Health iswealth

Health iswealth (بہتر زندگی گزارنے کے لیے تندرست ہونا انتہائی اہم ہے)

ن?

12/10/2022

Amazfit Band 5 Activity Fitness Tracker with Alexa Built-in, 15-Day Battery Life, Blood Oxygen, Heart Rate, Sleep & Stress Monitoring, 5 ATM Water Resistant, Fitness Watch for Men Women Kids,black.https://amzn.to/3CYzWyR

11/10/2022

https://amzn.to/3rMyKII

Brand: Pilates ProWorks
4.3 out of 5 stars3Reviews
Folding Pilates Reformer for home use, FitFormer by Pilates ProWorks, Fitness Style Pilates Equipment for Home Workout, 4 Real Resistance Springs, Front & Rear footbars, 2 Platforms, 2 Sets of Handles

29/09/2022

EASY TO STORE: Measuring 20.5 inches long
and 10.5 inches tall, this mini exercise bike is easy to store and use under a desk or table. Use the integrated handgrip to pick up the machine. Weighing just over 19lbs, you'll be able to move it anywhere.https://amzn.to/3BPLgMc

MAGNETIC RESISTANCE: Bump up the exercise intensity in a matter of seconds as you cycle through 8 levels of magnetic tension. Each level makes it progressively harder to complete a stride, which makes it where you can burn more calories

DOWNFORT Neck Pillow for Pain Relief Sleeping, Down Bed Pillow for Side Back Stomach Sleepers, Ergonomic Cervical Pillow...
27/09/2022

DOWNFORT Neck Pillow for Pain Relief Sleeping, Down Bed Pillow for Side Back Stomach Sleepers, Ergonomic Cervical Pillow for Neck and Shoulder Pain Relief with Pillowcase Queen Size 20x30in

If you want to buy this product click on this link. https://amzn.to/3RgMohz

انسانی صحت و تندرستی کا دارومدار سبزیوں پر ہے،ماہرین سبزیوں کے متبادل کوئی غذا ہو ہی نہیں سکتی،سبزیاں بے شمار فوائد کے ح...
10/08/2021

انسانی صحت و تندرستی کا دارومدار سبزیوں پر ہے،ماہرین

سبزیوں کے متبادل کوئی غذا ہو ہی نہیں سکتی،سبزیاں بے شمار فوائد کے حامل ہیں

پشاور (ہیلتھ ڈیسک )بیکر ہارٹ اینڈ ڈائیٹس انسٹیٹیوٹ ملبورن کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہرے پتوں والی سبزیاں غذا،جن کے فوائد بے شمار ہیں، متبادل کوئی غذا ہو ہی نہیں سکتی،یہ دیکھنے میں #ہری بھری لیکن بے شمار فوائد کی حامل ہوتی ہیں۔ انسان کی صحت و تندرستی کا دارومدار ان سبزیوں پر ہے۔ویسے سب سبزیاں ہی فائدہ مند ہیں لیکن غذائی ماہرین ہرے پتوں والی سبزیوں کی غذائی اہمیت پر زیادہ زور دیتے ہیں۔ ہرے پتوں والی سبزیوں میں #پالک،سلادپتہ #دھنیا، #بندگوبھی ہر ے پتوں والے #چکندر اور دیگر سبزیاں شامل ہیں۔ان میں موجود حیاتین،کلوروفل #نمکیات اور سیلولوز،انسان کو بہترین توانائی فراہم کرتے ہیں، ان کی افادیت اور فوائد کے پیش نظر طبی ماہرین دن میں کم از کم دو مرتبہ سبزیوں کا استعمال ضروری قرار دیتے ہیں۔معروف بین الاقوامی #جریدے آف نیوٹریشن میں شائع رپورٹ کے مطابق ان میں غذائیت کی مقدار بہت زیادہ پائی جاتی ہے۔ایک پیالہ ہرے پتوں والی سبزیوں میں کیلشیم 9 فیصد ،کیلوریز 23گرام، کولیسٹرول صفر گرام، غذائی ریشہ 2.2گرام، آئرن 15 فیصد، میگنیشیم 19 فیصد ،پوٹاشیم 55 گرام ،پروٹین 2.9 گرام، شوگر 0.4 گرام ،وٹامن اے 187 فیصد، 6 فیصد اور 46فیصد موجود ہوتا ہے۔ہرے پتوں والی سبزیوں کے لاتعداد فوائد کے علاوہ یہ پٹھوں کو بڑھانے اور مضبوط بنانے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہیں۔تو ہرے پتے والی سبزیوں کا باقاعدہ استعمال شروع کردیں ،رپورٹ کے مطابق ہر پتوں والی سبزیوں میں #نائٹریٹ کی بہتات ہوتی ہے جو بالخصوص #نچلے دھڑ کے پٹھوں کو مضبوط کرتے ہیں۔بیکر ہارٹ اینڈ ڈائیٹس انسٹیٹیوٹ میلبورن کی تحقیق کے مطابق غزہ انسانی صحت کی بہتری میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے اور سبزیوں کے استعمال سے بھی کسی ورزش کے بغیر پٹھوں کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے لیکن اگر ہرے پتوں والی سبزیوں کے ساتھ ورزش یا وزن اٹھائے جائیں تو اس کے مزید فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔سائنسدانوں کے مطابق #بزرگ افراد کو اپنی خوراک میں سبز پتوں والی غذا کو بڑھانے کی ضرورت ہے جن میں پالک سلاد اور #چقندر بھی شامل ہیں۔سبز پتوں والی سبزیاں دل کے لیے بھی انتہائی مفید ثابت ہو سکتی ہیں کیونکہ یہ خون کی چھوٹی بڑی رگوں کو ہموار اور پرسکون رکھتی ہیں۔
🌹اچھی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ہے 🌹

وقت سے ایک گھنٹے قبل جاگیں، ڈپریشن سے دور رہیںیا تو دو گھنٹے قبل ہی سونے کی کوشش کریں یا پھر وقت سے ایک گھنٹہ قبل بیدار ...
09/08/2021

وقت سے ایک گھنٹے قبل جاگیں، ڈپریشن سے دور رہیں

یا تو دو گھنٹے قبل ہی سونے کی کوشش کریں یا پھر وقت سے ایک گھنٹہ قبل بیدار ہو جا ئیں۔

پشاور (ہیلتھ ڈیسک ) اگر آپ #آسودگی اور #یاسیت کے شکار ہیں تو ایک گھنٹے قبل بیدار ہونے سے اس کے ہولناک حملے سے بچ سکتے ہیں،یہ تحقیقات جرنل آف امریکن سائیکاٹری کی تازہ اشاعت میں پیش کی گئی ہیں،اس تحقیق میں ایک دو نہیں بلکہ آٹھ لاکھ 40 ہزار افراد پر تحقیق کی گئی ہے،جس کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر آپ ایک گھنٹہ قبل بیدار ہو جائیں تو ڈپریشن کی شدید #حملے میں 27 فیصد تک کمی ہو سکتی ہے #بولڈر میں واقع بروڈ انسٹیٹیوٹ اور #ہارورڈ کے سائنسدانوں نے تحقیق کی ہے، اس سروے میں اکثر افراد وقت پر سونے اور جاگنے کے سختی سے قائل تھے،جنہیں کرونو ٹائپ کہا جاتا ہے اور نفسیاتی طور پر وہ ڈپریشن کی زد میں ہوتے ہیں اپنی #نوعیت کے پہلے سروے میں یہ جائزہ لینے کی کوشش کی گئی ہے کہ دماغی و نفسیاتی تبدیلی کے لیۓ تھوڑی یا زائد #تبدیلی کا اندازہ لگایا جاسکے ۔ اور #وباء کی وجہ سے دنیا بھر میں لوگوں کے سونے جاگنے کے معمولات پراثر پڑا ہے اور اسی وجہ سے اس تحقیقات کی اہمیت ابھر کر سامنے آتی ہے ۔ ہم نیند کے دورانئے اور #موڈ کے درمیان تعلق سے تو واقف ہیں، لیکن یہ نہیں جانتے کہ اس نیند میں کمی بیشی سے کیا فوائد حاصل ہو سکتے ہیں اور کیا کچھ نقصان ہو سکتا ہے؟ تحقیق میں شامل سائنس دان سیلینی ویٹر نے کہا، ان کا #اصرار ہے کہ مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ پہلے سے بیدار ہونے سے ڈپریشن بہت حد تک کم ہوسکتا ہے ۔اس سے قبل کی تحقیق سے ثابت ہوتا ہے کہ رات بھر جاگنے والے خواتین و حضرات میں پہلے بیدار ہونے والے کے مقابلے میں ڈپریشن کا خطرہ #دوگنا ہو جاتا ہے، خواہ نیند کا #دورانیہ کتنا ہی کیوں نہ ہو،لیکن اس پر #تفصیلی تحقیق نہیں کی گئی تھی اور نیند کے دوران اور ڈپریشن کے درمیان تعلق واضح نہیں ہو سکا تھا اس سے قبل 2018 میں اس ٹیم نے 32000 کا نرسوں کا سروے کیا تھا، جس کا نتیجہ یہ تھا کہ جلدی بیدار ہونے والوں میں چار سال کے اندر اندر ڈپریشن سے متاثر ہونے کا خطرہ 27 فیصد کم دیکھا گیا،لیکن ایک سوال اپنی جگہ برقرار ہے کہ جلد بیدار ہونے کا کیا مطلب ہے، اس مطالعے میں اگرچہ شامل تھے لیکن 85 ہزار افراد کو ایک ہفتے تک نیند کا ریکارڈ رکھنے والے آلات پہنائے گئے،ان سے کہا گیا کہ وہ اپنی نیند کم کردیں،اس دوران معلوم ہوا کہ مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ قبل بیدار ہونے والے افراد میں ڈپریشن کا خدشہ 23 فیصد تک کم ہوگیا اسی طرح رات ایک بجے کے بجائے 11 بجے نیند کے لیے لیٹنے کا عمل بھی ڈپریشن کو کم کر سکتا ہے۔ماہرین کا خیال ہے جلد بیدار ہونے سے دن کی روشنی ملتی ہے اور اس کا اثر پر پڑتا ہے جس سے ذہنی تناؤ کم ہوتا ہے اور ڈپریشن کا خطرہ ٹل جاتا ہے۔ لیکن اس ضمن میں #حتمی جواب تفصیلی تحقیق کا #متقاضی ہے۔

شیزوفرینیا کیا ہے؟ علامات، وجوہات اور علاج
08/08/2021

شیزوفرینیا کیا ہے؟ علامات، وجوہات اور علاج

شیزوفرینیا کیا ہے؟ علامات، وجوہات اور علاج،شیزوفرینیا

کیلے کا استعمال، مساموں میں گردوغبار کا صفایا
02/08/2021

کیلے کا استعمال، مساموں میں گردوغبار کا صفایا

23/07/2021

اگر آپکو ہمارا کام اچھا لگتا ہے تو پلیز ہمارے ٹیم کا حوصلہ بڑھا ۓ۔
ہمارا مقصد ،صحتمند پاکستان

وٹامن اے سے بھرپور آلو بخارے کے سینکڑوں فوائد🌷آلو بخارے کااستعمال ہارٹ اٹیک، فالج اور غشی کا خطرہ کم کرتا ہے، ماہر ین صح...
18/07/2021

وٹامن اے سے بھرپور آلو بخارے کے سینکڑوں فوائد🌷

آلو بخارے کااستعمال ہارٹ اٹیک، فالج اور غشی کا خطرہ کم کرتا ہے، ماہر ین صحت(پوسٹ پورا پڑھیے👇)

پشاور ( ہیلتھ ڈیسک ) رواں #سیزن کا پھل #آلوبخارا اپنے اندر بے شمار فوائد رکھتا ہے اور بے شمار جسمانی فائدے پہنچا نے کا سبب بن سکتا ہے - آلو بخارا سرد مزاج کا حامل پھل ہے اور ٹھنڈے علاقوں میں پیدا ہوتا ہے، اس کا استعمال ، #فالج اور #غشی کا خطرہ کم کرتا ہے، یہ وٹامن اے سے بھرپور ہوتا ہے لہذا بالوں کی نشو نما اور جلد کی خوبصورتی کے لئے بہترین ہے ، جبکہ یہ بھی ہے اور جسم میں خون کی کمی بھی دور کرتا ہے. آلو بخارا معدے اور نظام ہاضمہ کو درست رکھتا ہے، جبکہ #یرقان ، #ہیپاٹائٹس اور پیٹ کے کیڑوں کے لئے بھی فائدے مند ہے- خشک آلو بخارے کے چار دانے ایک گلاس پانی میں بھگودے اور اس میں ایک #چمچ سونف شامل کریں ، #حمل کے دوران #متلی اور کمزوری کی صورت میں اسے چھان کر نہار منہ پی لیں ، علاوازیں اس کے #پتے کو #ناریل کے تیل میں ایک گھنٹہ #دھوپ میں رکھیں ، اس کے بعد اس #تیل کو بالوں میں لگائیں بالوں کے متعدد مسائل جیسے #خشکی ، بال جھڑنا اور بال لمبے اور گھنے ہوں گے - یہ اینٹی ڈپرسینٹ بھی ہے اور جسم میں خون کی کمی بھی دور کرتا ہے -

🌷اچھی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ہے۔🌷

مسلسل جسمانی سرگرمیاں بچوں کے دماغ کو منظم کرتی ہیں، تحقیق(پوسٹ کو پورا پڑھیے 👇🏻👇🏻)پشاور ( ہیلتھ ڈیسک ) ایک  #تحقیق سے ی...
15/07/2021

مسلسل جسمانی سرگرمیاں بچوں کے دماغ کو منظم کرتی ہیں، تحقیق(پوسٹ کو پورا پڑھیے 👇🏻👇🏻)

پشاور ( ہیلتھ ڈیسک ) ایک #تحقیق سے یہ #ثابت ہوا ہے کہ بچوں میں پابندی کے ساتھ کسی بھی قسم کی سرگرمیاں ان کے کو #منظم کرتی ہیں ، #محقیقین کا کہنا ہے کہ جتنا زیاد جسمانی سرگرمیاں ہونگی بچوں کا دماغی اتنا ہی منظم اور صحت مند ہوگا ، یہ تحقیق امریکہ کی بو سٹن یونیورسٹی کےچلڈرن ہسپتال کے #سائنسدانوں نے اپنے ایک تجربے کے دوران کی اور اس مقصد کے لئے انہوں نے بلوغت کی جانب رواں دواں عمر کے تقریباًچھ ہزار بچوں کے نیورو وامچنگ ڈیٹا کو استعمال کرکے کیا، اور اس تحقیق کے نتیجے میں ان کے سامنے یہ بات آئی کہ مسلسل جسمانی سرگرمی بچوں میں مثبت اثرات پیدا کرتا ہے اور ان کے دماغ کے سرکٹس نمو پاتے ہیں، اس تحقیق کے نتائج جرنل سیربرال کورٹیکس میں شائع ہوئے ہیں۔
Share this post as much as possible so that other people will also get benefit .Thanks

Address

Khyber Pakhtunkhwa
Attock
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923499303541

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health iswealth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram