Ali Herbal Health clinic Peshawar

Ali Herbal Health clinic Peshawar Medical & Health information

الحمدللہ ثمہ الحمدللہ جنوری2024کویہ میاں بیوی کلینک پہ  زنانہ الٹراساؤنڈاورسیمن ٹسٹ کیساتھ تشریف لاۓ سیمن میں پس سلزاورز...
15/06/2024

الحمدللہ ثمہ الحمدللہ جنوری2024کویہ میاں بیوی کلینک پہ زنانہ الٹراساؤنڈاورسیمن ٹسٹ کیساتھ تشریف لاۓ سیمن میں پس سلزاورزنانہ الٹراساؤنڈمیں ملٹی پل سسٹ کی رپورٹ لکھی تھی اس جوڑےکی شادی کوآٹھ سال ھوگئےتھےجواولادجیسی نعمت سےمحروم تھےعلاج شروع کیااورپھرآئندہ سیمن ٹسٹ اورالٹراساؤنڈکرواکردونوں کی نارمل رپورٹ آئی اورپھردوائی دی توآئندہ ماہ حمل ٹھرگیاابھی الٹراساؤنڈکروایاتو پتہ چلاکہ حمل کاچوتھامہینہ چل رھاھےتمام رپورٹس اس پوسٹ میں شامل ھیں کسی کو بھی ایسامسلہ ھوتورابطہ کرسکتاھے واٹس اپ نمبر03138953322

13/11/2021
16/10/2021

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
:::::::::::::::::::::::::::::ڈینگی وائرس:::::::::::::::::::::::::::
أج کل ڈینگی کی وباپھیلی ھوئی ھےسوچااس کےمتعلق لوگوں کو مطلع کردوں کہ جس شخص کو ڈینگی وائرس تشخیص ھوجائے
(ایلوپھیتک والوں کادعوی ھےکہ ایسامریض صرف پیراسیٹامول 2گولی صبح دوپہر شام استعمال کریں اس وائرس کوکنٹرول کرنےیاختم کرنےکیلئےکوئی دوا أج تک دریافت نہ ھوسکی یعنی لاعلاج مرض)
(ھومیوپھیتک والااس مرض کےعلاج کادعوی کرتےھیں جوکہ سچ ھے)
پچھلےچندبرسوں میں تیزی سےبڑھنےاوروباکی شکل اختیار کرنے والی یہ مہلک بیماری مچھرکےکاٹنےسےھوتی ھے
اقسام اورپھیلاؤ:
ڈینگی وائرس کی فیملی فیلوی_ویریڈی کےممبرھیں اورانکاجینس فلیوی وائرس ھےیہ انتہائی چھوٹے ایک پٹی پر مشتمل أر_این_اے سےملکربنےھوتےھیں انسانوں میں یہ وائرس مچھروں کےذریعےپھیلتاھےیہ وائرس ڈلیوری کےوقت یاحمل کےدوران ماں سےبچےمیں بھی پھیل سکتا ھےڈینگی مادہ مچھرکےکاٹنےسےپیداھوتاھےنرسےملاپ کےبعدمادہ کوانڈےدینےکیلئےپروٹین کیضرورت پڑتی ھےاوروہ یہ پروٹین حاصل کرنے کیلئے انسانی خون چوستی ھےجس سے ڈینگی کاانفکشن پھیلتاھے_
ڈینگی کیاھے؟
ڈینگی کےوائرس کےچاراقسام ھیں جنھیں
Deni1
Deni2
Deni3
Deni4
کھاجاتاھے
ڈینگی أدھی سےزیادہ دنیامیں پھیلا ھواھےاورتقریباھرملک میں اسکےمتاثرہ لوگ موجود ھیں_ڈینگی دوانواع مادہ مچھروں aegypti اورaedes albopictusکےذریعےپھیلتاھے_ان دونوں مچھروں میں سے زیادہ اسی بیماری کوپھیلانےمیں کردارaedes albopictus کاھے جیسےھی یہ وائرمچھرکےجسم میں چلاجاتاھےتودس دن بعدوہ مچھراپنی پوری زندگی اس وائرس کوپھیلاتی رھتی ھےکاٹےجانےکےبعدجب انسانوں میں علامات ظاھرھوں تواسیبندےسےتقریبا12دن تک aedesجینسکےمچھروں کےذریعےوائرس پھیلاتاجاتاھے
ان مچھروں کی پہچان کیا ھے
انaedesمچھروں کی پہچان ببہت ھےaegypti aedes کی پہچان یہ ھےکہ اس کےپاؤں پرکالےاورسفیددھاریوں کےساتھ ساتھ اسکےthoraxیعنی کمرپربھی ایکسفیدلکیرھوگی جبکہ alboptitusکی پہچان ین ھےکہ اسکےجسم پرکالی اورسفیددھاریاں ھوتی ھیں اسکےکمرپرلکیرھونےکےساتھ ساتھ اسکی أنکھوں کےدرمیان سےلیکراسکےکمرتک دایک سفیدلکیرھوتی ھےجواسکی خاص پہچان ھےعام مچھرکسی بھی صورت ڈینگی کےوائرس نہیں پھیلاسکتا_کیونکہ انکااندرونی جسم وائرس کیلئےموزوں نہیں ھےاوروائرس انکےمعدےمیں جاتےھوئےھضم ھوجاتاھے_
یہ مچھرکہاں رھتےھیں؟
ان مچھروں کی پسندیدہ جگہ صاف پانی ھےیہ عموماپنکچرکےدکان جہاں عموماً ٹائروں میں پانی بھراھوتاھےگملوں سوئمنگ پولزاوروہپانی کی ٹینکیاں جن پرڈھکن نہیں ھوتا_اس میں رھتےھیں_
ڈینگی سےکیسےبچیں اوراگرھوجاۓتوکیاکریں؟
مادہ مچھرکوحاملہ ھونےکےبعداپنےانڈوں کیلئےانسانی خون کی ضرورت پڑتی ھےیہ مچھرپاکستان میں مون سون کی بارشوں کےبعدستمبرسےلیکردسمبرتک موجود رھتاھےطبی ماھرین کےمطابق یہ مچھر10سے40ڈگری سینٹی گریڈکےدرجہ حرارت میں پرورش پاتاھےاوراس سےکم یازیادہ درجہ حرارت میں مرجاتاھےڈینگی مادہ مچھرکےکاٹنےسےپیداھوتاھےنرسےملاپ کےبعدمادہ مچھر کوانڈےدینےکیلئےپروٹین کی ضرورت پڑتی ھےاوروہ یہ پروٹین حاصل کرنے کیلئےانسانی خون چوستی ھےجس سےڈینگی کاانفکشن پھیلتاھےملیریااورڈینگی میں فرق اس مرض کامہلک ھوناھی ھےجبکہ اس کیلئےسوائےاحتیاطی تدابیرکےکوئی مخصوص علاج موجود نہیں ھےطبی ماھرین کےمطابق ڈینگی کےمرض سےبچاؤکیلئےسب سےاھم چیزیہ ھےکہ کسی بھی جگہ پانی جمع نہ ھونےدیاجائےعام لوگوں کی توجہ صرف گندےپانی کی جانب جاتی ھےلیکن اس مرض کوپھیلانےمیں اھم ترین کردارصاف پانی اداکرتاھےاورمچھدانیوں اوراسپرےکااستعمال لازمی ھےکیونکہ ایک مرتبہ یہ مرض ھوجائےتواس وائرس کوجسم سےختم ھونےمیں دوسےتین ھفتوں تک کاوقت لگ سکتاھےبارش کےبعداکثرگھروں کےأس پاس یالان صحن وغیرہ میں پانی جمع ھوتواسےفورانکال کروھاں اسپرےکرنےسےڈینگی سےبچاؤ ممکن ھےصفائی کوقائم رکھکراگرمچھروں کی افزائش کاماحول ھی ختم کردیاجائے تواس مرض کاخاتمہ ممکن ھےاورترقیافتہ بہت سےممالک نےاس طرح اس مرض پرقابوں پایاھے_
ڈینگی کی تصدیق کیسےھو؟
ڈینگی بخار کی تصدیق ایس ایس ون یاپی سی ار نامی خون کی تجزیوں سےھوتی ھےیہ ٹسٹ کرتےھیں _
ڈینگی بخارکی علامات :
اس مرض کی علامات میں تیزبخارکےساتھ جسم اورحصوصاکمراورٹانگوں میں درداورشدیدسردردھوتاھےبخارکےدوران ڈینگی کے مریض پرغنودگی طاری ھوسکتی ھےاورساتھ ھی اسےسانس لینےمیں دشواری کاسامنابھی ھوسکتاھےڈینگی کاوائرس خون کےبہاؤاوردل کی دھڑکن کوبھی متاثرکرتاھےاوراس سےبلڈپریشراوردل کی دھڑکن بھی متاثرہ ھوسکتی ھےسابقہ سطورمیں بتایا جاچکا ھےکہ اس مچھر کےلارواصاف پانی میں پھلتےپھولتےھیں اسکےعلاوہ مریض کومتلی اور قےکی شکایت ھوتی ھےجسم پرسرح نشان پڑجاتےھیں اوراسکےمسوڑوں یاناک سےخون بھی أسکتاھےیہ بیماری خون کےسفیدخلیات پرحملہ کرتی اورانہیں أھستہ أھستہ ناکارہ کرنےلگتی ھےجوڑوں میں دردھوتاھےاس مرض میں مریض کےپٹھوںاورجوڑوں میں نہایت شدیددردکاسامناھوتاھےیہ دردخاص طورپر کمراورٹانگوں میں ھوتاھےڈینگی بخارکےابتدائی مرحلےمیں جلدکھردری ھوکراترنےلگتی ھےجب ڈینگی بخاراپنی شدت کوپہنچ جاتاھےتومریض کی ناک اورمسوڑوں سےخون بہنےلگتاھےڈینگی کامرض مچھرکےذریعےمریض سےکسی بھی دوسرےشخص کومنتقل ھوسکتاھےطبی ماھرین کہتے ھیں کہ مرض میں مبتلامریضوں کےخون میں پلیٹ لیٹس کی مقدار50ھزارسےکم ھوتی ھےاورأنکھوں کےعقب میں دردسوجی ھوئی لمف نوڈچاوردانےنکل أتےھیں اکچھ متاثرہ افرادمیں ھوسکتاھےظاھرعلامات فروغ نہ پائیں اوربعض لوگوں میں ھوسکتاھےھلکی سی علامات ھوں جیساکہ بخار مثلاً بچوں میں سرخ دانوں کےساتھ ایک ھلکی غیرمخصوص بخار کی بیماری ظاہر ھو سکتی ھےپہلےانفکشن کی علامات عموماً ھلکی ھوتی ھیں ایک بارٹھیک ھوجانےکےبعداس ڈینگی وائرس کےسیروٹائپ کےخلاف زندگی بھرکیلئےامیونٹی یاقوت مدافعت پیداھوجاتی ھےتاھم بحالی کےبعددیگرتین سیروٹائپس کےخلاف کراس امیونٹی محض جذوی اورعارضی طورپر ھے_
شدیدڈینگی ::::ڈینگی بخار کےخلاف ایک سنگین اورممکنہ طورپر مہلک پیچیدگی ھے ابتدائی طور پر خصوصیات میں تیزبخارشامل ھے جودوسےسات دن تک ھوسکتاھے40/41سنٹی گریڈ
ڈینگی سےچہرہ زردپڑتاھےاوردیگرغیرمخصوص جسمانی علامات ھوتی ھیں بعدمیں انتہائی علامات جیسےشدیدپیٹ درد
مسلسل الٹیاں
تیزی سےسانس لینا
تھکاؤٹ
بےارامی اورخون بہنےکارجحان مثلاً جلدی خراشیں
ناک یامسوڑوں سےخون کاانا
اورممکنہ طورپر داخلی خون کابہناھوسکتاھےسنگین معاملات میں یہ خون کی گردش میں ناکامی صدمہ اورموت کاواقع ھونا_
انتقال مرض:::
ڈینگی بخار میں انسانوں میں مادہ ایڈیس مچھروں کےکاٹنےکےذریعےمنتقل ھوتاھےجب ڈینگی بخار میں مبتلا ایک مریض کوایک ویکٹرمچھرکاٹتاھےتووہ مچھربھی متاثرہ ھوجاتاھےاوروہ دوسرےلوگوں کوکاٹ کرانکوبھی متاثرہ کردیتاھےیہ مرض انسان سےانسان میں براہ راستنہیں پھیلتاھےیادرھےکہ انکیوبیشن مدت 3سے14دنیا4سے7دن ھوتی ھے_
علاج:::
ڈینگی یاشدیدڈینگی کےبخارکیلئےکوئی مخصوص علاج نہیں ھےیہ عام طورپر خودبخود ٹھیک ھوجاتاھےعام طور پر بےچینی کوارام پہنچانےکیلئےعلامتی ادویات دی جاتی ھیں علاج کااھم عنصرجسم میں سیال/خون کی گردش کو برقرار رکھنا ھےمناسب اوربروقت علاج ضروری ھےشرح اموات ایک فیصدسےبھی کم ھیں _
بچاؤکیسےممکن ھے؟
اختیاطی اقدمات میں کھڑےپانی کےذخیروں کوختم کرناھےجوکہ مچھروں کیلئےافزائش گاہ کےطورپرکام کرتےھیں::
اور مچھرکےکاٹےسےبچنا:::
مچھرسےپیداھونےوالی بیماریوںکی روک تھام ::
*ڈھیلےھلکےرنگ کےلباس کاانتخاب کریںجواپ کےپورےجسم کوڈھانپ لےاورجسم کےکھلےحصوں پرکیڑوںکوبھگانےوالاکوئی لوشن لگالیں _
*جب باھرکی سرگرمیوں میں مشغول ھوں تواضافی احتیاطی اقدامات کریں مثلاً پوری استین کی شرٹ پتلون کااستعمال کریں گندگی کوڑےکرکٹ کےپاس نہ جائیں جہاں پانی کھڑا ھوں ہھاں سےزیادہ فاصلےپررھیں
*خوشبودارکاسمٹکس یاجلدی نگہدانگہداشت کی مصنوعات کااستعمال کرنےسےگریزکریں
*ھدایات کیمطابق کیڑےبھگانےوالی ادویات دوبارہ لگائیں
*بیرون ملک سفرکررھےھیں یاایسےممالک میں جارھےھیں جوڈینگی سےمتاثرہ ھیں توسفرسےکم ازکم چھ ھفتےپہلےڈاکٹرکےساتھ مشاورت ضرور کریں اورمچھرکےکاٹنےسےبچنےکیلئےاضافی احتیاطی اقدامات اپنائیں
مچھرکےپھیلاؤکوروکنےکےاقدامات::::
*کھڑےپانی کوجمع نہ ھونےدی*گل دانوں میں ھفتےمیں ایک بارپانی تبدیل کریں
*پھولوں کےگملوں کےنیچےطشتریوں کےاستعمال سےگریزکریں
*پانی کےکنٹینرزکومضبوطی سے بند کریں (پانی کوڈھانپ کرر کھیں)
*یقینی بنائیں کہ ائیرکنڈیشنزکی ٹریزکھڑےپانی سےصاف ھیں
*تمام استعمال کردہ کینزاوربوتلوں کوڈھانپی ھوئی ڈسٹ بنزمیں ڈالیں
*صفائی کوقائم رکھکراس مرض کاخاتمہ ممکن بنایا جاسکتا ھے_
ڈینگی ھونے کےبعدکیاکریں؟
*مریض کوزیادہ سےزیادہ ارام کرناچاہئے
*مریض کو پانی بہت زیادہ پیناچاھئےاورپانی کےعلاوہ پھلوں کےجوس اور اوارایس وغیرہ کااستعمال کرسکتےھیں تاھم ڈرنک کااستعمال نہ کرئیں
*اگرخون گاڑھاھوجائیں توخون پتلی کرنےوالی ادویات کااستعمال کرناچاھی*مریض کو سی بی سی اور ایف بی سی سےٹسٹ دھرانےچاھئے
*پپیتےکاجوس ڈینگی کاعلاج ھےکیونکہ ڈینگی کےمریض کو پانی اورجوس زیادہ پینےکوکہاجاتاھےاسی لئےپپیتےکےجوس کااستعمال جسم میں پانی کی ایک مخصوص مقدار کوبرقراررکھنےمیں بہت مددکرتاھےڈینگی زندگی میں صرف ایک بارھوتاھےیہ غلط ھےڈینگی کی چارمختلف اقسام ھیں لیکن یہ سچ ھےکہ اگرکسی کوایک قسم کاڈینگی وائرس کاحملہ ھواھوں تواس بات کاامکان ھےکہ دوبارہ اس کو اسی قسم کےوائرس کاحملہ نہیں ھوتلیکن باقی تین اقسام کےوائرس کاحملہ ھوسکتاھے
ھومیوپھیتک علاج
سب سےپہلےایک خوراک . Crotalus Hurri 1000دیں تاکہ پلیٹ لیٹس اوربلیڈنگ کنٹرول میں رھیں
اگرکمراورٹانگوں میں شدیددردھوں اورھڈیاںبھی ٹوٹ رھی ھیں تو Eupatorium perfo 30دن میں تین بار
اگرجسمانی کمزوری ھوبلڈپریشرلوھوجائیں اورسانس کی تکلیف ھو تو Carbovege30دن میں تین بار
اور Ledium paul 30 دن میں تین بار
کسی قریبی ھومیوڈاکٹرسےرابطہ کریں
سیلف میڈیکیشن سےگریزکریں

03/09/2021

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سیلف میڈیکیشن سے اجتناب کرےخطرناک ثابت ھوسکتاھے
اپنےقریبی مستندمعالج سے رجوع کرے
___لیکوریا_____
جوکہ اس دورکابہت بڑامسلہ ھےیہ ایک عام پایاجانےوالامرض ھےجس سےھرکوئی واقف ھےاوراسکی دستبردسےشائدھی کوئی عورت بچ سکی ھو۔یہ مرض جسطرح گہیوں کوگھن کھاجاتاھےاسی طرح عورت کواندرسےکھوکھلاکردیتاھےاندام نہانی سےکبھی زردی مائل رطوبت اورکبھی گاڑھی سفیدپٹھی ھوئی رطوبت جیسےدھی ھونکلتی ھےجوطبیعت کوالجھن میں مبتلاکردیتی ھےکبھی اندام نہانی کےلب چپک جاتےھیں کبھی یہ بہہ کررانوں کءاندرلگ کرجم جاتی ھےایک عجیب قسم کی بوآتی ھےجوطبیعت کوگراں گزرتی ھےیہ ایک عام طورپر سفیدمادہ کےاخراج کےنام سے جانےوالی زنانہ اعضائےتولیدکی بیماری ھے
___لیکوریاکی تعریف____
سفیدمادہ جوزنانہ اعضائےتولیدجنسی عضوخارج ھونےوالابالکل ھمواریاچپکنےوالاگاڑھامرض ھےاسکی ھیت خواتین کی عمربڑھنےکےساتھ ساتھ بدلتی ھےیاوہ بہت سفرکریں ۔توتبدیل ھوتی ھےزنسنہ جنسی مخصوص عضوسےمادہ کااخراج سیک خاص حدتک صحتمندی کی علامت اورعام بات ھےیہ سخراج اصل میں اعضائےتولیدکےمردہ خلیوں کےمائع صورت میں ھوتاھےاوریہ وہ زھریلےسجزاءھوتےھیں جوکہ مسلدل رضوسےخارج ھوتےرھتےھیں عام صحتمندخواتین میں یہ اخراج سفیدی مائل ھوتاھےلیکن اگرسخراج رنگت میں گاڑھالیسدارسفیدرنگ اورجلندارھوجائےتوطبی معائنہ کی ضرورت ھےعلامت کےمطابق صورتحال جب سنگین اوراخراج میں کوئی غیرمعمولی عمل ھوتودرج ذیل حالات میں لیکوریاکےعلاج کی ضرورت ھوتی ھے
نمبر__1__اگراخرسج بہت زیادہ اورمسلسل ھواوراسکوروکنامشکل ھویہاں تک پیڈرکھناپڑے۔
نمبر__2__اگراخراج بالکل سفیدنہ ھوبلکہ یہ سرمئی مائل سفیدھوپیلاھویاسبزھوبھوراھویازنگ جیساھواوراخراج کےدوران خارش کااحساس ھو۔
____اسباب____
درج ذیل کچھ مشہوراسباب ھیں
نمبر__1__کسی قسم کی پھپھوندی سےھونےوالاانفکشن کوئی فنگس جیسےکہ خمیراعضائےتولیدیاجنسی اعضاءمیں انفکشن کاباعث ھوتےھیں جسکی وجہ سےلیکوریاھوجاتاھےجب یہ بیماری فنگس کی وجہ سے ھوتواخراج گاڑھااورسفیدھوگااوراسکےساتھ جنسی عضومیں خارش کااحساس ھوگااس قسم کےاخراج کوزنانہ عضوکی پھپھوندی کہاجاتاھے
نمبر__2__جنسی طورپرمنتقل شدہ بیماریاں خواتین میں لیکوریاکاسبب بنتی ھیں۔اسمیںجنسی طورپر منتقل ھونےوالی بیماری Trichomonoiasis ھےجسمیں اخراج سبزی مائل یاپیلاھوتاھے۔
نمبر__3__گندےبیت الخلاءکی اشیاءکامشترکہ استعمال خاص طورپر عوامی بیت الخلاءزنانہ جنسی اعضاءکےانفکشن کاباعث بنتےھیں جسکےنتیجےمیں لیکوریاکامرض ھوجاتاھےیہ ان خواتین میں دیکھنے میں آیا ھےجوجنسی عضوکی ادویات کازیادہ استعمال کرتی ھیں
نمبر__4__بچےدانی کےآخری حصےکےمسائل اسمیں بچےدانی کےسرےپرچھالےیاورم بھی لیکوریاکاباعث ھوسکتاھےاس حالت میں لیکوریاکااخراج بہت زیادہ ھوتاھےبلکہ جنسی ملاپ کےدوران ھونےوالےاخراج سےبھی زیادہ ھوتاھےاوریہ بھورےرنگ کاھوتاھےاورجمع ھوتےھوئےخون سےمشابہت رکھتاھے
نمبر__5__پیٹ کےنچلےحصےکی سوزش ۔پیلوس اورپیٹ کےنچلےحصےجس میں تولیدی وجنسی اعضاءھوتےھیں پیلوس میں انفکش کےباعث سوزش ھوسکتی ھےاس حصے میں سوزش بھی لیکوریاکاسبب بنتی ھے
نمبر__6__وہ خواتین جومختلف بیماریوں کاشکارھوتی ھیں جیسےتب دق یاخون کی کمی انکےجنسی عضوسےاخراج کی مقداربہت زیادہ ھوتی ھےیہ ان خواتین میں دیکھاگیاھےجوکہ بیماریوں کےخلاف مدافعت نہیں رکھتیں یسناقص خوراک سستعال کرتی ھیں
نمبر__7__دباواورتناو__لیکوریاکاکچھ سبب نفسیاتی بھی ھوتاھےجوخواتین بہت زیادہ دباومیں رہتی ھیں یاپریشانیوں کاشکاررھتی ھیں ان میں لیکوریاکامرض ھوسکتاھےاوربعض خواتین اتنی خوفذدہ ھوتی ھیں اورکلینک میں آکر کہتی ھیں ڈاکٹر صاحب ھماری ھڈیاں گھل رھی ھیں
____لیکوریا کی اقسام ___
مختلف اقسام کی جماعت بندی اخراج کےرنگ اورسسباب کی بناءپرکی گئی ھیں
درج ذیل جدول ان اقسام کاخلاصہ واضح کرتاھے
پھپھوندی کےباعث ھونےوالاانفکشن گاڑھااورسفیدخارش کااحساس لیےھوئے
جنسی طورپر منتقل شدہ لیکوریاTrichomoniasis
سبزاورپیلےرنگ کااخراج
سروپکل لیکوریا
بچےدانی کےسرےپرچھالےاورورم آجانا
خون سےمشابہ زنگ جیسابھورااخراج
پیٹ کےنچلےحصےجہاں اعضائےتولیدھوتےھیں کالیکوریا
پیٹ کےاس حصےمیں خرابی جواعضائےتولیدپرمشتمل ھوتاھےخاص طورپر سس حصےکیسوزش
سفیدرنگ کااخراج
کمرکےنچلےحصہ میں دردکےساتھ
ذھنی دباوٴ یاتناوکےباعث ھونےوالالیکوریا
پتلاسفیداخراج بہت زیادہ مقدارمیں
_____لیکوریاکی علامات_____
لیکوریاکی سب سے واضح علامت عام طورپر زنانہ جنسی عضوسےاخراج میں غیرمعمولی پن ھےیہ اخراج درج ذیل علامات جیساھے
نمبر__1___عام حالت سےگہرےرنگ کااکثرپیلایاسبزیابھورا
نمبر___2___سفیدلیکن مقدارمیں زیادہ
نمبر___3___اخرسج کیساتھ خارش کااحساسھواورپیٹ کےنچلےحصےمیں دردھوتاھے
نمبر__4__لیکوریاکی وجہ سے پیداھونےوالی پیچیدگیاں لیکوریاایک معمولی بیماری ھےاگراسکوابتداءمیں ھی پکڑلیاجائےتواورکسی کواخراج میں غیرمعمولی پن محسوس ھوتووہ فوراً ڈاکٹر سےرجوع کرے۔بروقت علاج سےیہ مسلہ دودن یاایک ھفتہ میں میں حل ھوسکتاھےایک بات اچھی طرح ذھن نشین کرلینی چاہئے ۔بازارمیں بہت سی کریمیں مرھم اورگولیاں ددتیاب ھیں۔انکوماھرامراض نسواں کےمشورہ کےبغیراستعمال نہیں کرنا چاہئے ۔کچھ خواتین لیکوریامیں استعمال ھونےوالی ادویات سےالرجک ھوتی ھیں۔اسکی وجہ سے مزیدانفکشن ھوسکتاھےاورمعاملہ مزیدبگڑسکتاھےاسلئیےبہترھےکہ اسکی احتیاط کی جائے ۔
لیکوریاکی منتقلی ___لیکوریاجوکہ خمیرکیطرح پھپھوندی سےمنتقل ھوتاھےاورھرعورت سےدوسری عورت میں بہت آسانی سےمنتقل ھوجاتاھےجب ایک متاثرہ خاتون کےکپڑےایک صحتمندخاتون کےکپڑوں سےملیں گےاسکی وجہ سے یہ بیماری اسےبھی متاثرکرسکتی ھےلھذااپنےزیرجامہ اچھی طرح اعلیٰ قسم کےڈیٹرجنٹ سےدھوئیں جوکپڑوں پرلگی فنگس یاداغ کوصاف کرسکےلیکوریاغیرمخفوظ کنسی رابطےکی وجہ بھی ھوتاھےاہک شخص کےگندےاعضائےتولیدعورت کےگندےاعضائےتولیدکوانفکشن سےمتاثرہ کرسکتےھیں جوکہ لیکوریاکاباعث ھوسکتےھیں
_____لیکوریاسےبچاو____
بہت سی احتیاطی تدابیر ھیں جن پر عمل کرنے سے لیکوریاسےبچاجاسکتاھے
چندراھنمااصول درج ذیل ھیں
تولیدی اعضاءکی صفائی ستھرائی بہت اھم ھے
اپنےجنسی اعضاءکوغسل کےدوران دھوئیں۔ مقعداورولوازنانہ اعضائےتناسل کی تہوں پرپانی بہت زیادہ بہائیں۔نہانےکےبعداپنےصاف تولیےسےتولیدی اورتناسلی اعضاءکوخشک کریں۔
نہانےکےبعدتولیدی اورتناسلی اعضاءکوگیلامت چھوڑیں۔
بیت زیادہ پانی پئیں تاکہ جسم سےزھریلےمادےخارج ھوں ۔
اس بات میں بہت باقاعدہ رھیں کہ پیشاب کےبعداچھی طرح اس حصےکوصاف کرلیں۔
اگربارش یاکام کےدوران کپڑےبھیگ جائیں ۔توانہیں فوراً تبدیل کریں۔
نائیلون کےکپڑوں سےاحتیاط برتیں خاص طورپر گرمیوں کےموسم میں کیونکہ اس سے جنسی اعضاءمیں پسینہ جمع ھوجاتاھےزیرجاموں کیلیےسوتی کپڑابہترین ھےاگرآپ سےجنسی ملاپ کرنےجارھےھیں تواس بات کااچھی طرح یقین کرلیں کہ آپکاساتھی کسی بھی قسم کےانفکشن سےپاک ھو۔اس عمل کےبعدآپکواورآپکےساتھی کواپنےجنسی اعضاءاچھی طرح دھونےچاھئیں۔سس سےبہت سی بیماریوں سےبچ جائیں گے۔جنسی عمل کےبعداسکواپنامعمول بنائیں
انگشت زنی سےبالکل پرھیزکیاجائے
تولیدی اعضاءکےاردگردپاوڈر
پرفیوم
اوردیگرکاسمیٹکس کاغیرضروری استعمال نہ کیاجائے۔تناواوردباوکوکم کرنےوالی ورزشیں روزانہ کی جائیں
صبح سویرےسیرکی جائیں
اگرجسم دباؤ سےپاک ھوگاتواس میں بیماری کےخلاف مدافعت زیادہ ھوگی
لیکوریاسےبچاوکیلیےخوراک میں تبدیلی لاکربھی کیاجاسکتا ھےاس تبدیلی کامطلب ھےنقصان دہ غذاکوخوراک میں سے نکالکرکچھ ایسی غذائیں شامل کرنا چاہئے جوفائدہ مندھوں
درج ذیل خوراک لیکوریاسےمتاثرہ خاتون کیلیےمثالی ھے
چینی سےپرھیزکرناچاھیئےاگراخراج بہت زیادہ مقدار میں ھوتواسکااطلاق تمام میھٹی چیزوں پرھوتاھےجیسےکہ مٹھائی پیسٹری کسٹرڈآئسکریم اورپڈنگ کھمبیاں یامشروم سےپرھیزکرناچاھئے۔کیونکہ یہ بھی پھپھوندی کی ایک قسم ھے۔کچھ کھمبیاں آلودگی پیداکرتی ھیں۔گرم اورمصالحہ داراشیاءجوکہ پیچیدگیاں پیداکرتی ھیں۔انکوخوراک میں کم سے کم استعمال کرنا چاہئے ۔
_____علاج_____
نمبر__2__کلکیریاکارب200____ایک بہترین اینٹی سورک دواھےاوراسکادائرہ کاربہت وسیع ھےاسکامریض سردمزاج اورموٹاپاکی طرف مائل ھوتاھےاس دواکالیکوریامقدارمیں زیادہ جلنداراورخارش والاھوتاھےجسکارنگ دودھ کاسااورکافی گاڑھاھوتاھےاوریہ سن بلوغت سےپہلےھوتاھےاس دواسےبہترین رزلٹ لینےکیلئےسب سےپہلےایک خوراک سلفر200صبح نہارمنہ ضروردیں۔
نمبر__2__پلسٹیلا200/30___اس دواکی مریضہ بزدل فوراً اورسب کےسامنے آنسوبہانا،اندرھی اندر غم میں گھلناخوشطبع اورچڑچڑاپن فرمانبرداراوردوسروں کی مرضی کےآگےجھکناساون کےبادل کیطرح کبھی رونااورکبھی ھنسنا نہایت ھی نرم دل خواتین جن میں خون کی کمی بھی پائی جاتی ھےاوراسی دوائی کواعضائےتناسل کی دواکہاجاسکتاھےلیکوریاعموماگاڑھاچپچپااورسبزی مائل زردھوتاھےاوریہ مرغن غذاپھل کیک گرم غذالینےسےبڑھتاھے۔
نمبر___3___سیپا200/30___یہ آلات تناسل زنانہ پربہترین اثرکرنےوالی داوھےاوریہ نازک مزاک اورسفیدرنگ والی خواتین جوجلدغصہ میں آجائیں سردی محسوس کریں اورھرکام کی جلدی ھواورانکی ناک اورگال پربھورےرنگ کےداغ ھوسیپاکی بیماری جوانی سےسن یاس کی عمرتک دیکھنےمیں آتی ھیں۔مریضہ غمگین اورپست حوصلہ ھوتی ھےسیپاھمدردی برداشت نہیں کرتی ۔ایس خواتین میں لیکوریازردی مائل سبزاورقدرےبدبودارھوتاھےاوراکثراعضاءمیں سوزش پیداکردیتاھےاوراعضاءمیں نیچےکیطرف دباؤ کااحساس اورایسامحسوس ھوجیسےشرمگاہ کےراستےھرعضوباھرنکل آئے گا اورمجبورامریضہ ٹانگ پرٹانگ رکھکربیٹھتی ھے۔
نمبر__4__کریازوٹ30/200__لیکوریاتیزجس میں سوزش پیداکرنےوالی رطوبتیں پائی جاتی ہیں جسکی وجہ سےشرمگاہ میں ٹیس اورشدیدخارش ھوتی ھے۔اورخواتین اپنےھاتھوں سےاعضائےتناسل ملتی رھتی ھیں۔
نمبر__5__بوریکس30/200__اس دوائی میں لیکوریامعمولی ساگرم صاف مقدار میں زیادہ انڈےکی سفیدی کیطرح اورسوزش پیداکرنےوالاھوتاھےاور رانوں تک جاپہنچتاھےاورمریضہ بےچین ھوتی ھے۔
نمبر__6__ایلومینا30/200__اس دوائی میں لیکوریاکی رطوبت کوخشک کرنے کی زبردست صلاحیت موجود ھےمریضہ کےھاتھ پاوں سن ھوں ایسالیکوریاجوایڑوں تک بہت زیادہ مقدار میں لیکوریااوراعضائےتناسل میں جلن اوراورسوجن ھوجائےلیکوریاکی رطوبتاعضاءکوچھلتی جائے ۔اورچلنامشکل ھوجائے۔اورٹھنڈےپانی سےفرج کودھونےسےافاقہ ھوتاھے۔
نمبر__7__گریفائٹس30/200/6__لیکوریاسفیدپتلازیادہ مقدارمیں جوچلنےسےبڑھےاورکمرمیں کمزوری محسوس ھواسکی مریضہ موٹی جلدکھردری اورزیادہ سردی محسوس کرتی ھے
نمبر_8___سفلینیم1000__لیکوریامقدارمیں زیادہ زردی مائل سبزچھوٹی لڑکیوں میں لیکوریاتیزپانی کیطرح جسکی زیادتی رات کےوقت بسترمیں لیٹنےسےھواورضروری نوٹ مریضہ آتشک کی ھسٹری رکھنےوالی ھوتی ھے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہبسم اللہ الرحمن الرحیم____نوٹ___سیلف میڈیکیشن سےاجتناب کرےخطرناک ثابت ھوسکتاھےاپنےقریبی ...
19/08/2021

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
____نوٹ___
سیلف میڈیکیشن سےاجتناب کرےخطرناک ثابت ھوسکتاھے
اپنےقریبی کسی بھی قابل ایلوپیتھک ڈاکٹر __حکیم__ھومیوڈاکٹر
سےرجوع کرے۔
_____حسن نسوان پستان_____
یہ تعدادمیں دوھوتےھیں۔انکاسائزعمرکےمختلف حصوں اورمختلف عورتوں میں مختلف ھوتاھےیہ عورت کاوہ جسمانی عضوھےجس میں نوزائیدہ بچےکی غذادودھ بنتاھےاوربچہ پستان سےدودھ چوستاھےاسکی ساخت کچھ اسطرح سےھےکہقدرت نےعورت کےجسم کےاندردودھ کی نہریں بہادی ھیں اگرپستان کامطالعہ کریں تویہ بنیادی طورپرSecreting glandsکامجموعہ نظرآتاھےاسمیں glandular tissue لوبزکی شکل میں پائےجاتےھیں پستان کواسکی ساخت وافعال کی لحاظ سےدرج ذیل حصوں میں تقسیم کیاجاسکتاھے
نمبر1___نپل پستان کےاس حصےکےذریعےبچہ دودھ پیتاھےاسکی ساخت Erectical tissue پرمشتمل ھوتی ھےیہ ساخت Epithalium سےڈھکی ھوتی ھےاوراسمیں مختلف مسلزفائبرموجودھوتےھیں اسمیں ایک یہ sphincter بھی ھوتاھےجسکی وجہ سےدودھ بہنےسےرکتاھے
نمبر_2___Areolaیہ حڈہ ایک حلقہ کی صورت میں نپل کےگردموجودھوتاھےیہ سفیدرنگ والی عورت میں بھورےرنگ کااورگہری رنگت والی عورت میں سیاہ رنگ کاھوتاھےاس حصےمیں قسم کےغدودmontago glandsکہلاتےھیں یہ غدودپستان کےحلقےareola میں موجودھوتےھیں یہ خاص قسم کاخامرہ پیداکرتےھیں جوبطوربریکنٹ کےکام کرتاھےلوبزپستان کی ساخت لوبیوزپرمشتمل ھوتی ھےیہ لوبززیادہ ترglandular tissue پرمشتمل ھوتےھیں یہ تعدادمیں بیس ھوتےھیں Lobuleاگراسکی ساخت دیکھی جائےتووہ مزیدلوبیولزپرمشتمل ھوتاھےاسکی ساخت میں alveoliاورDuctsشامل ھیں acini cellیہ دودھ کی پیدائش میں حصہ لینےوالےسیلزھوتےھیں ساخت کےاعتباران سیلزکےاردگرد myo epithelial cellموجودھوتےھیں جنہوں نےانکوگھیراھوتاھے myo epitheial سیل acini سیل کےگردموجودھیں اوریہ دودھ کےاخراج مددکرتےھیں Lactiferous Ductیہ خاص نالیاں ھوتی ھیں جودودھ کوalveoli سےلیکرآتی ھیں اورپھر ایک بڑی نالی duct mمیں شامل ھوجاتی ھیں ampulaجب دودھ بڑی نالی میں آجاتاھےتووہ لوبزسےالت ھوکرمزیدبڑی اورچوڑی ھوجاتی ھےLactiferous sinusبناتی ھےایمپیولاکوھم پستان کاوہ حصہ قراردےسکتےھیں جہان دودھ عارضی طور پر جمع ھوتاھےدوران حمل اوردودھ پلانےکےزمانےمیں انکاسائزبڑھ جاتاھےطبی ماھرین نےطبی اعتبارسےپستان کی تین اقسام بیان کی ھیں
پہلی قسم کےپستان چھوٹے سائزکےھوتےھیں اوریہ بڑھاپےمیں معدوم ھوجاتےھیں چھاتی بالکل ھموارنظرآتیھے
دوسری قسم کےپستان درمیانے سائز کےھوتےھیں یہ جسم پردلکش نظرآتےھیں اوربڑھاپےمیں بھی یہ درمیانے سائزمیں موجودھوتےھیں
تیسری قسم کےپستان بہت بڑےھوتےھیں جوبےڈھنگےنظرآتےھیں اوربڑھاپےمیں بہت بڑے نظرآتےھیں عورت کےپستان مردکیلیےجنسی کشش کاموجب بنتےھیں لہذاھرعورتکواپنےشوھرکی نظرمیں کشش کاموجب بنتی رہنےکیلیےاپنےپستانوں کوصحتمنداورخوبصورت بنائےرکھنےککیلیےکوشش کرتےرہناچاھئے۔پستان کی سائزنصف کرےکی مانندھوتی ھے
کنواری عورت کےپستان کھنچےھوئےھوتےھیں
اورکنواری پن کےبتدریج اوربچےکودودھ پلانےسےڈھلک جاتےھیں 11سے12سال کی عمرتک لڑکی کےپستان ھلکےرہےھیں اوراسکی غدودمیں پختگی آنی لگتی ھےاورانکےاندرکےھارمون کےاثرسےپستان بڑھنےلگتےھیں حیض شروع ھونےسےقبل پستان پھول جاتےھیں کنواری لڑکی کےپستان مظبوط اورخوبصورت ھوتےھیں
کنواری لڑکی کی چھاتیاں ڈھلکی ھوئی نہیں ھوتیں۔
کنواری لڑکی کی چھاتیاں جاذب نظرسڈول ھوتی ھیں
کنواری لڑکی کےپستان کےدرمیان میں بھٹنی نامکمل حالت میں ھوتی ھے
کنواری لڑکی کےپستان کی بٹھنی کےگردگلابی رنگ کا حلقہ ھوتاھے
کنواری لڑکی کےپستسن کودبانےسے کوئی رطوبت یادودھ نہیں نکلتا۔
کنواری لڑکی کےپستان سائزمیں چھوٹے اورمتناسب ھوتےھیں
پستانوں کاحقیقی کام عورت کےحاملہ ھونےاورزچگی کےبعدھوتاھےحمل کےسولہویں ھفتےبعدپستانوں کودبانےسےھلکی مقدارمیں ایک ھلکےزردرنگ کاگاڑھااوررقیق مادہ کولسٹرم نکلتاھے
پستانوں کی مختلف اشکال ھوتی ھیں
نمبر1__شنکھ نماپستان
نمبر2__نیم قوس نماپستان
نمبر3__لمبوترےپستان
نمبر4__آدھےکٹےلیموں نماپستان
ھمارےملک کی عورتوں کےپستان آدھےکٹےلیموں نماھیں
راجستان کےعلاقےکی عورتوں کےپستان بہت بڑھےھوئےاورسخت ھوتےھیں اورلٹکتےنہیں ۔یہاں پرپانی کی کمی ھےخواتین کودوردرازعلاقوں سےسرپرپانی رکھکرسیدھاچلناپڑتاھےپہاڑی علاقے کی خواتین کےپستان لٹکےھوئےھوتےھیں۔کیونکہ بہاری چیزیں لیکرجھککرچلتی ھیں۔17سے18سال کی عمرھونےپرایسٹروجن نامی ھارمون کی ٹکیاں یاانجکشن سے پستان بخوبی بڑھ جاتےھیں تندرست اورابھرےھوئےپستانوں سےعورت کےحسن کوچارچاندلگ جاتے ھیں چھوٹے اوردبےھوئےپستانوں سےعورت میں احساس کمتری کامادہ پیداھوتاھےعورت کےحسن میں اسکےپستان خاص کرداراداکرتےھیں کئی عورتوں کےپستان بڑےتوھوتےھیں مگرکچھ وجوہات کی بناپرانکی چھاتی ڈھیلی پڑجاتیھے۔اورڈھیلی چھاتی سےعورت کاحسن دھندلاپڑجاتاھے لیکن ھرعورت کی خواہش ھوتی ھےکہ اسکایہ حسن برقراررھے۔مندرج ذیل وجوہات کی بناپرچھاتی لٹکنےلگتی ھے
بعض خواتین کابلوغت کی ابتداءمیں ھارمون کےمسائل پیش آجاتےھیں اورمخصوص ھارمون ایسٹروجن اپناکام سرانجام نہیں دےسکتا۔اورخواتین کےپستان بڑھنارک جاتےھیں حیض کےدوران کی پیچیدگیوں کی صورت میں ھارمون پروجیسٹرون کےقدرتی عمل میں خلل پیداھوجاتاھےاوریہ ھارمون باقاعدگی سےاوریزاورمیمری گلینڈکومتحرک نہیں کرتاھےجس سےان اعضاءکی نشوونمامتاثرھوتی ھے
خوراک میں غذائیت کی کمی
جسمانی کمزوری
موزوں طورپر جسمانی محنت نہ کرنا
زیادہ فکرمنداورھمیشہ پریشانیوں سےالجھےرھنا
مزاج میں بلغمی رطوبات کی زیادتی
زیادہ عرصےتک دودھ پلانا
اورجسم میں خون کی کمی
بہت آرام طلبی
زیادہ گرم پانی سےنہانا
اورپستانوں کی رگوں سےدودھ ایکدم سےبالکل خالی ھوجانا
غیرمتوازن خوراک
جبکہ نسوانی حسن کےغیرمتناسب ھونےمیں وراثتی عناصرکابھی دخل ھوسکتاھے
بریزرکامسلہ
دودھ پلانےوالی خواتین کا طریقہ دودھ پلانادرست نہیں ھوتا
گروتھ کسی ایک پستان میں نادیدہ گلٹیاں
کھولےھوئےپستان اورسونےکاغلط انداز
دودھ کی افزائش ھواورنکلنےکاراستہ بند
پستان خواتین کیلیےدردسینہ نہیں بلکہ بہت بڑادردسرھیں
پستان چھوٹے ھوجائیں تومسلہ زیادہ بڑےھوجائےتومصیبت
ناپیدہ رہ جائے تونالا
ایک پستان چھوٹااوردوسرابڑاھوجائےتوعجوبہ
آیک ھی زندگی اورسوں سوں طوفان
جائیں تو کہاں جائیں
اکثرخواتین کےپستان ایک دوسرے سےمختلف ھیں
ایک پستان چھوٹاھےاوردوسرالٹکاھوا
بہت زیادہ فرق ھےایک دوسرے میں
ظاہری حسن میں فقدان اوراعتمادمیں کمی ھوجاتی ھے
کیاوجوھات ھوسکتی ھیں عورت کےپستان بھی جنسی طورپر بہت حساس ھوتےھیں پستان چھوٹے بڑے ھوسکتےھیں مگرچھاتیوں کی سائزکاعورت کی جنسی حساسیت سےکوئی تعلق نہیں
چھوٹی چھاتیاں زیادہ اوربڑی کم حساس ھوسکتی ھیں
بریزرایک پراسراررازھےجوھرعورت کونقصان پہنچارھاھےاگربریزرعورت کےپستان کی بناوٹ اورسائزکےمطابق پہنی جائے توایک سہولت ھےیہ سہولت زندگی کوآرام دہ اورصحت بخش بناتی ھےاسکےمقابلےمیں اگربریزرعورت کےسینےکی بنوٹ یاسائزکےمطابق نہ ھو تواسی سے بڑی مصیبت کوئی نہیں ۔خواتین کویہ علم ھی نہیں ۔کہ چھاتیوں کی نوالگ الگ طرح کی شکل ھوتی ھےاورھرعورت کواپنی چھاتی کی بناوٹ کےاعتبارسےبریزرلینی چاہئے شائدآپکویہ علم نہ ھو۔کہ دنیاکی ھرعورت کی چھاتی منفردھوتی ھےاورھرعورت کی چھاتی زمین پرموجودکدی دوسری عورت کی کی چھاتی سےنہیں ملتی۔عورت کےوجودکایہ انتہائی اھم زندگی بخش اورخوبصورت حصہ ھم نےنہایت لاپرواھی اورجہالت کی نذرکردیاھےھماری بیشترخواتین یہ سمجھتی ہیں کہ ساری بریزرایک جیسی ھوتی ھیں کیونکہ ساری چھاتیاں ایک جیسی ھوتی ھیں لہذابازارسےکوئی بھی بریزرخریدلیں اورپہن لیں ۔اس سےکوئی فرق نہیں پڑتا۔انہیں چھاتی کی مختلف شکلوں کاکوئی علم نہیں ھوتا۔انہیں یہ بھی پتہ نہیں اگربریزرغلط سائزکی ھو۔تواس سے سینےمیں خون کی روانی رک جاتی ھےاوردودھ پلانےوالی ماوں کےسینےمیں دودھ کی نالیاں سکڑنےلگتی ھےجس سےسینےمیں گلٹیاں بھی بن سکتی ھیں جن سےکینسربھی ھوسکتاھےاسی طرح ھماری تمام ماوں کواس بات کی اہمیت کا اندازہ ھی نہیں ۔کہ جوان بچیوں کو اگرغلط سائزکی بریزرمستقل پہنائی جائے ۔توبہت ممکن ھےکہ اسکےپستان بڑےھی نہ ھو۔اورچھوٹےرہ جائیں ۔یاپھریہ کہ انکی بناوٹ بگڑجائےیاپھرایک چھوٹا اورایک بڑاھوجائےجوکہ پاکپاکستان میں ایک عام بات ھے
____________علاج____________
صبح سویرےگہرےسانس آہستہ آہستہ اندرروکےاورپھرآہستہ آہستہ باھرچھوڑےروزانہ 15منٹ تک
جسم کوسیدھارکھکرچلنااورجھک کرنہ چلنااس ورزش کےدوران بریزراتاردیناچاھئے
تھوڑی دیرکیلیےپستانوں کودھوپ اورلگادینی چاھئے15سے20مرتبہ کرنےسےپستان ابھرآئیںگے غسل کرتےوقت پستانوں پربرف کاٹھنڈاپانی اورگرم پانی ڈالناچاھئے
سوتی کپڑابھگوکررکھناچاھئےایساباقاعدگی سےھرروز15سے20منٹ کرتےرھنےسےپستانوں میں خون کادوران بڑھ جاتاھےاورپستان صحتتمند ٹائیٹ موٹےاورخوبصورت ھوجاتےھیں۔
رات کوسوتےوقت ھلکےھاتھوں سےآہستہ آہستہ پستانوں پرنیچےسےاوپرکی طرف اورگولائی میں ایک تیارکردہ تیل کی مالش کرناچاھئےاس سےپستان موٹےاورخوبصورت ابھرآئیںگےاورسڈول شکل اختیارکرلینگےبریسٹ کینسرجیسےمہلک مرض کےخطرےسےبھی نجات مل جائیں گی۔
نمبر1__پستان عالم بلوغت میں ھی چھوٹے رہ جائیں تودوا
کونیم 200ھردوزرےدن ایک خوراک
نممبر2__جوان لڑکی کےپستان چھوٹے رہ جایتودوا
اگنیشیا1000ایک خوراک ھفتہ وار
آئیوڈیم200ایک خوراک روزانہ
نمبر3__بیوہ عورت کےپستان سوکھ جائیں تودوا
اونسموڈیم CM کی فقط ایک خوراک
سٹافی سگیریا200روزانہ ایک خوراک
آئیوڈیم200روزانہ ایک خوراک
نمبر4__موٹی عورت کےپستان سوکھ جائیں تودوا
اونسموڈیم CMفقط ایک خوراک
کلکیریاکارب 200ایک خوراک ھرچاردن بعد
نمبر5__لٹکی ھوئی چھاتیاں اوپراٹھانےکیلیےدوا
سیکل کارمدرٹنکچر
نمبر6__قلت حیض کی وجہ سےپستان سوسوکھ جائیں تودوا
لائیکوپوڈیم CMایک خوراک
سیبل سیرولیٹامدرٹنکچر
نمبر7__پستان چھوٹے اورچپٹےھوجائیں اورنپلزاندرگھس جائیں تودوا
نکس موسکاٹا
سلیشیا
سارسپریلا
آرسنک آئیوڈائیڈ
علامات کیمطابق
نمبر9__چھاتیاں چھوٹے اورجسم کےدوسرےغدودبڑھ جائیں تودوا
اونسموڈیم CMایک خوراک
آئیوڈیم 200روزانہ ایک خوراک
نمبر10__پستان غائب فقط پتلی لٹکی ھوئی جلدرہ جائیں تودوا
اونسموڈیم CMایک خوراک
اونسموڈیم 200روزانہ ایک خوراک
نمبر11__ایک پستان چھوٹا اوردوسرابڑاتودوا
سیبل سیرولیٹامدرٹنکچر
نمبر12__پستان چھوٹے اور لٹک جائیں بوجہ کمزوری وقلت غذاتودوا
چیمافیلامدرٹنکچردن میں تین بار5قطرے
الفاالفامدرٹنکچر
کلکیریافلور6x
نمبر13__پستان کاحجم غیرمعمولی بڑھ جائیں تودوا
فریگیریامدرٹنکچر
نمبر14__پستان چھوٹے اور دودھ خشگ ھوجائیں تودوا
کلکیریاکارب
سلفر
نکس وامیکا
چیمافیلامدرٹنکچر
نیٹرم میور
فائیٹولیکا
کونیم
اونسموڈیم
کالی آئیوڈائیڈ200
علامات کیمطابق
نمبر15__لڑکےکےپستان لڑکی کیطرح بڑھ جائیں
کارٹی کوٹرافین
نمبر16__لڑکےکی چھاتی میں دودھ ائےتودوا
مرک سال
نمبر17__سوکھےپستان کوسڈول ببنانے کیلیےتودوا
اگنیشیا1000ایک خوراک
سیبل سیرولیٹامدرٹنکچر
نمبر18__بلوغت کےوقت پستان بھاری لیکن چندسال بعدسوکھ جائیں تو دوا
اونسموڈیم 1000
سیبل سیرولیٹامدرٹنکچردن میں تین بار
چیمافیلامدرٹنکچردن میں تین بار
کونیم 30

Address

Attock

Telephone

+923138953322

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Herbal Health clinic Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram