Dr Masihullah Salarzai

🔵 اج   کی طرف سے اركنڑے میں ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا 🔵 اس کیمپ میں  ّٰہ_سلارزئی نے 100 سے زائد مریضوں کا مع...
23/09/2025

🔵 اج کی طرف سے اركنڑے میں ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

🔵 اس کیمپ میں ّٰہ_سلارزئی نے 100 سے زائد مریضوں کا معاینہ کیا

❤️ ھم اِس فاونڈیشن اور اسکے ٹیم کا شُکریہ ادا کرتے ہیں جس نے اس مصروف وقت میں ہمارے علاقے کے لوگوں کے لئے دوائیوں کا بندوبست کیا ،

ّٰہ_سلارزئی




#معائنہ : بروز اتوار
#پتہ : سمیع میڈیکل سینٹر اینڈ میٹرنٹی ہوم طوفان شاہ

  ____اکثر آپ لوگوں نے نوٹس کیا ہوگا کسی بڑے ہسپتال میں یا ڈاکٹرز کلینیک میں، وہ اکثر علاج  سے پہلے بچے کی وزن کرتا ہے، ...
11/09/2025

____

اکثر آپ لوگوں نے نوٹس کیا ہوگا کسی بڑے ہسپتال میں یا ڈاکٹرز کلینیک میں، وہ اکثر علاج سے پہلے بچے کی وزن کرتا ہے، آپ لوگ بھی سوچ رہے ہونگے کہ یہ وزن کیوں کرتے ہے؟ وزن کی دو ہی فائدے ہے ایک تو بچے کی عمر کے ساتھ ساتھ وزن بھی بڑھتا رہتا ہے جس سے ڈاکٹر کو بچے کی صحت کا اندازہ ہوتا ہے کہ بچه صحیح طرح سے بڑھ رہا ہے ، دوسرا سب سے بڑا اور اہم فائدہ: بچوں میں بلکہ بڑوں میں بھی سب دوائییاں وزن ہی کے مُطابق دیتے ہے اور ہر دوائی کی ایک خاص مقدار وجود میں جب چلا جاتی ہے تو پھر دوائی اپنا اثر دکھاتی ہے، جب اس مقدار سے کم دينگے تو کام نہیں کریگا اور جب زیادہ دینگے تو نقصان ہوگا اگر نقصان نہیں ہوا تو اگلے دفعہ یہ دوائی پھر اس سے کم مقدار میں کام نہیں کریگا ، آب آتا ہو آپنے مقصد پر : چونکہ ہمارے علاقو میں اکثر ایسے لوگ بھیٹے ہیں جنکو پتہ نہیں ہوتا کہ کونسا دوائی کیس مقدار میں دینا چاہئے ، انہوں نے اکثر مریضوں کو دوائی کا بہت زیادہ مقدار دیا ہوا ہوتا ہے ، اُن مریضوں کو جب ایک کوالیفائیڈ ڈاکٹر اسکے وزن کی مُطابق دوائی دیتے ہے تو پھر انکو عجیب سے لگ رہی ہیں اور دل میں بھی سوچ رہے ہونگے کہ اس ڈاکٹر کو دوائی کی سمجھ نہیں ہے، حالانکہ دوائی کی سمجھ انکو نہیں ہے جنہوں نے پہلے دوائی دی ہے، اور خوف کی بات یہ بھی ہے کہ جب ایک کوالیفائیڈ ڈاکٹر وزن کی مُطابق دوائی دیتے ہے تو شائد دوائی کام نہیں کرینگے کیونکہ اُنکا وجود اور لوگوں نے دوائی کے بڑے مقدار کے ساتھ عادی بنایا ہوا ہے، ایک دفعہ ہسپتال او پی ڈی میں تھا کہ ایک خاتون ایک بچی کو لے آئی ، اُلٹو کا مسئلہ تھا جب میں نے شربت دی تو اِس بچی کی وزن کی مُطابق الٹو کے شربت کی مقدار" 2CC دن میں تین " مرتبہ بن رہا تھا ,تو میں نے انکو بتایا کہ دو سی سی دینا ہے وہ پھر كہنے لگی کہ ہمارے گاؤں میں ڈاکٹرز ہے وہ اکثر ہمارے بچوں کے علاج کراتے ہے لیکن آج تک ہم نے 2cc کسی ڈاکٹر سے نہیں سنا ، بات کرنے کا مقصد یہی ہے کہ ہمارے باتیں پھر انکو عجیب لگ رہی ہے،

  'آج  ایک چھوٹی بچی کلینک لائے تھی جس کو پچھلے   سے چھوٹے پیشاب میں جلن ،بار بار پیشاب کا انا اور  بخار تھی ، چونکہ مری...
07/09/2025

'

آج ایک چھوٹی بچی کلینک لائے تھی جس کو پچھلے سے چھوٹے پیشاب میں جلن ،بار بار پیشاب کا انا اور بخار تھی ، چونکہ مریض کی معائنہ بہت زیادہ ڈاکٹروں سے کروایا تھا لیکن سب نے urine R/E ، CBC اور ultrasound کروا کے مریض کو دوائیوں کے ساتھ گھر بیجھا تھا ، سب ڈاکٹر حضرات کے پرچیاں دیکھی سب نے UTI ہی treat کیا تھا، لیکن مریض کی اٹینڈنٹ کی یہی کمپلینٹ تھی کہ چار یا پانچ دن دوائیوں سے ٹھیک ہوتی ہے پھر سے وہیں علامات ظاہر ہوتی ہیں ، چونکہ مریض والوں نے بہت ذیادہ ڈاکٹروں کو وزٹ کیا تھا ، میں نے انکو ایک ultrasound ایڈوايز کیا تاکہ دیکھئے کہ اندر پیشاب والے سسٹم میں کوئی تنگی (strictures) , رسولی (tumor) ، فراخی(dilatation) یا اور پیدائشی مسئلے تو نہیں ہے ، یہ بار بار UTI ہونے کے وجوہات ہیں ، ultrasound چونکہ مریض والوں نے بار بار کروایا تھا لیکن ساتھ نہیں لایا تھا ، میں اُن حضرات پہ حیران ہو کہ ایک بچہ بار بار ایک ہی شکایت کے ساتھ آپ لوگوں کے پاس لاتی ہے اور آپ صرف وہی ٹیسٹس دوبارہ کر واکے مریض کو دوائیوں کے ساتھ گھر بھیج دیتے ہیں ،یہ تومریض کی پیسوں کی بھی بربادی ہے اور ساتھ میں وقت کی بھی، میں نے پھر " یورین کلچر اور سینسیٹیوٹی"ایڈوائس کیا، اسکا رزلٹ ایک ہفتے کے بعد آجائیگا ،اس ٹیسٹ میں ایک تو جراثیم کا پتہ چلے گا کہ کونسا جراثیم مسئلہ کر رہا ہے اور دوسرا اس جراثیم کیلئے خاص دوائی کا بھی پتہ لگیگا کہ کونسا دوائی اس جراثیم کو مار دیتے ہے آوراس ٹیسٹ کا یہ بھی فائدہ ہے کہ کونسی دوائی اس جراثیم پے کام نہیں کر رہاہے، اس کے بعد انشاءاللہ مریض بلکل ٹھیک ہوجائیگی ، اگر خدا نہ کرے ٹھیک نہیں ہوئی تو پھر ایک دوسرا ٹیسٹ ہے جیسکا نام "MCUG" ہے لیکِن اس کیلئے پھر یورالوجی کو ریفر کرنے ہوگی ،،، میرے پوسٹ کا مطلب یہی ہے کہ جب بھی اس طرح کا مریض اجائے ضرور اُنکی پیسوں کا اور وقت کا خیال رکھا کرے اور بیماری کی مُطابق ٹیسٹس ایڈوائس کیا کرے_____

ّٰہ_سلارزئی
(پاک)


معائنہ : بروز اتوار
پتہ: سمیع میڈیکل سنٹر اینڈ میٹرنٹی ہوم طوفان شاء

🔵 انشاءاللہ سبا اتوار پہ  وراز سحر  9:00 بجو نہ تر 3:00 بجو پورے به کلینک کے موجود یم____☑️ #پتہ : سمیع میڈیکل سنٹر اینڈ...
06/09/2025

🔵 انشاءاللہ سبا اتوار پہ وراز سحر 9:00 بجو نہ تر 3:00 بجو پورے به کلینک کے موجود یم____

☑️ #پتہ : سمیع میڈیکل سنٹر اینڈ میٹرنٹی ہوم طوفان شاہ

ّٰہ_سلارزئی
(پاک)

04/09/2025

:

