08/11/2025
ڈاکٹر سید فواد سلیم (ماہر نیورو لوجسٹ و بچوں کے دماغی امراض کے اسپیشلسٹ) اب اشفاق میڈیکل کمپلیکس میں دستیاب ہوں گے۔
🗓️ اوقات: دوپہر 1 بجے سے شام 4 بجے تک
📍 نیا پتہ: اشفاق میڈیکل کمپلیکس، نور محل روڈ امتیاز اسٹور کے سامنے، بہاولپور
🧠 دماغی و اعصابی امراض میں مہارت:
✅ مرگی
✅ بچوں کی ذہنی کمزوری
✅ چلنے، بولنے یا سننے کے مسائل
✅ جنکوں کا آنا
✅ اعصابی کمزوری
✅ ذہنی و جسمانی نشوونما کی تاخیر
📌 نوٹ: صرف جمعہ اور اتوار کو کلینک بند ہوگا۔
🌐 مزید معلومات کے لیے پیج فالو کریں اور اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ دیگر افراد بھی باخبر رہیں۔