Muhammad Ashir

Muhammad Ashir "I’m Muhammad Ashir, an athlete passionate about fitness, cricket, and sports.

I share motivational videos, workout tips, and sports highlights to inspire you to stay strong, healthy, and unstoppable."

‏دوسروں میں خیر اور خوبی کوتسلیم نہ کرنے کا نام حسد ہے2023 💞
29/03/2026

‏دوسروں میں خیر اور خوبی کوتسلیم نہ کرنے کا نام حسد ہے

2023 💞

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک
27/03/2026

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
جمعہ مبارک

26/03/2026
بڑے بھائی 🥰
21/03/2026

بڑے بھائی 🥰

میری طرف سے آپ سب کو عید مبارک! اللہ کرے یہ عید آپ سب کے لیے خوشیوں، سکون اور بے شمار برکتوں کا باعث بنے۔
21/03/2026

میری طرف سے آپ سب کو عید مبارک!
اللہ کرے یہ عید آپ سب کے لیے خوشیوں، سکون اور بے شمار برکتوں کا باعث بنے۔

تمام اہل اسلام کو چاند رات مبارک ہو 🥰
20/03/2026

تمام اہل اسلام کو چاند رات مبارک ہو 🥰

باپ کی کمی ان سے پوچھے جو عید باپ کے بغیر گزارے گے اللہ پاک میرے ابو جی کا سایہ ہمیشہ میرے سر پہ سلامت رکھے
19/03/2026

باپ کی کمی ان سے پوچھے جو عید باپ کے بغیر گزارے گے اللہ پاک میرے ابو جی کا سایہ ہمیشہ میرے سر پہ سلامت رکھے

جن  کا تعلق رب سے مظبوط ہو”  وہ بے سہارا نہیں ہوتے
19/03/2026

جن کا تعلق رب سے مظبوط ہو” وہ بے سہارا نہیں ہوتے

کیسا گزر رہا رمضان المبارک ؟
17/03/2026

کیسا گزر رہا رمضان المبارک ؟

آپ کا سب سے بڑا سرمایہ وہ لوگ ہیں جو آپ کی غیر موجودگی میں اللہ سے آپ کے لیے خیر مانگتے ہیں
15/03/2026

آپ کا سب سے بڑا سرمایہ وہ لوگ ہیں جو آپ کی غیر موجودگی میں اللہ سے آپ کے لیے خیر مانگتے ہیں

وقت اللہ تعالیٰ کی دی گئی سب سے انمول نعمت ہے، جو ایک بار گزر جائے تو کبھی واپس نہیں آتی۔ یہ زندگی کا دوسرا نام ہے اور س...
15/03/2026

وقت اللہ تعالیٰ کی دی گئی سب سے انمول نعمت ہے، جو ایک بار گزر جائے تو کبھی واپس نہیں آتی۔ یہ زندگی کا دوسرا نام ہے اور سونے سے زیادہ قیمتی ہے۔ کامیاب زندگی کے لیے وقت کی پابندی اور صحیح استعمال انتہائی ضروری ہے، جبکہ فضول خرچی اور ٹال مٹول انسان کو خسارے اور ناکامی کی طرف لے جاتے ہیں

Address

Bahawalnagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ashir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Muhammad Ashir:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram