𝐃𝐫 𝚁𝙰𝙷𝙸𝙳 ᏬᏝᏝᎯᎻ

𝐃𝐫 𝚁𝙰𝙷𝙸𝙳 ᏬᏝᏝᎯᎻ Dr Rahid ullah . work doctor in veterinary hospital D I khan

اس تصویر کو ۸ فروری تک اپنے WhatsApp کی DP بنائیں اور اپنے دوستوں اور رشتداروں کا ۸ فروری کو ووٹ دینے کا پلان کنفرم کریں...
05/02/2024

اس تصویر کو ۸ فروری تک اپنے WhatsApp کی DP بنائیں اور اپنے دوستوں اور رشتداروں کا ۸ فروری کو ووٹ دینے کا پلان کنفرم کریں-

      جانوروں میں ڈائریا (موک) 🐐🐄۔       ۔۔  ۔  End سردیوں کا موسم شروع ہو چکا ہے اج کل جانوروں میں خاص طور پر بکریوں می...
31/12/2023


جانوروں میں ڈائریا (موک) 🐐🐄۔ ۔۔ ۔ End

سردیوں کا موسم شروع ہو چکا ہے اج کل جانوروں میں خاص طور پر بکریوں میں اور کمزور بڑے جانوروں میں بھی ڈائریا جب بھی لگتا ہے تو ڈائریا کی وجہ سے اس موسم میں جانور کے مرنے کا خطرہ بھی زیادہ ہوتا ہے۔ ڈائریا مختلف وجوہات کی وجہ سے لگ سکتا ہے بیماریاں، یعنی وائرس یا بیکٹیریااورپیٹ کے کیڑوں کی وجہ سے بھی ڈائریا لگ سکتا ہے۔ جب بھی ڈائریا لگتا ہے جانور میں سے نمکیات کی کمی ہو جاتی ہے اور جانور کمزور ہو جاتا ہے اور جسم کا درجہ حرارت نارمل سے کم ہوجاتا ہے۔ پہلے ہی ہمارے پاس نیوٹریشن یعنی غذائیت کا مسئلہ ہے اور اوپر سے جب ڈائریا لگتا ہے تو لوگ خیال نہیں کرتے اپنے ٹونے ٹوٹکے کرتے رہتے ہیں جب تک جانور بیٹھ جاتا ہے۔ جب بھی ڈائریا لگے یاد رہے کہ فوری علاج کریں اور جب تک ڈائریا رہے ساتھ نمکول پلاتے رہیں نمکول کے ساشے میڈیکل سٹور سے بھی مل جاتے ہیں اور اپ گھر میں بھی نمکول بنا سکتے ہیں اس کا طریقہ میں بتا دیتا ہوں کہ ایک لیٹر پانی لے کر اس میں چھ چمچ چینی اور ایک چمچ نمک ڈال کر پوری طرح مکس کر لیں اور جانور کو وقتا فوقتا پلاتے رہیں مطلب جب بھی جانور پانی کی طلب کرے تو وہی نمکول اپ اگے رکھ دیں۔ جب تک ڈائریا ختم نہیں ہوتا تب تک جانور کے جسم کے نمکیات کی کمی اپ پوری کرتے رہیں گے یا کچھ تو تلافی ہوتی رہے گی۔ اس سے جانور پر سٹریس کم ہوگا اور جانور صحتیابی کی طرف جلدی آئے گا۔
ایسی مفید معلومات کیلئےمیرے اس پیج کو فالو ضرور کریں اور یہ دوسروں سے شئیر ضرور کریں۔ شکریہ
Rahid Ullah 𝐃𝐫 𝚁𝙰𝙷𝙸𝙳 ᏬᏝᏝᎯᎻ Rahid ullah lines Everyone

13/06/2023

Address

Landi Jalander Bannu
Bannu

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923370716715

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐃𝐫 𝚁𝙰𝙷𝙸𝙳 ᏬᏝᏝᎯᎻ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to 𝐃𝐫 𝚁𝙰𝙷𝙸𝙳 ᏬᏝᏝᎯᎻ:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category