24/03/2026
اطلاع عام۔
یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز بدھ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر جنید عالم نیورو سرجن صاحب حسبِ معمول اپنے کلینک میں موجود ہوں گے۔ تمام مریض حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے چیک اَپ، فالو اَپ وزٹ اور طبی مشورے کے لیے مقررہ اوقات میں
کلینک تشریف لاسکتے ہے۔
براہِ کرم وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں تاکہ تمام مریضوں کو بہتر اور بروقت طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
صبح ٹائم: نیو ایمان میڈیکل سٹور بالمقابل خلیفہ گل نواز ہسپتال بنوں
دوپہر ٹائم: کلینک پتہ خٹک میڈیکل سنٹر بالمقابل ڈی ایچ کیو ہسپتال نیورنگ روڈ بنوں
خلیفہ گل نواز ہسپتال او پی ڈی سوموار کے دن ہوگی۔
مزید معلومات یا اپائنٹمنٹ کے لیے کلینک سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
03326032000
#ایڈمن
شکریہ۔