Kashif Hussain Awan

Kashif Hussain Awan Kashmiri| Psychologist| Columnist| Writer| Freedom Fighter| Social Worker| Traveler| Entrepreneur|
President Mission Kashif Task Force (MKTF) Haveli Kahuta.

ڈھوک✨💜
25/10/2025

ڈھوک✨💜

میرا پرچم ریلی✌
24/10/2025

میرا پرچم ریلی✌

مظفرآباد مشن کشمیر کے دوستوں کے ساتھ ✨
23/10/2025

مظفرآباد مشن کشمیر کے دوستوں کے ساتھ ✨

کعبہ کی رونق کعبہ کا منظر اللہ اکبر✨❤صبح بخیر☀
23/10/2025

کعبہ کی رونق کعبہ کا منظر اللہ اکبر✨❤
صبح بخیر☀

جو کل کے خواب بیچتا تھا، آج حقیقت سے ڈرتا ہے،  نئے سپاہی آ گئے میدان میں، پرانا نظام لرزتا ہے۔
22/10/2025

جو کل کے خواب بیچتا تھا، آج حقیقت سے ڈرتا ہے،
نئے سپاہی آ گئے میدان میں، پرانا نظام لرزتا ہے۔

صبح بخیر ممتاز سٹی اسلام آباد ✨
21/10/2025

صبح بخیر ممتاز سٹی اسلام آباد ✨

برار کوٹ
20/10/2025

برار کوٹ

Subah Bukhair✨
20/10/2025

Subah Bukhair✨

صبح بخیر⛅💕☀
19/10/2025

صبح بخیر⛅💕☀

Kashmir Orphans Relief Trust  ❤
18/10/2025

Kashmir Orphans Relief Trust ❤

Usman shani bhai❤
10/10/2025

Usman shani bhai❤

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے تمام غیور ممبران اور خصوصاً شوکت نواز میر صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش ...
05/10/2025

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے تمام غیور ممبران اور خصوصاً شوکت نواز میر صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے عوامی حقوق کی اس تاریخی جنگ میں کامیابی حاصل کر کے ثابت کر دیا کہ جب قوم ایک ہو کر کھڑی ہو جائے تو کوئی ظالم نظام اُس کے راستے میں رکاوٹ نہیں بن سکتا۔
حقیقت یہ ہے کہ آج کشمیر کے اصل قائد شوکت نواز میر اور اُن کے باوفا ساتھی ہیں — نہ کہ وہ نام نہاد سیاسی 53 کا ٹولہ جو برسوں سے عوام کا خون چوستا اور عیاشیاں کرتا آیا ہے۔ قوم نے اب اصلی اور نقلی لیڈروں میں فرق پہچان لیا ہے۔
اس جدوجہد میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے تمام شہداء کے لئے دعاگو ہوں — اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ اسی طرح جو ہمارے بھائی اس تحریک میں زخمی ہوئے، اُن کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لئے بھی اللہ کے حضور دست بدعا ہیں۔

اور ہاں…
جو لوگ اس تحریک کے راستے میں رکاوٹ بنے، سہولت کار بنے یا سیاسی چیلوں کی شکل میں عوام کے خون پر سودے بازی کرنا چاہتے تھے — آج اُن کے لئے شرمندگی ہی ان کا مقدر ہے۔ قوم نے انہیں پہچان لیا ہے اور تاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔
یہ کامیابی صرف ایک تحریک کی نہیں، بلکہ آنے والی نسلوں کے لئے ایک مثال ہے کہ حق کے لئے ڈٹ جانا ہی اصل بہادری ہے۔
Shoukat Nawaz Mir

Address

Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif Hussain Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Kashif Hussain Awan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category