اکثر دیکھنے کو ملتا ہے کہ جب کوئی بیمار ہوتا ہے خواہ وہ چھوٹا ہو یا بڑا ،عام لوگ پہلے آپنے تجویز کردہ دوائی کو ٹرائی کر لیتے ہیں وہ صرف کسی فارمیسی یا کریانے (ہمارے ہاں کریانے والے دوکان میں بھی دوائی ملتی ہے) والے دوکان سے گولی یا شربت اُٹھا کے خود ٹرائی کر لیتے ہے خواہ وہ بچہ بیمار ہو یا بڑا ، اس سے اگر آفاقہ ہوا تو ٹھیک ورنہ پھر آپنے محلے میں بھیٹے ہوئے ڈاکٹر سے رجوع کرتے ہے وہ پھر ڈرپ کی صورت میں دوائی دیتے ہے جس میں وہ ایک ceftraixone ڈالتے ہے ساتھ میں ایک dexa اور کچھ اور چیزیں جو یہاں میں بیان کرنے سے قاصر ہو ، اس کے بعد آفاقہ ہوجاتا ہے اکثر ایک ceftriaxone سے لیکن اگر آفاقہ پھر نہیں ہوتا تو اور دوائیوں کو ساتھ میں ملاتے ہے اور مریض کو پھر لگواتے ہے ، چلوں مریض ٹیک نہیں ہوا تو پھر اسکے بعد وہ بڑے ڈاکٹر کی طرف رجوع کرتے ہے اور ادھر ڈاکٹر صاحب کو کہتے ہے کہ بہت زیادہ ڈاکٹروں کے پاس گیا ہو لیکن آفاقہ نہیں ہوتا، میرا ایک تجویز( 1): جن ڈاکٹروں سے آپ نے دوائی کی ہے اُنکے پرچیاں ضرور آپنے ساتھ رکھا کرو اگر ڈاکٹر کی کوئی پرچی نہ ھو تو اُنسی عام سی کاغذ پر لکھوایا کرو تاکہ بعد میں پتہ تو چلے کہ کونسی دوائیوں کھائی ہے ، (2) اگر پہلے کسی مستند ڈاکٹر سے علاج کرواتے تو نہ آپّ کا اتنا پیسوں کا بیڑا غرق ہوتا اور نھ آپ کے گردوں کا ، مطلب جب بھی بیماری آجاتی ہے تو مستند ڈاکٹر سے معاینہ کروایا کرو وہ آپکے بیماری کی مُطابق دوائی صحیح ڈوز کیساتھ دینگے، (3) بہت سے ایسے بیماریاں ہے جس کی علامات ایک دوسرے کی ساتھ ملتے جھلتے ہے مثلاً پیٹ میں سپازموڈک درد اور appendictis کا درد دونو ہی پیٹ میں ہوتے ہے خدا نہ کرے آپ کو appendicitis کا درد ہو اور آپ نے صرف محلے میں ڈاکٹر سے درد والے دوائی لی ہو تو پھر appendictis میں دیر کرنے سے آپ کا اپنڈکس پٹ سکتا ہے اور پھر آپ کا علاج ایک بڑے آپریشن(laporatomy ) سے کروائی گا کیونکہ آپ نے صحیح ڈاکٹر سے معاینہ نہیں کروایا اسلئے بڑا آپریشن کرنا پڑا ۔( 4) کبھی بھی خود سے دوائی ٹرائی نھ كرو کیونکہ ہر دوائی کی ہر بیماری میں ایک خاص مقدار ضروری ہوتا ہے مثلاً کان میں آگر پیپ(otitis media) کا مسئلہ ہو تو عام طور پر ڈاکٹر صاحبان Calamox دیتا ہے جیسکا مقدار آور بیماریوں میں 30mg/kg/day ہوتا ہے لیکن کان والے مسئلے میں 90mg/kg/day ہوتا ہے اور دوائیوں کی اس مقدار کا پتہ کسی عام ڈاکٹر کو نہیں ہوتا ، آب مثلاً یہ دوائی میں کم مقدار میں دونگا تو کام نہیں کریگا تو پیسے برباد اور ساتھ میں antibiotics resistance جو کہ ایک بڑا مسئلہ ہے وہ بھی ہوگا ، اس سارے کہانی کا نچوڑ صرف اور صرف ایک : جب بھی بیماری کا علاج کرانا ہے تو اچھے اور مستند ڈاکٹر سے ـــــــــ

شکریہ ـــــ
ّٰہ_سلارزئی


Send a message to learn more

31/08/2025

اُمید کرتا ہو سب خیریت سے ہونگے ، آج کلینک میں ایک پیشنٹ لايا جسکو کو پچھلے چار مہینوں سے ہیضہ یعنی پیٹ خراب تھی ، پورا ہسٹری اور معائنے کے بعد جب ٹیسٹس تجویز کی تو مجھ سے پوچھنے لگی کہ ڈاکٹر صاحب ٹوٹل کتنے پیسے بنینگے ، پھر میں نے مالی حالات کے بارے میں پوچھا تو کہنے لگی کہ مزا نہیں ہے ، پھر ہم سے جیتنا ہوسکا اُس وقت ہم نے رعایت کی فیس میں اور دوائی میں بھی ، میں نے پھر صرف دوٹیسٹس تجویز کی اُن میں سےایک بڑےپیشاب والا تھا جب بڑے پیشاب ٹیسٹ کا رزلٹ آیا تومسئلہ نکل آیا اور وہ اٹینڈنٹ کہنی لگی کہ جس ڈاکٹر کی پاس بچہ لےجاتی ہو تو سب پوڈری شربت دیتےہے اور بچہ ٹیک نہیں ہوتی،، لہٰذا ڈاکٹر صاحبان سے میرا درخواست ہے کہ جب بھی اس طرح کا مریض آپ صاحبان کے پاس اجائے، ایک تو کوشش کرے کہ مریض کی بیماری کی اصل وجہ معلوم کرے اور بیماری کی مُطابق علاج کرایا کرے ،کیونکہ اُن کا ایک تو پیسوں کا مسئلہ ہوتا ہے دوسرا بار بار ڈاکٹروں کی پاس جانے سے اُنکے پیسوں کی بربادی ہوجاتی ہے اور ساتھ میں کوشش کیا کرے کہ اُس طرح کی مریضوں سے فیس نہیں لینا چاہیے اور لینا بھی ہے تو کم سے کم۔۔

ّٰہ_سلارزئی
(پاک)


پتہ : سمیع میڈیکل سنٹر اینڈ میٹرنٹی ہوم طوفان شاہ

24/08/2025

👇👇

* سلارزوں عوام کےلئے خوشخبری📢👇آب آپکے علاقے طوفان شاء میں  #ڈاکٹر-مسیح اللّٰہ  اس اتوار سے آپنے کلینک کا آغاز کرینگے  جس...
22/08/2025

* سلارزوں عوام کےلئے خوشخبری📢👇

آب آپکے علاقے طوفان شاء میں #ڈاکٹر-مسیح اللّٰہ اس اتوار سے آپنے کلینک کا آغاز کرینگے جس میں ڈاکٹر صاحب بطورِ جنرل فزیشن ہفتے میں اتوار کے دن صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک مریضوں کا معاینہ کرینگے، ایسے بیماریاں جسکی علاج کیلئے آپ خار یا پشاور جانا چاہتے ہیں ان بیماریوں کا اب اپنے ہی علاقے طوفان شاہ میں ڈاکٹر صاحب سے معاینہ کروا سکتے ہیں۔
پرسوں یعنی 24 تاریخ کو اتوار کے دن ڈاکٹر صاحب ایک فری میڈیکل کیمپ لگائیں گے جس میں آپ اپنے مریضوں کا مفت معاینہ کروا سکتے ہیں،
اگر آپ کے آس پاس کوئی بچہ یا بڑا بیمار ہو تو 24 اگست یعنی اتوار کے دن سمیع میڈیکل سنٹر اینڈ میٹرنٹی ہوم طوفانشاہ بازار آکر فری معائنہ کروائیں ۔

📌پتہ : سمیع میڈیکل سنٹر اینڈ میٹرنٹی ہوم طوفانشاہ بازار

اللّٰہ_سالارزئی







📱 رابطہ نمبر : 03007011849

NG tube in infants practically demonstrated by an easy way 🌹👇
02/01/2025

NG tube in infants practically demonstrated by an easy way 🌹👇

baby ng tube insertion,infant ng tube placement,infant ng tube insertion,newborn baby ng tube,reborn baby ng tube,babies getting ng tube,baby nasogastric tub...

Oxygen Regulator | Definition | parts | functions
13/12/2024

Oxygen Regulator | Definition | parts | functions

oxygen regulator how to use,oxygen regulator,oxygen regulator problems,oxygen regulator installation,oxygen regulator fitting,oxygen regulator parts,oxygen r...

Address

03059787747
Bajauri Koruna
30597

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Masihullah Salarzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram