Clinic of Psychiatrist Dr. Javaid Akhtar in Bannu KPK/Islamabad Pakistan.
15/08/2025
یوم آزادی مبارک
مسلسل جدوجہد ذھنی صحت کی ضمانت
03/08/2025
پرسکون نیند کا راز
براہ کرم پوری ویڈیو کو سنیں
23/07/2025
میں ان تمام ناظرین کا دل سے مشکور ھوں جو باقاعدگی کے ساتھ میری ویڈیوز پر اپنا Reaction دیتے ھوےء عوامی آگاہی کے اس عظیم کام میں میرے ساتھ برابر کے شریک ھیں-
17/07/2025
دل کی بات
ویڈیو کو like اور share ضرور کریں
07/07/2025
ھم ذھنی معالج کے پاس جانے سے شرماتے کیوں ھیں؟
02/07/2025
وزیرستان کے لوگ ایک دفعہ پھر مشکلات میں ھیں
خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہء زوال نہ ھو
خدا کرے کہ مرے اک بھی ھم وطن کیلئے
زیست بوجھ نہ ھو - زندگی وبال نہ ھو
آپ لوگ ایمرجنسی کے بغیر سفر سے گریز کریں
صحت بہتر ھونے کی صورت میں پرانی دوائیں جاری رکھیں
وقت صبح دعا گو ھوں کہ
آپ کے سفر کے راستے محفوظ رھیں-
27/06/2025
نیا اسلامی سال مبارک
اپنے ملک اور فلسطین کے لوگوں کیلئے دعائیں
24/06/2025
میری سٹریٹ کے سٹاف نے درخت لگا کر گرمی کے خلاف جہاد کا اعلان کر دیا ھے۔
24/06/2025
20/06/2025
گرمی کی شدت میں ذھنی صحت کا خیال اور دواوءں کا استعمال
اگر ویڈیو پسند آئے تو like اور share ضرور کریں
08/06/2025
السلام علیکم
سائیکاٹرسٹ پروفیسر جاوید اختر"14" جون بروز ھفتہ(سنیچر )صبح دس بجے سے دوپہر 1 بجے تک صدف ھسپتال لتہرار روڈ اسلام آباد میں مریضوں کے معائنے کیلئے موجود ھوں گے ۔ انشاءاللہ
0512241777
07/06/2025
سب کو عید کی خوشیاں مبارک
فلسطین کے بچوں کیلئے دعائیں
Be the first to know and let us send you an email when Dr Javaid Akhtar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.