Dr. Shabana Chaudhry

Dr. Shabana Chaudhry An Addiction & Psychiatric Rehabilitation centre

Get help from Umeed clinic Rehab 03244456912
27/01/2024

Get help from Umeed clinic Rehab 03244456912

17/11/2021
27/05/2021

*حقیقی خوشی کے راز*

🎗️🎗️🎗️🧡🎗️🎗️🎗️

اصل خوشی اچھے کپڑوں اور اچھے کھانوں میں نہیں ہے.اگر ان میں ہے تو تب ہے جب ہم اندر سے خوش ہیں. آپ کے اندر ایک شکر کی آنکھ کھلی ہو.
👓 *آپ شکر کی عینک سے دنیا کو دیکھیں* تو آپ کو یہ دنیا بہت خوبصورت نظر آئے گی اس دنیا میں بہت سی نعمتیں نظر آئیں گی.
👀 دوسری طرف اگر آپ یہی شکر کی عینک کے بغیر دنیا کو دیکھتی ہیں تو آپ جہاں مرضی چلی جائیں ، جو مرضی کھا لیں ، جیسا مرضی پہن لیں آپ اندر سے خوش نہیں ہو پائیں گی. جب ہم خود خوش نہیں رہیں گے تو اپنے بچوں کو بھی خوش رہنا نہیں سکھا سکتے.
🎗️ خوشی کا راز بتاتی چلوں ....
💥 *Be thankful.*
💥 *شکر گزار ہو جائیں.*

🎗️لوگ چیزوں میں خوشی ڈھونڈتے ہیں لیکن چیزوں میں خوشی نہیں ہے.
🎗️ لوگ بچوں میں خوشی ڈھونڈتے ہیں لیکن بچوں میں خوشی نہیں ہے.
*خوشی تو شکر میں ہے...*

🎗️ خوشیاں اپنوں ساتھ ہی ہوتی ہیں یہ سچ ہے کہ پردیس میں بیٹھے لوگ خوش تب ہی ہوں گے جب ان کے دل خوش ہوں گے اور دلوں کی خوشی صرف اللہ کے دین ، اللہ کے کلام میں ہے.یہ خوشی ہر دن عید بنا دیتی ہے.

🎗️آج ہمارے پاس کمانے کے اتنے طریقے ہیں لیکن ہم اپنوں سے دور ہوتے جا رہے ہیں.یہاں تک کہ ہم اپنے بزرگوں کو ماسیاں دے دیتے ہیں، بڑھے ہوتے ہیں تو دوائیں دے دیتے ہیں جو چیز انہے چاہیے وہ ہی ہم انہے نہیں دے پاتے *اپنا تھوڑا سا وقت.*

🎗️ آج کل بچوں کے الگ plans اور بوڑھوں کے الگ. اصل میں یہ ماں باپ کی ناکامی ہے کہ ان کے بچے زندگی میں ہی الگ ہو جائیں. ماں باپ جس بھی عمر میں چلے جائیں ان کی اصل خوشی بچوں کے ساتھ ہیں.بچوں کو آج خوشی کا راز دے دیں کہ *بیٹا ہماری خوشی آپ کے ساتھ کھانے میں ہے، آپ کے ساتھ وقت گزارنے میں ہے.* 💖

🎗️ اپنے محسنوں کی قدر کیجیے اس سے پہلے کہ وہ دنیا سے چلے جائیں. کھانے پکانے میں وقت نہ نکل جائے سب کام چھوڑ کر ان سے محبت کرنا اور ان سے باتیں کرنا شروع کر دیں.

🎗️ خوش رہنے کے راز میں ایک راز *بے خوفی* ہے. بے خوفی دنیا سے...
اگر ہر وقت آپ کی دنیا کی نعمتیں چھن جانے کا خوف لگا رہے گا تو آپ خوش نہیں رہ پائیں گے.خوف کے ساتھ آپ کی ساری نعمتیں بے معنی ہو جاتی ہیں.خوفزدہ بندہ کھا نہیں سکتا، پہن اوڑھ نہیں سکتا تو خوف سے نکلیں. آپ کیوں اپنے آپ کو دکھی کر رہے ہیں ؟
زندگی کو انجوائے کریں ، خوش رہیں.

🎗️ *This is the secret of happines.*

🎗️ اللہ کی تقسیم سے خوش ہو جائیں.
🎗️ کبھی مایوس نہیں ہونا.
🎗️ مشکلات کی باوجود خوش رہیں.
🎗️ دوسروں سے حسد نہ کریں .
🎗️ اپنی محبتوں کا اظہار کریں .

🎗️🎗️🎗️🧡🎗️🎗️🎗️

Don't stuck your self  .
21/05/2021

Don't stuck your self .

http://umeedclinic.org/
20/09/2019

http://umeedclinic.org/

Please Note: Drug and alcohol detox (withdrawals) can be life threatening and should only be conducted by well qualified, licensed professionals. Alcohol has some of the most dangerous substance withdrawals and sudden unsupervised cessation can result in delirium tremens (DTs), or even death. Unsup...

Address

House No#51 Sector B2 Mirpur Azad Kashmir
Azad Kashmir
10250

Telephone

+923244456912

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Shabana Chaudhry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Shabana Chaudhry:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category