Sultan Health Care

Sultan Health Care Sultan Health Care Centre

15/09/2025

سلطان ہیلتھ کیئر – ملازمت کا اشتہار
سلطان ہیلتھ کیئر میں اہل اور محنتی عملے کی ضرورت ہے۔
خالی آسامیوں میں شامل ہیں:
فارمیسی اسٹاف – اچھی طرح سے اہل اُمیدوار درکار ہیں
ایکس رے اسٹاف – ماہر اور قابل اُمیدوار مطلوب ہیں
شرائط:
متعلقہ شعبے میں درکار تعلیمی قابلیت
تجربہ رکھنے والے اُمیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
📍 ایڈریس:
سلطان ہیلتھ کیئر، ریلوے روڈ، بنوں سٹی
📞 رابطہ برائے اپوائنٹمنٹ:
0336-4444945
0928-660990
🗓️ انٹرویو کی تاریخ و وقت:
بروز پیر، 22 ستمبر 2025
دوپہر 1 بجے
👤 منیجنگ ڈائریکٹر:
حامد علی شاہ

بنوں کے عوام کے لیے خوشخبری ں!فری میڈیکل چیک اَپ کیمپڈاکٹر یونس خانایف سی پی ایس پلاسٹک سرجری آغا خان اسپتال، کراچی📍 مقا...
02/09/2025

بنوں کے عوام کے لیے خوشخبری ں!

فری میڈیکل چیک اَپ کیمپ

ڈاکٹر یونس خان
ایف سی پی ایس پلاسٹک سرجری
آغا خان اسپتال، کراچی

📍 مقام: سلطان ہیلتھ کیئر، ڈی ایچ کیو برانچ، نزد بنوں وولن مل
📅 تاریخ: 7 ستمبر 2025
⏰ وقت: دوپہر 12 بجے سے شام 6 بجے تک

🎯 خصوصی رعایت:

پہلے 80 رجسٹرڈ مریضوں کا چیک اَپ ترجیحی بنیادوں پر کیا جائے گا۔

مہیا سہولیات:

✅ مفت میڈیکل چیک اَپ

💊 فارمیسی کی دواؤں پر 14% رعایت

🩺 دیگر سہولیات پر 30% رعایت جیسے: ایکس رے، لیب ٹیسٹ، ای سی جی، الٹراساؤنڈ وغیرہ۔

رجسٹریشن (صرف واٹس ایپ پر):
📱 0335-6644443

مزید معلومات کے لیے (سلطان ہیلتھ کیئر):
📞 0331-6020111
📞 0928-662198

📣 Good News for the People of Bannu!

FREE MEDICAL CHECK-UP CAMP

Dr. Younis Khan
FCPS Plastic Surgeon
Aga Khan Hospital, Karachi

📍 Venue: Sultan Health Care, DHQ Branch, Near Bannu Woolen Mill
📅 Date: 7th September 2025
⏰ Time: 12:00 PM – 6:00 PM

🎯 Special Offer:

First 80 registered patients will be entertained on a priority basis.

Available Services:

✅ Free medical check-up

💊 14% discount on pharmacy medicines

🩺 30% discount on other services** like: X-ray, Lab Tests, ECG, Ultrasound, etc.

Registration (WhatsApp Only):
📱 0335-6644443

For Queries (Sultan Health Care):
📞 0331-6020111
📞 0928-662198

31/08/2025

ڈاکٹر فیصل محمود بارکزئ چلڈرن اینڈ نیونیٹل سرجن کل سے اپنے کلینک میں موجود ہونگے۔سلطان ہیلتھ کئر ریلوے روڈ
2 بجے سے 8 بجے تک

27/08/2025

بنوں کے عوام کے لیے خوشخبری!
اب نیورو سرجری کے علاج کے لیے پشاور جانے کی ضرورت نہیں۔

اب مایاناز نیورو سرجن اب بنوں سٹی میں سلطان ہیلتھ کیئر ڈی ایچ کیو برانچ میں دستیاب ہیں۔

👨‍⚕ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر حمید اللہ

ایم بی بی ایس (کے ایم یو)

ایم سی پی ایس (جنرل سرجری)

ایف سی پی ایس (نیورو سرجری)

خلیفہ گل نواز ٹیچنگ ہسپتال، ایم ٹی آئی بنوں

📍 مقام: سلطان ہیلتھ کیئر، ڈی ایچ کیو برانچ، بنوں سٹی
🗓 دن: جمعرات، جمعہ، ہفتہ
⏰ اوقات: دوپہر 2 بجے سے شام 6 بجے تک

📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:

0331-6020111

0336-4444945

0928-660990

اب ماہر نیورو سرجری کا علاج آپ کے اپنے شہر میں دستیاب ہے!

01/08/2025

Thread Lifting

Smooth fine lines instantly ✨

Lift and tighten the forehead naturally

Minimal downtime, maximum glow

Confidence starts with a fresh look 💆‍♀️

تھریڈ لفٹنگ

باریک لکیروں کو فوری طور پر ہموار کریں ✨

ماتھے کو قدرتی طور پر ٹائٹ اور لفٹ کریں

کم وقت میں زیادہ خوبصورتی حاصل کریں

اعتماد کی شروعات تازہ چہرے سے 💆‍♀️

Dr Musa
Aesthetic Physician
Book Your Appointment Now
📞 0336-4444945 | 0928-660990

29/07/2025

🩺 کیا ہم ڈاکٹرز کو دفاعی میڈیکل پریکٹس (Defensive Medicine)پر مجبور کر رہے ہیں؟
آج کے دور میں جب بھی کسی مریض کی حالت نازک ہو جاتی ہے، یا خدانخواستہ کوئی جان بچائی نہ جا سکے، تو سب سے پہلے انگلی ڈاکٹر کی طرف اٹھتی ہے۔ بغیر تحقیق، بغیر سنے، سوشل میڈیا پر الزامات اور بدنامی شروع ہو جاتی ہے۔
یہی وہ رویہ ہے جس نے بہت سے ڈاکٹرز کو "Defensive Medicine" پر مجبور کر دیا ہے۔
کیا ہے؟ Defensive Medicine
یہ وہ طرزِ علاج ہے جس میں ڈاکٹر صرف اس خوف سے اضافی آپریشن، یا غیر ضروری ریفرلز کرتا ہے کہ اگر کچھ ہو گیا تو اس پر الزام نہ آ جائے۔
اس میں نقصان مریض کا، اسپتال کا، اور مجموعی طور پر پوری قوم کو۔
🔹 کئی ڈاکٹرز اب نازک مریضوں کو دیکھنے سے کتراتے ہیں، کیونکہ اگر قدرتی موت بھی واقع ہو جائے، تو الزام صرف انہی پر آتا ہے۔
🔹 نارمل ڈیلیوری کی بجائے فوری C-Section کا فیصلہ صرف اس لیے کیا جاتا ہے کہ اگر دورانِ زچگی ماں یا بچے کو کچھ ہو گیا تو معاشرہ الزام دے گا، سوشل میڈیا پر مہم چلے گی۔
🔹 کئی مرتبہ ڈاکٹرز بڑے شہروں کی طرف ریفر کرتے ہیں تاکہ وہ خود براہ راست ذمہ داری نہ اٹھائیں۔
📌 یہاں یہ بات واضح کرنا ضروری ہے کہ ہم ان چند ڈاکٹروں کی بات نہیں کر رہے جو صرف پیسہ کمانے کے لیے غلط طریقے اپناتے ہیں۔
ایسے لوگ ہر شعبے میں ہوتے ہیں، ان کا محاسبہ ضرور ہونا چاہیے — مگر زیادہ تر ڈاکٹرز ایمانداری، نیت، اور انسانیت کے جذبے سے کام کر رہے ہوتے ہیں۔
🤝 اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سوچیں، سمجھیں اور اپنا رویہ بدلیں۔
• ہر بیماری کا علاج ممکن نہیں ہوتا۔
• ہر کوشش کا نتیجہ مطلوبہ نہیں نکلتا۔
• اور ہر ناکامی کا مطلب غفلت نہیں ہوتا۔
🌿 اعتماد، تحمل اور مثبت رویہ نہ صرف ایک بہتر معاشرہ بناتے ہیں بلکہ اچھے ڈاکٹرز کو بے خوف ہو کر بہتر فیصلے کرنے کی ہمت بھی دیتے ہیں۔
ڈاکٹر بھی انسان ہیں۔ وہ آپ کی زندگی بچاتے ہیں — لیکن اب۔۔۔۔ اپنی عزت اور ذہنی سکون کے ساتھ۔۔۔🏵️🙏

28/07/2025

ڈاکٹر فیصل محمود بارکزئ صاحب کا کلینک 3 ہفتوں کے لئے بند ہوگا۔تکلیف
کےلئےمعذرت خواہ ہے ۔
برائے رابطہ 0336 4444945
03030682967

بنوں میں دِل کے مریضوں کیلئے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور سے ماہرِ امراضِ قلب ڈاکٹر فرحت اللّہ ہر دوسرے ہفتہ اور اتوار...
24/07/2025

بنوں میں دِل کے مریضوں کیلئے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور سے ماہرِ امراضِ قلب ڈاکٹر فرحت اللّہ ہر دوسرے ہفتہ اور اتوار کو بنوں کلینک میں دستیاب ہونگے۔
اس ہفتہ اور اتوار 26 اور 27 جولائی کو ڈاکٹر صاحب موجود ہونگے۔
ڈاکٹر فرحت اللّٰہ خان،
MBBS, MCPS (Medicine)
FCPS Cardiology
Member American College of Cardiology.
Fellow Interventional Cardiology,
Hayatabad Medical Complex, Peshawar.

ای-سی-جی (ECG) اور ایکو (ECHO) کی سہولت موجود ہیں۔
عنقریب ہولٹر (Holter) اور ای-ٹی-ٹی (ETT) کی سہولت مہیا کی جائیگی۔

کلینک اوقات:
بروز ہفتہ 26 جولائی صبح نو بجے تا شام پانچ بجے
بروز اتوار 27 جولائی، صبح نو بجے تا دوپہر دو بجے۔

او۔پی۔ڈی اوقات:
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور
ہر بدھ صبح نو بجے تا دوپہر دو بجے،

رابطہ:
سلطان ہیلتھ کئیر، بلمقابل کنگز گرائمر سکول
ریلوے روڈ بنوں۔
موبائیل : 4444945-0336
0928-660990
واٹس آپ: 0808908-0336

17/07/2025

✅ مکمل صحت چیک اپ کے لیے بنیادی ٹیسٹ:

یہ ٹیسٹ جسم کی عمومی صحت، اہم اعضا کی کارکردگی، اور ممکنہ بیماریوں کی تشخیص کے لیے تجویز کیے جاتے ہیں:

🔬 بنیادی لیب ٹیسٹ (General Health Tests):
1. CBC (Complete Blood Count) – خون کی کمی، انفیکشن، سوزش وغیرہ
2. ESR – جسم میں سوزش یا دائمی بیماریوں کی علام
3. Blood Sugar (Fasting & Random) – شوگر یا pre-diabetes کی جانچ
4. HbA1c – پچھلے 3 ماہ کی شوگر کنٹرول کی حال
5. Lipid Profile –
Total Cholesterol
HDL (Good Cholesterol)
LDL (Bad Cholesterol)
Triglycerides
6. Liver Function Test (LFTs) – جگر کی صحت
7. Kidney Function Test (RFTs / Urea, Creatinine) – گردوں کی کارکردگی
8. Urine R/E (Urine Routine Examination) – پیشاب کی حالت اور ممکنہ انفیکشن
9. Vitamin D & B12 – تھکن، کمزوری، نیند، ہڈیوں کے درد وغیرہ کی وجوہات
10. Thyroid Function Test (T3, T4, TSH) – تھائیرائڈ کی کارکردگی

11. Inflammatory Markers
CRP (C-Reactive Protein)
ESR
Ferritin
ANA / Rheumatoid Factor (ضرورت کے مطابق)

12. Cardiac Screening (دل کی جانچ):
ECG (Electrocardiogram) – دل کی ابتدائی جانچ
Echocardiography (ECHO) – دل کی ساخت، والو، اور پمپنگ
ETT (Exercise Tolerance Test) – دل کی کارکردگی ورزش کے دوران

13. Chest X-ray – پھیپھڑوں اور سینے کی عمومی حالت
14. Ultrasound Whole Abdomen – پیٹ کے اندرونی اعضا کی مکمل جانچ

🌟 پیغام:

> اپنی صحت کی حفاظت کریں، کیونکہ صحت ہی سب کچھ ہے!
یہ تمام ٹیسٹ سال میں کم از کم ایک بار ضرور کروائیں تاکہ کسی بھی بیماری کی بروقت تشخیص ہو سکے اور آپ اپنی زندگی صحت مند، فعال اور خوشگوار انداز میں گزار سکیں۔

🏥 کہاں کروائیں؟

> آپ یہ مکمل چیک اپ سلطان لیب سیریز (Sultan Lab Series) میں 25 فیصد رعایت کے ساتھ جدید ترین مشینری اور معیاری رپورٹنگ کے تحت کروا سکتے ہیں۔
صحت میں سرمایہ کاری، سب سے بہترین سرمایہ کاری ہے!

For Contact
0336-4444945
0928-660990
Sultan Health Care Railway Road Bannu City

14/07/2025

🌟 بنوں گل کے لوگوں کے لیے خوشخبری! 🌟

سلطان ہیلتھ کیئر میں ایک عظیم قدم اُٹھایا گیا ہے ❤️
اب خون کے مستحق مریضوں کو زندگی کا تحفہ مفت میں دیا جائے گا!

🩸 فری بلڈ ڈونیشن سسٹم کا افتتاح ہو گیا ہے!

یہ کار خیر ممکن ہوا ہے کئیر اینڈ سپورٹ آرگنائزیشن کے تعاون سے
(بانی: مصطفیٰ خان) جن کا مشن ہے:
"انسانیت کی خدمت، بنا کسی لالچ کے!"

💝 یہ سسٹم فراہم کرے گا مفت خون:

🔹 غریب و نادار مریضوں کو
🔹 تھیلیسیمیا جیسے دائمی مرض میں مبتلا بچوں کو
🔹 خواتین کی ہنگامی زچگی کی حالت میں
🔹 وہ تمام مریض جو خون کی کمی کا شکار ہیں

🫂 آپ کی ایک بوتل خون — کسی کی پوری زندگی!

ہم سب سے دل کی گہرائیوں سے اپیل ہے کہ:
آئیں، آگے بڑھیں، خون عطیہ کریں اور کسی کی سانسوں کو سہارا دیں۔
یہ نیکی ہے، یہ عبادت ہے، یہ انسانیت ہے۔

🏥 سلطان ہیلتھ کیئر — معیار اور خدمت کا وعدہ!

ہم بنوں گل کے لوگوں کو
🌿 معیاری طبی سہولیات
💊 سستی قیمتوں میں
👨‍⚕️ خوش اخلاق عملے کے ساتھ
فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔

📞 رابطہ کیجیے، زندگی بچائیے:

🔴 خون کے عطیے کے لیے:
📱 0333-5655228

🏥 سینٹر سے معلومات کے لیے:
📱 0336-4444945
☎️ 0928-660990

❣️ "چلیں، بنوں کو محبت، صحت اور خدمت کا گہوارہ بناتے ہیں!"
❣️ "خون دیں، زندگی پائیں — اور خوشی پھیلائیں!"

Address

Railway Road Bannu Near King's Grammar School
Bannu
28100

Opening Hours

Monday 07:00 - 23:00
Tuesday 07:00 - 23:00
Wednesday 07:00 - 23:00
Thursday 07:00 - 23:00
Friday 07:00 - 23:00
Saturday 07:00 - 23:00
Sunday 07:00 - 23:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultan Health Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sultan Health Care:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram