Imran khan Updates عمران خان اپڈیٹس

Imran khan Updates عمران خان اپڈیٹس "ایاک نعبد و ایاک نستعین"
✌️✌️✌️عمران کےدیوانہ ✌️✌️✌️ voice of poor bajaur

مولانا محمد خان شیرانی
21/02/2026

مولانا محمد خان شیرانی

آج عوام فیصلہ کرے گی… اصل لیڈر کون؟سیاست میں دعوے بہت ہوتے ہیں، مگر اصل طاقت عوام کے ووٹ اور رائے میں ہوتی ہے۔ ہر شخص کے...
17/02/2026

آج عوام فیصلہ کرے گی… اصل لیڈر کون؟

سیاست میں دعوے بہت ہوتے ہیں، مگر اصل طاقت عوام کے ووٹ اور رائے میں ہوتی ہے۔ ہر شخص کے دل میں ایک نام ہے جس پر وہ اعتماد کرتا ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ اپنی آواز بلند کریں اور بتائیں کہ آپ کے نزدیک قیادت کا حقدار کون ہے۔

07/02/2026

پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت! مولانا فضل الرحمن کا 8 فروری کے لیے اہم اعلان

ریسکیو اداروں نے بسنت کے دوران شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ حفاظتی اقدامات کو ہرگز نظر انداز نہ کریں۔ اس خبر کی مکمل تفصیل...
06/02/2026

ریسکیو اداروں نے بسنت کے دوران شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ حفاظتی اقدامات کو ہرگز نظر انداز نہ کریں۔

اس خبر کی مکمل تفصیلات کیلئے کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں

بڑا مقابلہ آج ہوگا
06/02/2026

بڑا مقابلہ آج ہوگا

صدر عالمی بینک اجے بنگا نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئندہ دس برسوں میں تین کروڑ روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی ضرورت ہے، جبکہ ...
06/02/2026

صدر عالمی بینک اجے بنگا نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئندہ دس برسوں میں تین کروڑ روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی ضرورت ہے، جبکہ ملکی ضروریات پوری کرنے کے لیے ہر سال تقریباً 25 سے 30 لاکھ نئی نوکریاں پیدا کرنا ناگزیر ہیں۔

کبھی مسجد کبھی ممبر کبھی بازاروں میں_عشق حیدر میں ہمیں مار دیا جاتاہے-💔😭
06/02/2026

کبھی مسجد کبھی ممبر کبھی بازاروں میں_
عشق حیدر میں ہمیں مار دیا جاتاہے-
💔😭

اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودک ش دھ م اکہ، جاں بحق افراد کی تعداد  90 ہوگئی، 169زخمی، ذرائع
06/02/2026

اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودک ش دھ م اکہ،
جاں بحق افراد کی تعداد 90 ہوگئی، 169زخمی، ذرائع

06/02/2026

‏خون کی اشد ضرورت ہے ،اسلام آباد کے نوجوان ہسپتالوں کا رخ کریں پلیز 💔

اسلام آباد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ، بڑا نقصان۔۔۔۔۔تفصیل کمنٹ میں
06/02/2026

اسلام آباد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ، بڑا نقصان۔۔۔۔۔تفصیل کمنٹ میں

‏ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ، وہ عزم جسے زنجیریں نہ توڑ سکیں،‏1000 دن... یہ محض گنتی نہیں، بلکہ استقامت کی ایک ایسی داستان ہ...
03/02/2026

‏ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ، وہ عزم جسے زنجیریں نہ توڑ سکیں،
‏1000 دن... یہ محض گنتی نہیں، بلکہ استقامت کی ایک ایسی داستان ہے جس نے وقت کے پہیے کو تھام لیا ہے۔ 76 سال کی عمر، کینسر کی تکلیف اور قیدِ تنہائی ، یہ وہ امتحانات ہیں جہاں بڑے بڑے سورما ڈگمگا جاتے ہیں، لیکن ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کے ماتھے پر شکن تک نہ آئی۔
‏وہ صرف ایک سیاستدان نہیں، بلکہ اس عہد کی "آہنی خاتون" بن کر ابھری ہیں۔ جب تاریخ لکھی جائے گی تو یہ بات سنہری حروف سے درج ہوگی کہ ایک نہتی اور علیل عورت نے اپنے نظریے کی خاطر پورے نظام کی فرعونیت کو شکست دی۔ ان کی قید ان کی کمزوری نہیں، بلکہ اس خوف کا اعتراف ہے جو ایوانوں میں بیٹھے طاقتوروں پر طاری ہے۔ وہ قید میں رہ کر بھی آزاد ہیں، کیونکہ ان کا نظریہ زنجیروں کا محتاج نہیں۔

30/01/2026

# @ # Imran khan Updates عمران خان اپڈیٹس Suno Ibrahim Ķāsīm Sāhīl Asad Sohail Pàkistãñi Priñçe Tahir Khan اختر محمد Ali Naveed Lashari

Address

Bajauri Koruna

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran khan Updates عمران خان اپڈیٹس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram