04/12/2025
پیڈیایٹرک فزیوتھراپی — ہمارے کلینک میں بچوں کے علاج اور نشوونما کے لیے خصوصی پروگرام موجود ہیں۔ ہمارے ماہر فزیوتھراپسٹ بچوں کی حرکت، توازن، پوسچر اور روزمرہ کی سرگرمیوں میں بہتری لانے میں مدد کرتے ہیں تاکہ وہ صحت مند اور خوشحال زندگی گزار سکیں۔
📍 پتہ: اولڈ نادرا آفس، تحصیل بریکوٹ، سوات
📞 رابطہ: 03439407605