23/04/2023
What is UTI? Symptoms| Cause| Treatment|یو ٹی آئی کیا ہے؟ پیشاب کی انفیکشن سے بچاؤ کی تدابیر۔
یشاب کی نالی کا انفیکشن سب سے عام انفیکشن ہے اور اس کی علامات میں پیشاب کرنے میں درد، عجلت، ہچکچاہٹ،
پہلو میں درد، بخار، پیشاب میں خون کا آنا اور پیشاب کی نالی میں رکاوٹ شامل ہیں۔
تشخیص بنیادی طور پر ظاہری معائنہ پر مبنی ہے۔اس کے علاوہ پیشاب کا تجزیہ وغیرہ کیا جاتا ہے
عام وجہ ای کولائی بیکٹیریا ہے اور خطرے کے عنصر میں خواتین کی جنس، ج**ع، ذیابیطس، فولی کیتھیٹر، پتھری، پروسٹیٹ کو بڑھ جانا، ناقص حفظان صحت، حمل اور پیشاب کو روکنا وغیرہ شامل ہیں جبکہ کرین بیری، ذیابیطس کنٹرول، ج**ع کے بعد پیشاب کرنا، ڈھیلے سوتی کپڑے استعمال کریں، اور جنسی اعضا پر پاؤڈر کے استعمال سے پرہیز کریں سگریٹ نوشی اور کافی، چائے کا استعمال ترک کر دیں اور روزہ رکھیں ۔