Diet_Doc

Diet_Doc Clinical Dietitian & Nutritionist

شہد کی شفا یابی کی قوتیں اس کے اینٹی بیکٹیریل اور سوزش کے اثرات کے ساتھ ساتھ اس کے ارد گرد کے ٹشوز کو پرورش کرنے کی صلاح...
24/02/2023

شہد کی شفا یابی کی قوتیں اس کے اینٹی بیکٹیریل اور سوزش کے اثرات کے ساتھ ساتھ اس کے ارد گرد کے ٹشوز کو پرورش کرنے کی صلاحیت سے بھی آتی ہیں۔ یہ جلد کی دیگر حالتوں کے علاج میں مدد کر سکتا ہے ،
شہد میں اورگینک ایسڈز اور فینولک مرکبات شامل ہیں جیسے فلاوونائڈز
سائنسدانوں کا خیال ہے کہ ان مرکبات کا مجموعہ شہد کو اس کی اینٹی آکسیڈینٹ طاقت دیتا ہے
دلچسپ بات یہ ہے کہ دو مطالعات سے معلوم ہوا ہے کہ بک ویٹ شہد آپ کے خون کی اینٹی آکسیڈینٹ قدر کو بڑھاتا ہے ۔اینٹی آکسیڈینٹس دل کے دورے ، فالج اور کینسر کی کچھ اقسام کے کم خطرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ یہ آنکھوں کی صحت کو بھی فروغ دے سکتے ہیں۔

آئرن سے بھرپور: سوجی ایک آئرن سے بھرپور غذا ہے جو جسم میں آئرن کی کمی کو ہونے سے روکتاہے اور خون کی گردش کو بہتر کرنے می...
22/02/2023

آئرن سے بھرپور: سوجی ایک آئرن سے بھرپور غذا ہے جو جسم میں آئرن کی کمی کو ہونے سے روکتاہے اور خون کی گردش کو بہتر کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یوایس ڈی اے کی رپورٹ کے مطابق 100 گرام سوجی میں 1 اعشاریہ23 ملی گرام آئرن موجود ہوتا ہے۔ ہڈیوں کو مضبوط کرنا: کیلشیم کا سوجی میں موجود ہوناہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے

ایک امریکی تحقیق کے مطابق انڈوں کے ساتھ ناشتے میں کم کیلوری والی غذا جسمانی وزن میں دوگنا تیزی سے کمی لانے میں مدد دیتی ...
21/02/2023

ایک امریکی تحقیق کے مطابق انڈوں کے ساتھ ناشتے میں کم کیلوری والی غذا جسمانی وزن میں دوگنا تیزی سے کمی لانے میں مدد دیتی ہے۔ دماغ کے لیے ضروری جزو کولین کینسر کا خطرہ بھی کم کرتا ہے، ایک تحقیق کے مطابق جو خواتین لڑکپن سے انڈوں کا روزانہ استعمال عادت بناتی ہیں، ان میں بریسٹ کینسر کا خطرہ 18 فیصد تک کم ہوجاتا ہے

دیسی گھی میں موجود صحت بخش فیٹس پیٹ کو زیادہ دیر تک بھرنے کے لیے مفید ہے اس کے علاوہ یہ نیند کو پورا کرنے، جسمانی وزن می...
19/02/2023

دیسی گھی میں موجود صحت بخش فیٹس پیٹ کو زیادہ دیر تک بھرنے کے لیے مفید ہے اس کے علاوہ یہ نیند کو پورا کرنے، جسمانی وزن میں کمی لانے اور کولیسٹرول کی سطح کو بھی لیول پر رکھنے کے لیے بے حد فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ دیسی گھی میں موجود وٹامن اور معدنیات جسم میں جذب ہو کر ہمارے جسم میں قوت مدافعت کو بڑھاتے ہیں۔

Like and Follow the page for more healthy updates...
14/02/2023

Like and Follow the page for more healthy updates...

جَو (Oat) قدرت کا عطا کردہ ایک عظیم تحفہ ہے، غذائیت سے بھر پور جو کے دلیے کو روزانہ کی غذا کا حصہ بنا لینے سے بے شمار فو...
10/02/2023

جَو (Oat) قدرت کا عطا کردہ ایک عظیم تحفہ ہے،
غذائیت سے بھر پور جو کے دلیے کو روزانہ کی غذا کا حصہ بنا لینے سے بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں جن میں دل کی صحت بہتر اور کینسر جیسے موزی مرض کے خطرات میں کمی واقع ہوتی ہے۔
دنیا بھر میں جَو کو اوٹ میل کوکیز، اوٹ گرین بریڈ یا پھر مختلف صورتوں میں خوراک کا حصہ بنایا جاتا ہے۔
ماہرین غذائیت اور ڈائٹیشنز کے مطابق 100 گرام دلیے میں 389 کیلوریز، 8 فیصد پانی ، 66.3 گرام کاربز، 16.9 گرام پروٹین ،10.6 گرام فائبر جبکہ 6.9 گرام فیٹ ہوتا ہے اور وٹامنز اور منرلز سے بھر پور دلیے میں 0 گرام شوگر پائی جاتی ہے ۔
اینٹی آکسیڈنٹ اجزا کی بھر پور مقدار
انسانی صحت کے لیے اینٹی آکسیڈنٹ غذاؤں کا استعمال نہایت لازمی ہے کیوں کہ ان کی مدد سے ہی جسم اور خون میں موجود مضر صحت مادوں کو زائل ہونے میں مدد ملتی ہے، اینٹی آکسیڈنٹ کی کئی اقسام ہیں جن میں سے دلیے میں پولیفینول نام کا اینٹی آکسیڈںٹ پایا جاتا ہے۔
دلیے کے استعمال سے بلڈ پریشر متوازن رہتا ہے اور غدور نائیٹرک آکسائیڈ کو بہتر مقدار میں بنتا ہے، نائیٹرک آکسائیڈ سے خون کی رگوں میں چربی کی صورت موجود رکاوٹوں کو ہٹانے میں مدد ملتی ہے جس سے خون کی بہتر طریقے سے پورے جسم میں ترسیل ممکن ہوتی ہے، دلیہ کے استعمال سے سوجن اور خارش جیسی شکایات میں بھی آرام ملتا ہے ۔

اہم غذائی اجزاء سے بھرپورمکئی میں متعدد بی وٹامنز کے ساتھ ساتھ پوٹاشیم بھی ہوتا ہے۔ معدنیات صحت مند بلڈ پریشر، دل کے کام...
09/02/2023

اہم غذائی اجزاء سے بھرپورمکئی میں متعدد بی وٹامنز کے ساتھ ساتھ پوٹاشیم بھی ہوتا ہے۔ معدنیات صحت مند بلڈ پریشر، دل کے کام، پٹھوں کے درد کو روکتا ہے، اور پٹھوں کی طاقت کے بڑے پیمانے کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ دیگر اناج کے مقابلے میں تقریباً 10 گنا زیادہ وٹامن اے فراہم کرتی ہے۔مکئی ایک زبردست اناج ہے جو پیچیدہ کاربوہائیڈریٹ پر مشتمل ہے جو سست رفتاری سے ٹوٹ کر جسم کا حصہ بن جاتے ہیں اور اسی وجہ سے طویل عرصے تک بدن کو توانائی فراہم کرتے ہیں۔ پیچیدہ کاربس کھانا صرف توانائی کا ذریعہ نہیں ہے بلکہ دماغ اور اعصابی نظام کے مناسب انداز میں کام کرنے کو بھی یقینی بناتا ہے۔

دالیں، دلیہ، سرخ گوشت ،مچھلی ،انڈا اورچکن دیں۔ اس خوراک سے بچوں کو آئرن، وٹامنز، پروٹین اور پوٹاشیم کا حصول ممکن ہو سکے ...
08/02/2023

دالیں، دلیہ، سرخ گوشت ،مچھلی ،انڈا اورچکن دیں۔ اس خوراک سے بچوں کو آئرن، وٹامنز، پروٹین اور پوٹاشیم کا حصول ممکن ہو سکے گا اور جسم وذہن کی نشوونما بھی وجود میں آئے گی۔ کولڈ ڈرنکس بچوں کی صحت کے لئے مضر ہیں ۔ بچوں کی ذہنی وجسمانی نشوونماکے لیے وٹامنز سے بھرپور غذا کے بارے میں معلومات رکھنا ہر خاتون کے لیے ضروری ہے

30/01/2023

Follow for more healthy updates..

28/01/2023

Detox water for Glowing skin..

آلو میں نمکیات روغنی اجزا پروٹین اور وٹامن ایچ سی ای بی ڈی کی وافر مقدار آلو میں موجود ہوتی ہےآلو جسم کو طاقت دیتا ہے او...
26/01/2023

آلو میں نمکیات روغنی اجزا پروٹین اور وٹامن ایچ سی ای بی ڈی کی وافر مقدار آلو میں موجود ہوتی ہے

آلو جسم کو طاقت دیتا ہے اور لاغر پن کو ختم کرتا ہے گٹھیا اور جوڑوں کے درد کے لیے تندور میں بھونا ہوا آلو استعمال کریں گردے وغیرہ کی پتھری کے لئے آلو زیادہ سے زیادہ استعمال کریں اور چار سے پانچ کلو پانی استعمال کریں
:
آلو میں سٹارچ اور میگنیشیئم پایا جاتا ہے جو کہ وزن کو جلدی بڑھانے کا کام کرتا ہے۔ اس لئے ہر کھانے اور سلاد میں بھی آلوؤں کا استعمال کریں اس کے علاوہ آلو کا حلوہ بھی کھائیں
Like and follow for more healthy updates..

Follow for more healthy tips...
25/01/2023

Follow for more healthy tips...

Address


63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diet_Doc posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram