20/03/2026
🌙 عید الفطر مبارک 🌙
نیو عدنان میڈیکل سٹور، باغ کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر کی پرخلوص مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے روزے، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے، اور آپ کی زندگیوں کو صحت، خوشحالی اور بے پناہ سکون سے منور کرے۔
یہ بابرکت عید آپ کے لیے رحمتوں، محبتوں اور لازوال خوشیوں کا پیغام لے کر آئے۔
ہماری نیک تمنائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔
🌸 عید مبارک 🌸
نیو عدنان میڈیکل سٹور
Near Taqwa Islamic Bank Road, Bagh, Azad Kashmir
Contact: +92 315 5767852
#عیدالفطر #باغ