Dr Abid Usman - Specialist Psychiatry Clinic

Dr Abid Usman - Specialist Psychiatry Clinic Psychiatrist, Psychotherapist, and Drug Addiction Counsellor.. (ماہر امراض نفسیات و منشیات)

07/07/2025

Psychiatrist, Psychotherapist, and Drug Addiction Counsellor..
(ماہر امراض نفسیات و منشیات)

11/05/2025

ڈاکٹر عابد عثمان کل 12 مئی سے 16 مئی ( پیر سے جمعہ) تک ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کلینک میں موجود نہیں ہو نگے اس لئے مریض ان دنوں میں آنے کی زحمت نہ کریں- انشاءاللہ 17 مئی بروز ہفتہ کلینک میں موجود ھونگے۔۔۔

میری طرف سے تمام مسلمان بھائیوں کو عید مبارک۔۔۔آللہ تعالی ہمارے وطن کو آمن کا گہوارہ بنادے۔ آمین۔
30/03/2025

میری طرف سے تمام مسلمان بھائیوں کو عید مبارک۔۔۔آللہ تعالی ہمارے وطن کو آمن کا گہوارہ بنادے۔ آمین۔

ایک شاعر جو گزشتہ کئی سالوں سےشدید قسم کی نفسیاتی بیماری میں مبتلا تھا۔ اور کافی علاج کے باوجود کوئی افاقہ نہیں ہوا تھا۔...
22/03/2025

ایک شاعر جو گزشتہ کئی سالوں سےشدید قسم کی نفسیاتی بیماری میں مبتلا تھا۔ اور کافی علاج کے باوجود کوئی افاقہ نہیں ہوا تھا۔ آلحمدللہ اب علاج کے ساتھ کافی حد تک ٹھیک ھوا ھے۔ جب آپ اپنے مریض کا دل سے علاج کرتے ھیں تو وہ اپنے جذبات کا اظہار کچھ اس طرح کرتے ھیں۔

02/03/2025

السلام علیکم۔ انشاءآللہ۔ رمضان کے مہینے میں کلینک کے آوقات کار حسب ذیل ھونگے۔
صبح 8 سے 9
اور عصر کے ٹائم 3:30 سے 5 تک۔۔

نوٹس برائے تبدیلی کلینکمیں نے اپنا کلینک پروفیسر میڈیکل سنٹر بلمقابل ڈی ایچ کیو ہسپتال  گیٹ نمبر 1 بنوں سے نساء میڈیکل س...
23/02/2025

نوٹس برائے تبدیلی کلینک
میں نے اپنا کلینک پروفیسر میڈیکل سنٹر بلمقابل ڈی ایچ کیو ہسپتال گیٹ نمبر 1 بنوں سے نساء میڈیکل سنٹر نزد الشفا انٹرنیشنل لیبارٹری بلمقابل ڈی ایچ کیو ہسپتال بنوں منتقل کر دیا ھے۔ انشاء للہ کل بروز سوموار بتاریخ 24 فروری سے میں اپنے نئے کلینک میں مریضوں کے معائنے کیلئے موجود رھونگا۔

سائیکاٹری سپشلسٹ
ڈاکٹر عابد عثمان
ایم۔بی۔بی۔ایس، ایف۔سی۔پی۔ایس(سائیکاٹری)
رابطہ نمبر: 03479788482
03348819089
03362542525

16/12/2024

ڈاکٹر عابد عثمان آج 16دسمبرسے 20 دسمبر( پیر سے جمعہ) تک ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کلینک میں موجود نہیں ہو نگے اس لئے مریض ان دونوں میں آنے کی زحمت نہ کریں- انشاءاللہ 21 دسمبر بروز ہفتہ کلینک میں موجود ھونگے۔۔۔

01/09/2024

ڈاکٹر عابد عثمان کل 2 ستمبر سے 6 ستمبر ( پیر سے جمعہ) تک ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کلینک میں موجود نہیں ہو نگے اس لئے مریض ان دونوں میں آنے کی زحمت نہ کریں- انشاءاللہ 7 ستمبر بروز ہفتہ کلینک میں موجود ھونگے۔۔۔

جب آللہ تعالی کئی سالوں سے شدید ڈپریشن اور مایوسی میں مبتلا مریض کو آپ کے وسیلے سے شفا عطا کردیتا ھے تو بعض مریض اپنی مح...
31/08/2024

جب آللہ تعالی کئی سالوں سے شدید ڈپریشن اور مایوسی میں مبتلا مریض کو آپ کے وسیلے سے شفا عطا کردیتا ھے تو بعض مریض اپنی محبت کا اظہار اس طرح کرتے ھے۔
دوبئی میں مقیم ایک مریض کی طرف سے بھیجا ھوا پارسل۔

Address

NMC ( Nisa Medical Centre), Near Shifa Clinical Laborary, Opposite DHQ Hospital Gate No. 1 Bannu
Bannu

Opening Hours

Monday 07:00 - 09:00
16:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 09:00
16:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 09:00
16:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 09:00
16:00 - 19:00
Friday 07:00 - 09:00
16:00 - 19:00
Saturday 07:00 - 09:00
16:00 - 17:00

Telephone

+923479788482

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Abid Usman - Specialist Psychiatry Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Abid Usman - Specialist Psychiatry Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram