Hospital Director KGN - MTI Bannu

  • Home
  • Hospital Director KGN - MTI Bannu

Hospital Director KGN - MTI Bannu Official Page, made by MTI Administration To become a Role Model and leader in Patient care, Medical Education, Research and Community interaction.

08/07/2021
Strictly follow this circular
07/05/2021

Strictly follow this circular

Notification regarding cancellation EID holidays for Health Employees.
06/05/2021

Notification regarding cancellation EID holidays for Health Employees.

Today Mashriq news,Walk in interview Job advertisement on locum basis in MTI Bannu
05/05/2021

Today Mashriq news,
Walk in interview Job advertisement on locum basis in MTI Bannu

30/04/2021

خلیفہ گلنواز ہسپتال میں کورنا کی سروسز جاری ہے تمام مریضوں کا علاج یہیں پرہورہا ہیں آنے والے ہر مریض کو داخل کیا جاتاہے اور کوشش یہی ہوتی ہے کہ اس کو پشاور ریفر نہ کیا جائے ڈاکٹرز سپشلٹ اور تمام عملہ ڈیوٹی پر موجود رہتے ہیں دوائی کی کوئی کمی نہیں ہے صحت انصاف سے بھی دوائی مہیا کی جاتی ہے بر وقت اکسجن کی سپلائی جاری ہے آج تک اکسجن سپلائی میں کوئی کمی نہیں ائی بجلی اور جرنٹیر کا بہتر انتظام ہے اور بروقت مسلے حل کئے جاتے ہیں

#چئرپرسن میڈم آسیہ خان اور بورڈ آف گورنر کے #ممبران کی نگرانی میں نظام بہتر سے بہتر ہورہاہے بورڈ کی تعاون سے اکسجن سلینڈر کی تعداد 170سے بڑھ کر 660تک پہنچ گئی اور مذید 200سلینڈرکا اضافہ چند دنوں میں ہوجائےگا اور اس طرح Cardiac Monitor ۔Ventilator ۔Oxygan Conecntrator .Mask. pulseoxynelar کہ ساتھ ساتھ جو بھی آلات ضروری ہیں وہ سب موجود ہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈز سیٹ کرلئے گئے ہیں

#انشاءاللہ چئرپرسن کی ہدایت کے مطابق کوئی بھی مریض محروم نہیں رہیگا ہسپتال ۔انتظامیہ ڈپٹی کمشنر بنوں کے تعاون کابھی شکرگزار ہے جب بھی کوئی مسلہ بنا انہوں نے بھرپور اور بروقت کروائی کرکے تعاون کیا ضلع بنوں کے تمام عوام سے التماس ہے کہ وہ بھی تعاون کا مظاہرہ کرے KGN ہسپتال کنٹرول روم بنادیا گیا ہے جس میں ہسپتال منیجر دن رات موجود ہوتے ہیں کسی بھی شکایات ضرروت یا معلومات کیلئے رابطہ کرسکتے ہیں کورنا ایک قدرتی آفات ہے ہمیں گبھرانا نہیں چاہئے ہمت اور حوصلہ صبر سے کام لیں اور رمضان کے مہینے میں دعا بھی جاری رکیں تاکہ ہماری کوشیش کامیاب رہیں آپ کی تعاون کے
ہم شکرگزار رہینگے

ہاسپٹل #ڈائریکٹر ڈاکٹر اکبر جان
میڈیکل ٹیچنگKGN ہپستال بنوں

بنوں, ہاسپٹل ڈائریکٹر ڈاکبر جان میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل شاہ بحاری اور نرسنگ ڈائریکٹر مہران نے خلیفہ گلنواز ہسپتال میں...
24/04/2021

بنوں, ہاسپٹل ڈائریکٹر ڈاکبر جان میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل شاہ بحاری اور نرسنگ ڈائریکٹر مہران نے خلیفہ گلنواز ہسپتال میں مختلف کورانہ وارڈز اور ایمرجینسی کا دورہ کیا سٹاف کوSops,فلوکرنے کی سخت ہداہت کی

22/04/2021

بنوں خلیفہ گلنواز ہسپتال کو کورونا کیلئے مختص کیا گیا ہے جو کہ کورونا 1.2.3یونٹ پر مشتمل ہے اس وقت خلیفہ گلنواز ہسپتال میں 90 سے ذیادہ مریض داخل ہیں تمام مریضوں کو بلا تعطل اکسیجن سپلائی مل رہی ہے

کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظرآج ہاسپٹل ڈائریکٹر اکبرجان کے ہدایت پر ڈائریکٹر مہران خان نے کورونا یونٹس کا دورہ کیا کے اور مریضوں کے ساتھ آئے ہوئے تمام لواحقین کو سواب دینے کی ہدایات دی اور تمام 55 افراد سے سواب لے لی گئی کیونکہ یہ لوگ گھروں میں جاکر کورونا پھیلاو کا سبب بنتے ہیں

18/04/2021

خلیفہ گلنواز ہسپتال بنوں میں کورنا مریضوں کیلئے بہترین سہولتیں موجود ہے اکسیجن کی کوئی کمی نہیں ہے جو مریض خود سے پشاور جارہے ہھوں ان سے التماس ہے کہ پہلے KGN تشریف لائیں ہماری کوشش ہے کہ سب کو کے جی این ہسپتال میں علاج کی سہولتیں میسر ہوں اور وہ پشاور نہ جائیں کیونکہ ان ہسپتالوں میں بھی رش ہے اور داخلہ کی گنجائش کم ہے شکریہ

#ہاسپٹل ڈائریکٹر اکبرجان

ہاسپٹل ڈائریکٹر اکبرجان کے ہدایت پر خلیفہ گلنواز ہسپتال میں رنویشن کاکام جاری ہےاج ایڈیمن بلاک میں سیٹنگ چئیر انسٹال کرد...
17/04/2021

ہاسپٹل ڈائریکٹر اکبرجان کے ہدایت پر خلیفہ گلنواز ہسپتال میں رنویشن کاکام جاری ہے

اج ایڈیمن بلاک میں سیٹنگ چئیر انسٹال کردی گئی ہے

 #ہاپسٹل ڈائریکٹر اکبرجان اور  #میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل شاہ بحاری نے رات 10بجے خلیفہ گلنواز ہسپتال کا ایمرجینسی دورہ ...
15/04/2021

#ہاپسٹل ڈائریکٹر اکبرجان اور #میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل شاہ بحاری نے رات 10بجے خلیفہ گلنواز ہسپتال کا ایمرجینسی دورہ کیا
کورناوراڈز اور ایمرجینسی میں ڈاکٹرز اور سٹاف چیک کئی جو تسلی بخش پائے گائے اور وافر مقدار میں ایکسجن موجود تھے
کورنا مریض ذیادہ ہونے کی وجہ سے یورالوجی وارڈ کو کورنا کویڈ وارڈ میں تبدیل کردیا گیا

13/04/2021

Ramadan Mubarak!!
To all Muslim Umah

اللہ پاک ہمیں اس ماہ مقدس کی رحمتوں برکتوں کو سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے لیے یہ مہینہ نجات کا ذریعہ بنادے آمین.

Address

Township, Khyber Pakhtunkhwa

28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hospital Director KGN - MTI Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hospital Director KGN - MTI Bannu:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram