Pak Medical Store & Hijama Center Pashat

Pak Medical Store & Hijama Center Pashat Pak Medical Store & Hijama Center Pashat Bazaar Gambat Road Salarzai Bajaur

12/08/2025
احادیث نبوی ﷺ میں حجامہ کے حوالے سے مختصر بیان:1. "شفاء تین چیزوں میں ہے: حجامہ، شہد، اور کی (آگ سے داغنے)۔ لیکن میں اپن...
12/08/2025

احادیث نبوی ﷺ میں حجامہ کے حوالے سے مختصر بیان:

1. "شفاء تین چیزوں میں ہے: حجامہ، شہد، اور کی (آگ سے داغنے)۔ لیکن میں اپنی امت کو کی سے منع کرتا ہوں۔"
— حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت، صحیح البخاری میں درج ہے۔

2. "جو شخص قمری مہینے کی 17، 19 یا 21 تاریخ کو حجامہ کرائے، اسے ہر مرض سے شفاء ہوگی۔"
— یہ حدیث سنن ابی داؤد اور دیگر کتب میں موجود ہے، اور شیخ الألبانی نے اسے "حسن" قرار دیا ہے۔

3. رسول کریم ﷺ پر جادو کا اثر ہونے پر آپ ﷺ نے اپنے سر پر حجامہ کرایا۔
— یہ روایت ابن القیم نے "زاد المعاد" میں بیان کی ہے۔

4. آپ ﷺ نے فرمایا: "حجامہ کرنے والا بہت اچھا شخص ہے، وہ خون نکالتا ہے، پیٹھ کو ہلکا کر دیتا ہے، اور بینائی کو تیز کرتا ہے۔"
— یہ روایت بھی حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے ہے۔

5. معراج کی رات میں، فرشتوں کی جماعت نے فرمایا: "تم حجامہ کرواؤ۔"
— یہ بات بھی ابن عباس رضی اللہ عنہ سے وارد ہے۔

6. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: "حجامہ میں شفاء ہے۔"
— یہ روایت صحیح مسلم میں درج ہے۔

7. "سب سے بہترین علاج حجامہ اور قسط بحری ہے۔"
— یہ امام انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، متفق علیہ (بخاری و مسلم)۔

8. آپ ﷺ نے گردن کے اطراف اور کندھوں کے درمیانی حصے میں بھی حجامہ کروایا۔
— حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت، سنن ابی داؤد وغیرہ میں ہے۔

12/08/2025

قمری 17 تاریخ کے منگل کا حجامہ

اللہ تعالیٰ کی نعمت "الحجامہ" کی عجیب تاثیر ہے، بہت عجیب... بالخصوص اگر تاریخ "سترہ" ہو اور دن "منگل" کا، تو اس کی تاثیر کے کیا کہنے!

کیا ڈاکٹر اور کیا عامل... حجامہ کے سامنے کوئی بھی کچھ نہیں۔ سخت بیماری کا انتظار کیا کر تے تھے کہ کب سترہ اور منگل جمع ہوں تو وہ حجامہ کرا لیں اور بلاء سے چھٹکارا پائیں۔ آپ کو جب بھی قمری سترہ تاریخ کا منگل مل جائے تو ضرور حجامہ کرا لیا کریں۔

خاص طور پر سر کی وہ جگہ جو سیدھا زمین پر لیٹنے سے زمین پر لگتی ہے، ایک کپ وہاں۔ ایک یا دو کپ گردن کے پچھلے جوڑ پر کندھوں کے درمیان، اور ایک کپ پاؤں کے اوپر۔ یہ تولازماً لگوائیں، باقی جہاں جہاں تکلیف ہو لگوائیں۔

فائدہ: آپ خود دیکھ لیں گے، ان شاءاللہ۔

آج،12 اگست، بروز منگل، 17 صفر ہے۔ خیرخواہی کے لیے عرض کر دیا۔ اللہ تعالیٰ سب پیارے مسلمانوں کو "شفاء" نصیب فرمائے۔

حجامہ کروانے والے کیلئے ہدایت 💕
23/07/2025

حجامہ کروانے والے کیلئے ہدایت 💕

حجامہ کی سنت تاریخیں 13 جولائی بروز اتوار 15 جولائی بروز منگل 17 جولائی بروز جمعرات پاک میڈیکوز اینڈ ھومیو کلینک سنٹر پش...
11/07/2025

حجامہ کی سنت تاریخیں
13 جولائی بروز اتوار
15 جولائی بروز منگل
17 جولائی بروز جمعرات
پاک میڈیکوز اینڈ ھومیو کلینک سنٹر پشت بازار

پاک میڈیکوز اینڈ ھومیو کلینک سنٹر پشت بازار
11/07/2025

پاک میڈیکوز اینڈ ھومیو کلینک سنٹر پشت بازار

29/05/2025

پاک میڈیکوز اینڈ ھومیو کلینک سنٹر پشت بازار

حجامہ فاسد خون کو نکال کر خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے، جس سے جسمانی اعضاء کی کارکردگی میں بہتری آتی ہے۔سر درد، کمر درد،...
15/04/2025

حجامہ فاسد خون کو نکال کر خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے، جس سے جسمانی اعضاء کی کارکردگی میں بہتری آتی ہے۔

سر درد، کمر درد، گردن درد، جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی کھچاؤ جیسے امراض میں مؤثر ہے۔

جسم کے دفاعی نظام کو تقویت دیتا ہے، جس سے بیماریوں سے بچاؤ ممکن ہوتا ہے۔

حجامہ ذہنی تناؤ، ڈپریشن اور بے چینی کو کم کرتا ہے اور نیند بہتر بناتا ہے۔

فاسد خون نکلنے سے فشارِ خون (بلڈ پریشر) اور چربی (کولیسٹرول) میں اعتدال آتا ہے۔

ایگزیما، سوَرایسس اور جلد کی سوزش میں آرام دیتا ہے۔

خواتین میں حیض کی بے قاعدگی اور مردوں میں جنسی کمزوری میں فائدہ مند ہے۔

جسم کو ہلکا محسوس ہوتا ہے اور ذہن پر خوشگوار اثر پڑتا ہے۔
پاک میڈیکوز اینڈ حجامہ سنٹر پشت بازار
شمس مارکیٹ پشت چڑائی گمبٹ روڈ

دہ سترگے غلونکے!
13/01/2024

دہ سترگے غلونکے!

Eye stye Causes and Treatment

حجامہ چہرے کی دانو کیلئے!بلکل گارنٹی کیساتھ!ان شاءاللہ ۔۔۔۔۔
07/01/2024

حجامہ چہرے کی دانو کیلئے!
بلکل گارنٹی کیساتھ!
ان شاءاللہ ۔۔۔۔۔

Address

Pashat Bazaar Salarzai
Bajauri Koruna
116323

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Medical Store & Hijama Center Pashat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram