Salma blood welfare organization سلمہ بلڈ ویلفیئر آرگنائزیشن بنوں ڈومیل

  • Home
  • Salma blood welfare organization سلمہ بلڈ ویلفیئر آرگنائزیشن بنوں ڈومیل

Salma blood welfare organization سلمہ بلڈ ویلفیئر آرگنائزیشن بنوں ڈومیل official page of blood emergency service

جب ہمارے بچے صبح تیار ہو کر اسکول جا رہے ہوتے ہیں تھیلیسیمیا کے معصوم بچے اُسی وقت تیار ہو کر تھیلیسیمیا سینٹرز میں خون ...
01/11/2025

جب ہمارے بچے صبح تیار ہو کر اسکول جا رہے ہوتے ہیں تھیلیسیمیا کے معصوم بچے اُسی وقت تیار ہو کر تھیلیسیمیا سینٹرز میں خون لگوانے جا رہے ہوتے ہیں۔
تھیلیسیمیا کے معصوم بچوں کی دعائیں 🤲
آپ کے لیے ہر صبح جب یہ معصوم بچے سلمہ تھیلیسیمیا سنٹر پہنچتے ہیں تو خون لگوانے سے پہلے ہی اپنے ڈونرز، معاونین اور ان تمام نیک دل افراد کے لیے ہاتھ اٹھاتے ہیں جن کی بدولت ان کی زندگی کی سانسیں چلتی رہتی ہیں۔ یہ وہ بچے ہیں جو اپنے ہر درد، ہر تکلیف کے باوجود
اللہ کے حضور آپ کے لیے دعا کرتے ہیں۔
ان میں بہت سے یتیم اور نادار بچے بھی شامل ہیں جن کی دعائیں آسمانوں تک پہنچتی ہیں اور اللہ تعالیٰ ایسی معصوم دعاؤں کو رد نہیں کرتا۔

آئیے ❤️ آپ بھی ان دعاؤں میں شامل ہو جائیں ان ننھی جانوں کے سہارا بنیں اور سلمہ بلڈ ویلفیئر آرگنائزیشن کے دستِ بازو بن کر ان کی زندگیوں میں امید کی کرن بن جائیں۔
03365762416 رابطہ نمبر
سلمہ بلڈ ویلفیئر آرگنائزیشن بنوں ڈومیل

  ۔کل بنوں سے ایک مریض کو صبح 4 بجے خلیفہ گلنواز ہسپتال ریفر کیا جس کو 4 پونٹ پلیٹلیٹ کی ضرورت تھی۔الحمدللہ سلمہ بلڈ ویل...
01/11/2025


۔
کل بنوں سے ایک مریض کو صبح 4 بجے خلیفہ گلنواز ہسپتال ریفر کیا جس کو 4 پونٹ پلیٹلیٹ کی ضرورت تھی۔
الحمدللہ سلمہ بلڈ ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر فہیم داوڑ کے کوششوں سے اس مریض کو ٹوٹل 8 پونٹ خون عطیہ کر دیا ۔
مریض کے ساتھ آئے ہوئے سلمہ ویلفیئر آرگنائزیشن کا شکریہ ادا کیا

سلمہ بلڈ ویلفیئر آرگنائزیشن اینڈ تھیلیسیمیا کیئر سنٹر
+923315413535 فہیم داوڑ . .
03365762416 معصوم وزیر
03340919496 خالد وزیر
سلمہ آفس زم زم میڈیکل لیبارٹری نزد باچاخان چوک ڈومیل

27/10/2025

اچانک خبر ملی کہ ایک معصوم بچی کو خون کی اشد ضرورت ہے۔ اس نازک موقع پر سلمہ بلڈ ویلفیئر آرگنائزیشن کی چیئرمین، معصوم وزیر، نے انسانی ہمدردی کے تحت فوری اقدام کیا اور بچی کے لیے براہِ راست خون کا بندوبست کر دیا۔"

خون عطیہ کرنا ایک بہت نیک اور انسانی فریضہ ہے۔ خون دینے سے نہ صرف کسی کی جان بچائی جا سکتی ہے بلکہ یہ انسانیت کی خدمت کا...
26/10/2025

خون عطیہ کرنا ایک بہت نیک اور انسانی فریضہ ہے۔ خون دینے سے نہ صرف کسی کی جان بچائی جا سکتی ہے بلکہ یہ انسانیت کی خدمت کا بہترین ذریعہ بھی ہے۔ ایک خون کا عطیہ کسی زخمی، بیمار یا حادثے کے شکار شخص کے لیے نئی زندگی بن سکتا ہے۔ خون دینے سے جسم میں نیا خون بننے کا عمل تیز ہوتا ہے اور صحت بھی بہتر رہتی ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم باقاعدگی سے خون عطیہ کریں تاکہ ضرورت مندوں کی مدد ہو سکے اور معاشرے میں انسانیت کی قدر بڑھے۔

  ۔الحمدللہ سلمہ بلڈ ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف تھیلیسیمیا کے معصوم بچوں کو فری خون عطیہ کر دیا۔خون عطیہ کرنے کے لیے ہمار...
26/10/2025


۔
الحمدللہ سلمہ بلڈ ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف تھیلیسیمیا کے معصوم بچوں کو فری خون عطیہ کر دیا۔
خون عطیہ کرنے کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کرے شکریہ

سلمہ بلڈ ویلفیئر آرگنائزیشن اینڈ تھیلیسیمیا کیئر سنٹر
+923315413535 فہیم داوڑ . .
03365762416 معصوم وزیر
03340919496 خالد وزیر
سلمہ آفس زم زم میڈیکل لیبارٹری نزد باچاخان چوک ڈومیل

! پولیس نوجوان کا خون عطیہ کرنا ایک بہت بڑا احسان ہے اور یہ ثابت کرتا ہے کہ وہ ایک انسان دوست اور سماجی خدمت کے جذبے سے ...
24/10/2025

! پولیس نوجوان کا خون عطیہ کرنا ایک بہت بڑا احسان ہے اور یہ ثابت کرتا ہے کہ وہ ایک انسان دوست اور سماجی خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں۔
واقعی ہر ادارے اور ہر ڈیپارٹمنٹ میں کچھ غلط لوگ ضرور ہوتا ہے جس کے وجہ سے پوری ڈیپارٹمنٹ بدنام ہوتا ہے

اس فوٹو کو شیئر کیا ہے، کیونکہ یہ دوسروں کو بھی خون عطیہ کرنے کے لیے متاثر کر سکتا ہے اور سماجی خدمت کے جذبے کو بڑھا سکتا ہے۔

بنو سی ایم ایچ میں ایمرجنسی خون کی ضرورت پڑنے پر پولیس نوجوان کا خون عطیہ کرنا ایک بہت بڑا کارنامہ ہے اور اس کے لیے وہ قابل ستائش ہیں۔

آج مدرسہ قاری گل عظیم صاحب پٹول خیل میں لگائے گئے بلڈ ڈونیشن کیمپ میں الحمدللہ طلباء کرام نے پوری جذبے کے ساتھ اپنا قیمت...
18/10/2025

آج مدرسہ قاری گل عظیم صاحب پٹول خیل میں لگائے گئے بلڈ ڈونیشن کیمپ میں الحمدللہ طلباء کرام نے پوری جذبے کے ساتھ اپنا قیمتی خون تھیلیسیمیا کے معصوم بچوں کے لیے عطیہ کر دیا۔

مدرسے کے سرپرست تمام علماء کرام دوست حضرات کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ جنہوں نے بلڈ ڈونیشن کیمپ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
اور ۔
آپ کی یہ نیکی کئی زندگیوں کے لیے امید کی کرن ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوشیاں، کامیابیاں اور صحت عطا فرمائے۔ 🤲🌹
سلمہ بلڈ ویلفیئر آرگنائزیشن بنوں ڈومیل۔

یہ واقعہ بہت جذباتی اور حوصلہ افزا ہے! ریسکیو کے نوجوان واجد خان کا یہ عمل انسانیت کی اعلیٰ مثال ہے۔ انہوں نے ایک بچی کی...
11/10/2025

یہ واقعہ بہت جذباتی اور حوصلہ افزا ہے! ریسکیو کے نوجوان واجد خان کا یہ عمل انسانیت کی اعلیٰ مثال ہے۔ انہوں نے ایک بچی کی جان بچانے کے لیے اپنا قیمتی خون عطیہ کیا، جو کہ ایک بہت بڑا انسانی خدمت ہے۔

*واجد خان کی اس کاوش کی کچھ اہم جہتیں*
- *انسانیت کی خدمت*: واجد خان کا یہ عمل دکھاتا ہے کہ انسانیت کی خدمت کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہیے۔
- * ریسکیو بنوں ٹیم کی قربان*: ریسکیو ٹیم کے اراکین اکثر مشکل حالات میں اپنی جان کی پروا کیے بغیر لوگوں کی مدد کرتے ہیں۔
- *خون کا عطیہ*: خون کا عطیہ دینا زندگی بچانے کا ایک اہم طریقہ ہے، اور واجد خان جیسے لوگ اس عمل کو مزید اہمیت دیتے ہیں۔
Proud to be Rescue 1122 Bannu
Wajid Ullah Wazir

11/10/2025

تھیلیسیمیا کے معصوم بچوں کو خون عطیہ کرنا سب سے بہترین صدقہ ہے۔الحمدللہ آج ذیشان خان نے ایک معصوم بچی کو اپنا قیمتی خون ...
09/10/2025

تھیلیسیمیا کے معصوم بچوں کو خون عطیہ کرنا سب سے بہترین صدقہ ہے۔
الحمدللہ آج ذیشان خان نے ایک معصوم بچی کو اپنا قیمتی خون عطیہ کر دیا۔

Address


Telephone

+923480927310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salma blood welfare organization سلمہ بلڈ ویلفیئر آرگنائزیشن بنوں ڈومیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Salma blood welfare organization سلمہ بلڈ ویلفیئر آرگنائزیشن بنوں ڈومیل:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram