27/04/2026
اس محفل میں سارے اسر۔ا۔ئیلی سپورٹر یہو۔دی شامل تھے
لیکن سٹوڈنٹ نے ز۔ا۔ئنسٹ۔ سٹیٹ کے خلا۔ف اواز اٹھائی
اور اس نے بتایا کہ ہماری دادی ہمیں ہو۔لوکا۔سٹ کی سٹوری سنایا کرتی تھی ہم نہیں چاہتے کہ وہ دوبارہ ہو