Medical Representatives Updates

Medical Representatives Updates Updates of Medical representatives across the Globe 🌎

28/12/2023

Use reference of # & get a 10% discount. Top 50 brands impressions are available with the highest quality of fragrance.

+92 333 9277228

15/07/2023

How's going your daily Job nowadays. Mention your country name & Share your thoughts.

Spinal nerve function
30/11/2021

Spinal nerve function

Research has confirmed that Typhidot Diagnostic tests conducted by Clinical Laboratories during Typhoid fever is of no u...
22/10/2020

Research has confirmed that Typhidot Diagnostic tests conducted by Clinical Laboratories during Typhoid fever is of no use and just wastage of time and resources.

Chemical Names of
03/10/2020

Chemical Names of

08/06/2020
 Like, Share and spread the knowledge.
05/06/2020


Like, Share and spread the knowledge.

05/06/2020

 Like, Share and spread the knowledge
05/06/2020


Like, Share and spread the knowledge

Drugs for   and  .Like, Share and Spread the knowledge.
05/06/2020

Drugs for and .
Like, Share and Spread the knowledge.

03/06/2020

Everyone must watch this Video.
Summary of this video is mentioned in urdu.This is what I understand.
For better understanding please watch this Video.
Remember me in your Dua's.
Jazak Allah.
میں نے اس آدھے گھنٹے کے پروگرام کو کچھ اسطرح سے سمارایز کردی ہے۔
ہماری قوت مدافعت ہمارے معدے میں ہوتی ہے اور اگر ہماراہاضمہ ٹھیک ہے تو ہماری قوت مدافعت بھی ٹھیک ہے۔ قوت مدافعت کو ٹھیک کرنے کے لیے اپنی خوراک اور روزمرہ معمولات کو ٹھیک کریں۔
۱۔ سب سے پہلے اپنی خوراک میں دہی شامل کریں۔
۲۔ لہسن کے چھوٹے چھوٹے ٹکرے کرکے کچھ دیر یعنی تقریباً پانچ سات منٹ ہوا میں رکھ کر پانی کے ساتھ نگل لیں۔ اگر ایک لہسن موافق نہ ہو تو آدھا لہسن نگل لیں اور یہ عمل ایک ماہ جاری رکھیں تاوقتیکہ آپ سے لہسن کی بو آنے لگ جائے۔
۳۔ ادرک کا بہترین استعمال اس قہوے میں ملا کر پینا ہے ایک چمچ ادرک کو چھ گگلاس پانی میں اتنا ابالیں کہ وہ تین گلاس رہ جائے ۔ ۔ادرک کے ساتھ ایک دو لونگ بھی شامل کرلیں اوراس لونگ کو آخر میں چبا لیں۔ شہد یا گڑ ،حسب منشا(چینی نہیں) کے ساتھ نوش کر لیں۔ ادرک اور لہسن کو سالن میں پکانے سے ان کی افادیت ختم ہو جاتی ہے۔
۴۔ پیدائشی قوت مدافعت آپ کو والدین کی جانب سے منتقل ہوتی ہے اس کو مزید بہتر بنانے کے لیے انڈا کھائیں۔سردیوں میں دھوپ میں ضرور بیٹھیں اس سے آپ کے جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار بڑھتی ہے لیکن وٹامن ڈی جب وٹامن اے کے ساتھ مل جاتی ہے توپیدائشی(innate immunity)قوت مدافعت مزید بہتر ہو جاتی ہے اور اس کے لیےاورنج رنگ کی خوبانی جو ذائقے میں پھیکی ہوتی ہے ،کھائیں اور اس کا بادام اگر کڑوا بھی ہو تو تب بھی کھا لیں۔ اگر یہ خوبانی آپ کو پسند نہیں تو آم کھائیں جو شاید ہی کسی کو نا پسند ہوں۔
۵۔ اگر آپ کرونا کا شکار ہو گئے ہیں اور آپ کے بخار کی شدت ایک سو ایک درجہ حرارت تک پہنچ گئی ہے اور ڈاکٹر نے آپ کو ہائیڈروکسی کلوروکوئین تجویز کی ہے تو اس کے ساتھ زنک بھی لیں جو کہ خشک میوہ جات میں بکثرت ملتا ہے مثلاً کاجو، پستہ، مونگ پھلی اور سمندری و دریائی خوراک مثلاً گھونگے، اور مچھلی میں ملتا ہے ۔ زنک کے سپلیمنٹ بھی لیے جا سکتے ہیں۔ یہ سب تحقیق پچاس سال پرانی اور کتابوں میں موجود ہے۔
۶۔ زیتون کے پتےکو قہوے کے ساتھ لیا جا سکتا ہے۔اس کا سفوف بھی بنا کر آدھا چمچ روزانہ لی جا سکتی ہے۔
۷۔ہلدی کو دودھ میں ملا کر پئیں کیوں کہ دودھ کے ساتھ ملا کر پینے سےہہی ہلدی ہضم ہوتی ہے۔
۸۔ ملٹھی اور دار چینی کو رات کو کھانے کے بعد لیں۔
۹۔ روزانہ سات سے آٹھ گھنٹے کی نیند اور روزانہ کچھ دیر کی ورزش ضروری ہے۔
یہ سب باتیں معروف معالج علاج بالغذا ڈاکٹر عظمت نے جی این این کے پروگرام میں بتائیں۔
چکی کا آٹا کھائیں
خوراک میں چینی، چاول میدہ اورنوڈلز سے اجتناب برتیں،گھر میں فنائل اور مچھر بھگانے والی ادویات کا بلا دریغ استعمال نہ کرییں۔ پروسیسڈ گوشت، ہنٹر بیف ، ساسیج وغیرہ نہ کھائیں۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical Representatives Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram