12/08/2025
گزشتہ روز ڈسٹرک ہیڈ کوارٹر ہسپتال باغ میں اعظم خان ساکنہ دھڑے جو کہ علاج معالجہ کے دوران وفات پا گئے ان کے ورثہ شاہین چغتائی ساکنہ دھڑےبعض سلسلہ غفلت علاج معالج ایک درخواست دائر کی کہ اعظم خان کی موت سٹاف کی مبینہ غفلت کی وجہ سے ہوئی جس پر ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال باغ اڈاکٹر محبوب احمد نے چار رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے کر سات ایام کے اندر واقعہ کی مکمل چھان بین موقع پر کی گئی علاج معالجہ غفلت کےمرتکب افسران اہلکاران سے متعلق مکمل رپورٹ زیر دستخطی کو پیش کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں
ترجمان ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال