26/10/2025
ضلعی صدر انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن باجوڑ اسماعیل شاہ کیساتھ مشاورت کے بعد گورنمنٹ پوسٹ گريجویٹ کالج خار انٹر فیڈریشن الیکشن جیتنے والے امیدواروں کا آج باضابط طور پرنوٹیفکیشن جاری کیا جاتا ہے ۔ کامیاب عہداروں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتاہوں ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں، عزت اور خدمتِ طلبہ کے مشن میں استقامت عطا فرمائے۔
انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن خار کالج کے لیے یہ ایک خوش آئند قدم ہے —
امید ہے کہ نئی عہداران اپنی ذمہ داریاں بہتر انداز میں ادا کرے گی۔
دلی مبارک باد —
لقمان شاہ بارانی جنرل سيكٹری انصاف سٹوڈنٹ فيڈریشن باجوڑ