کرتا ہے
توانائی اور تندرستی میں اضافہ کرتا ہے

یاد رکھیں
: Dry Cupping Therapy
ہمیشہ ایک ماہر اور تجربہ کار پروفیشنل سے کروانی چاہیے تاکہ یہ محفوظ اور موثر ہو۔
اپنے جسم کو دیں تھوڑا سا ریلیف اور زیادہ توانائی

01/02/2026

🌟 فری فزیوتھراپی کیمپ – سنہری موقع! 🌟
کیا آپ گردن کے درد، کمر اور موہروں کے درد، شولڈر پین، گھٹنوں کے درد، جوڑوں کی تکلیف، آرتھرائٹس، فالج، یا بچوں کی پیدائشی معذوری جیسے مسائل کا شکار ہیں؟
تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
✨ منصور میڈیکل کمپلیکس آپ کے لیے لے کر آ رہا ہے خصوصی فری فزیوتھراپی کیمپ ✨
📅تاریخ: 7 فروری
🕘 وقت: صبح 9 بجے تا دوپہر 1 بجے
📍 مقام: منصور میڈیکل کمپلیکس
👩‍⚕ معائنہ: معروف فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر اضبا ریاض
اس کیمپ میں ہر عمر کے مریضوں کا مفت چیک اپ، مشورہ اور مکمل رہنمائی فراہم کی جائے گی۔
اپنی صحت کو بہتر بنانے کا یہ بہترین موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!
📢 آج ہی اپنے عزیز و اقارب کو بھی اطلاع دیں اور اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
"صحت مند زندگی کی طرف پہلا قدم – منصور میڈیکل کمپلیکس کے ساتھ!"
03198041966

29/01/2026

Frozen Shoulder (کندھے کا جم جانا)
کندھے میں مسلسل درد، سختی اور ہاتھ اوپر، پیچھے یا سائیڈ پر لے جانے میں دشواری؟
یہ مسئلہ Frozen Shoulder کہلاتا ہے، جو وقت کے ساتھ بڑھ بھی سکتا ہے اگر بروقت علاج نہ کیا جائے۔
فزیوتھراپی کے ذریعے:
🔹 درد اور سوزش میں واضح کمی
🔹 کندھے کی حرکت (Range of Motion) میں بہتری
🔹 جوڑ اور پٹھوں کی سختی ختم کرنے میں مدد
🔹 روزمرہ کاموں میں آسانی
صحیح رہنمائی اور مستقل علاج سے Frozen Shoulder بہتر ہو سکتا ہے — سرجری کے بغیر 💪
📍 Mansoor Medical Complex, Attock
👩‍⚕️ Dr. Izba Riaz
Consultant Physiotherapist

29/01/2026

Tennis Elbow (کہنی کا درد)
کہنی کے باہر مسلسل درد، کمزوری، یا چیز پکڑتے وقت تکلیف؟
یہ مسئلہ Tennis Elbow کہلاتا ہے، جو بروقت اور درست فزیوتھراپی علاج سے بہتر ہو سکتا ہے۔
🔹 Shockwave Therapy – درد کی جڑ پر اثر، سوزش میں کمی
🔹 Laser Therapy – ٹشوز کی healing تیز کرتی ہے
🔹 Ultrasound Therapy – درد اور اکڑن میں واضح کمی
🔹 مخصوص ایکسرسائزز اور رہنمائی
بغیر سرجری، مؤثر اور محفوظ علاج 💪
📍 Mansoor Medical Complex, Attock
👩‍⚕️ Dr. Izba Riaz
Consultant Physiotherapist

26/01/2026

)
انگوٹھے کی سائیڈ پر کلائی میں درد اور سوجن؟
یہ ڈی کواروین بیماری ہو سکتی ہے۔
بروقت تشخیص اور فزیوتھراپی سے مکمل آرام ممکن ہے۔
🔹 جدید علاج: لیزر تھراپی اور الٹراساؤنڈ تھراپی
👩‍⚕️ زیرِ نگرانی: ڈاکٹر اضبا ریاض
📍 منصور میڈیکل کمپلیکس، نزد یم بیکرز، اٹک

Address

Attock City
43600

Opening Hours

Monday 08:30 - 15:00
Tuesday 08:30 - 15:00
Wednesday 08:30 - 15:00
Thursday 08:30 - 15:00
Friday 08:30 - 15:00
Saturday 08:30 - 15:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.izba.physioclinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category