BANNU BLOOD Doners

BANNU BLOOD Doners blood donation

30/09/2021

آج مصباح اللہ بھائی نے مریض کو ایمرجنسی خون دیااللہ اس کو آجر دے ۔

22/09/2021

آج ناھد بھائی نے مریض کو خون دیا ۔اللہ تعالی انکو آجر دے ۔

21/09/2021

اسلام علیکم دوستوں
آج ایک اور دوست کو بی پازیٹیو خون کی ضرورت تھی. جو اس کی جان بچانے کے لیے ہمارے قابل احترام دوست عاطف نے بلڈ ڈونٹ کی.

‏’’جس نے ایک انسان کی جان بچائی تو گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔‘‘ القرآن (۵: ۲۳)

مصور بھائی تیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا تھا۔آج باقضاء الہی وفات پاگئے۔اللہ تعالی انکے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ ن...
19/09/2021

مصور بھائی تیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا تھا۔آج باقضاء الہی وفات پاگئے۔اللہ تعالی انکے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
نماز جنازہ کل دن کو 11۔بجے گھڑی شیر احمد میں ادا کی جائے گی۔۔21۔۔09۔۔20

19/09/2021

آج ایک بھائی نے D H Qہسپتال میں ایک کینسر کی مریضہ کو ایمرجنسی میں خون دیا اللہ ان کے درجات بلند کرے امین

17/09/2021

اسلام علیکم۔۔۔!!!
جیسا کے آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ ائے روز ہمیں ہسپتالوں میں کتنی خون کی ضرورت ہوتی ہے۔اس سلسلے میں بلڈ ہیروز جو کہ پورے پاکستان لیول پر ایک بلڈ سوسائٹی ہے جو آپکو بغیر کسی اپنی ذاتی فائدے کے اپکو خون فراہم کریگا۔اس سلسلے میں آپ لوگوں سے بھی بھرپور تعاون کی اپیل ہے۔
جن دوستوں کو اپنے بلڈ گروپ معلوم ہے وہ اپنے بلڈ گروپ اور ساتھ اپنا موبائل نمبر کمینٹ کرے۔
یاد رکھیں انسان کے اندر ٹوٹل 5 سے لیکر 6 لیٹر خون ہوتا ہے اور اس میں تقریبا 2 لیٹر اضافی ہوتا ہے جو کسی خاص استمال میں نہیں ہوتا۔ہر شخص ہر تین مہینے بعد خون عطیا کر سکتا ہے۔
کسی ایک انسان کی زندگی بچانا پوری انسانیت بچانے کے مترادف ہے۔
ائے اور دکھی انسانیت کی خدمت کریں جزاک اللہ۔

16/09/2021

آج خالد بھائی نے ایک تیلیسیمیا کے مریض کو خون دیا۔اللہ تعالی انکو آجر دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤲🤲🤲🤲

15/09/2021

.آج قاسم بھائی نے ایک تیلیسیمیا کے مریض کو خون دیا۔اللہ تعالی انکو آجر دے۔

YouTube channel link plz subscribe kareBannu blood doners
08/09/2021

YouTube channel link plz subscribe kare
Bannu blood doners

07/09/2021

آج زاہد بھائی اور ایک اور دوست نے تھلیسینیا کے مریض کو خون دیا۔اللہ تعالی ان دونوں کو آجر دے ۔آمین

05/09/2021

اللہ ھم سب کو دوسروں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین

کچھ گھنٹوں پہلے میں نے پوسٹ کی تھی کہ بی پازیٹیو بلڈ کی ضرورت ہے تو نوید بھائی نے مدد کی.‏’’جس نے ایک انسان کی جان بچائی...
02/09/2021

کچھ گھنٹوں پہلے میں نے پوسٹ کی تھی کہ بی پازیٹیو بلڈ کی ضرورت ہے تو نوید بھائی نے مدد کی.
‏’’جس نے ایک انسان کی جان بچائی تو گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔‘‘ القرآن (۵: ۲۳)

ہم خون دینے سے گھبراتے کیوں ہیں؟
ہم ایک ایسی سوسائٹی میں سانس لے رہے ہیں جہاں یہ بات پھیلی ہوئی ہے کہ خون دینے سے انسان کمزور ہو جاتا ہے اور خون دوبارہ نہیں بنتا۔۔۔ اور ہمارے مریض تڑپتے سسکتے بستروں پر خون کی کمی کی وجہ سے جان دے دیتے ہیں۔۔۔اپنی زندگی میں دوسروں کے لیے احساس پیدا کریں ۔

اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عطا فرمائے آمین ثم آمین

Address

Bannu Kotka Juma Khan
Bannu
28100

Telephone

+923348837714

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BANNU BLOOD Doners posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to BANNU BLOOD Doners:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category