Bannu Nursing Forum

Bannu Nursing Forum Welcome to BNF Official..! BNF unites nursing students, teachers, and professionals from Bannu to empower the nursing field.

Our mission is to provide valuable benefits and support nursing students from Bannu. For further info contact me on WA
Thank you

  🫀
13/08/2025

🫀


07/08/2025

Normal Lung sound ✅
Rhonchi Lung sound ☑️

06/08/2025

❤️

🔴 *سوات ریجن کے نرسنگ طلبہ پر لاٹھی چارج — صرف ایک نتیجہ اور UFM پر آواز اٹھانے کی سزا؟* 🛑  _— آواز نرسنگ کریو کی جانب س...
28/07/2025

🔴 *سوات ریجن کے نرسنگ طلبہ پر لاٹھی چارج — صرف ایک نتیجہ اور UFM پر آواز اٹھانے کی سزا؟* 🛑
_— آواز نرسنگ کریو کی جانب سے_

آج سوات ریجن کے 4th سمسٹر نرسنگ طلبہ نے محض اپنے تعلیمی حقوق کے لیے آواز اٹھائی —
*غلط نتائج*، *ناقابل فہم UFM کیسز*، اور *شفافیت کے فقدان* پر سوالات کیے —
تو ان کا استقبال *مٹہ پولیس کے لاٹھی چارج* سے کیا گیا!

کیا سچ بولنا جرم ہے؟
کیا تعلیم کے نظام پر سوال اٹھانے والا طالب علم مجرم ہے؟
نہیں! طالب علم سوال کرے گا — اور یہ اس کا حق ہے۔

📌 طلبہ کا احتجاج:
- نتائج میں غیر معمولی تضاد
- کچھ طلبہ کے 100 میں سے 107 نمبر (!)
- دیگر کو NP (Non-Promoted) اور بلاجواز UFM کیسز
- شفافیت کا مکمل فقدان

💔 ان تمام مسائل پر *پرامن احتجاج* کرنے والے طلبہ پر تشدد انتہائی شرمناک، غیر قانونی اور ناقابل قبول ہے۔

📢 ہمارا مطالبہ:
✅ نتائج کی فوری شفاف انکوائری
✅ تمام UFM کیسز کی غیر جانبدارانہ تحقیق
✅ طلبہ کو تحفظ فراہم کیا جائے
✅ پولیس تشدد کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہو

ہم واضح کرتے ہیں — *یہ آواز کسی ایک ایڈمن کی نہیں، یہ پوری طلبہ کمیونٹی کی اجتماعی آواز ہے!*
*نرسنگ طلبہ کو دبایا نہیں جا سکتا!*
*ہم سوال کرتے رہیں گے، اور انصاف کا مطالبہ کرتے رہیں گے!* 🩺📚✊

— •Bannu Nursing Forum•








⚠️ Before Admission in BSN….👨‍⚕️👨‍🎓✅ Please Remember this Points….👇👇👇                             fans Pakistan Nursing ...
28/07/2025

⚠️ Before Admission in BSN….👨‍⚕️👨‍🎓
✅ Please Remember this Points….👇👇👇

















fans Pakistan Nursing Council, Islamabad, Khyber Medical University, Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa Health Department, KP

25/07/2025
25/07/2025

ہماری مطالبے سادہ اور واضح ہے:

ٹیچنگ ہسپتال میں انٹرن شپ، معاوضے کے ساتھ!

نرسنگ کونسل نے قانون میں درج کر رکھا ہے کہ اخری سال کے طلباء کو انٹرن شپ کے دوران کم از کم ایک مناسب معاوضہ دیا جائے گا ۔ مگر ہماری یونیورسٹی والے آج بھی بہانے تراشتے ہیں: “فنڈز نہیں”، “پالیسی نہیں آئی”، “آنے والی میٹنگ میں بات کریں گے”۔
اگر یہ سلسلہ یوں ہی چلے گا تو ہمارے قیمتی مہینے ضائع ہوں گے، ہماری تعلیمی کارکردگی متاثر ہوگی، اور بہت سے طلباء گھر کے خرچے اٹھانے کی وجہ سے انٹرن شپ سے ہی دستبردار ہو سکتے ہیں۔ یہ نہ صرف طلباء کا نقصان ہے بلکہ صحت کے شعبے کا بھی نقصان ہے—کیونکہ کل جو نرسز اہم کردار ادا کریں گی، آج کے انٹرنز ہیں۔
ہماری صبر کی حد ختم ہو چکی ہے۔ ہم نہ صرف حق مانگتے ہیں بلکہ اسے لینے کے لیے تیار ہیں۔ اب بند کمرے کی پابندیاں نہیں، عوامی احتجاج اور سوشل میڈیا مہم کے ذریعے اپنی آواز سُنی جائے گی!











Sarhad University of Science & Information Technology

25/07/2025

پاکستان نرسنگ کونسل (PNC) کے قوانین کے مطابق، نرسنگ طلباء کی انٹرن شپ نہ صرف تعلیمی تقاضا ہے بلکہ ان کا قانونی حق بھی ہے۔
نرسنگ چار سالہ ڈگری پروگرام ہے، جس کا پانچواں سال فل ٹائم انٹرن شپ پر مشتمل ہوتا ہے، جو کسی ٹیچنگ میں میں کروائی جاتی ہے۔

بدقسمتی سے، سرحد یونیورسٹی جو حال ہی میں نرسنگ پروگرام چلا رہا ہے، اپنے طلباء کو اس بنیادی حق سے محروم رکھے ہوئے ہے۔ انٹرنشپ کے بارے میں یونیورسٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ “یہ بات پہلے طے نہیں ہوئی تھی” — جبکہ نرسنگ کے ہر ذمہ دار ادارے کی طرف سے اس بات کی وضاحت ہو چکی ہے کہ انٹرنشپ کے بغیر نرسنگ ڈگری مکمل نہیں ہو سکتی۔

ہمیں افسوس ہے کہ ایک تعلیمی ادارہ، جو طلباء کو پیشہ ور بنانے کا دعویٰ کرتا ہے، وہی ادارہ ان کے حق پر غفلت اور غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہا ہے۔

🛑 طلباء اب مزید خاموش نہیں رہیں گے!
📢 ہمارا مطالبہ ہے:

1. فوری طور پر تمام BSN فائنل ائیر طلباء کے لیے انٹرنشپ کا انتظام کیا جائے۔
2. Tertiary care
ہسپتال میں انٹرنشپ دی جائے، جیسا کہ PNC قانون میں درج ہے۔
3. اس تاخیر کی باقاعدہ وضاحت اور آئندہ کے لیے شفاف پالیسی دی جائے۔

ہم متعلقہ اداروں، PNC، اور اعلیٰ حکام سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیں تاکہ طلباء کا مستقبل داؤ پر نہ لگے۔








Pakistan Nursing Council, Islamabad,

23/07/2025
16/07/2025

INS SUIT 8th semester students protest for paid internships

🫀 General Knowledge 🧠
15/07/2025

🫀 General Knowledge 🧠

Address

Bannu Kpk
Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Nursing Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Bannu Nursing Forum:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category