Tehsil Head Quarter Hospital Barikot Swat

Tehsil Head Quarter Hospital Barikot Swat Health care

تمام لوگوں کو ہدایت کے جاتی ہے کہ اوپی ڈی کے اطراف میں کام ہورہاہے ،لہذا سب لوگو سے درخواست ہے، کہ اپنا گاڑی ہسپتال سے ب...
08/09/2025

تمام لوگوں کو ہدایت کے جاتی ہے کہ اوپی ڈی کے اطراف میں کام ہورہاہے ،لہذا سب لوگو سے درخواست ہے، کہ اپنا گاڑی ہسپتال سے باہر پارک کرے (تین دن کیلئے)، شُکریہ

Progress Report the month of August 2025
04/09/2025

Progress Report the month of August 2025

03/09/2025

ڈاکٹر فخرعالم ایم ایس ٹی ایچ کیو ہاسپٹل بریکوٹ سوات کو مینجمنٹ گریڈ 18 سے گریڈ 19 میں ترقی پانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
❤🤲

30/08/2025

پولیو مہم یکم ستمبر 2025

Progress Report July 2024 To July 2025
27/08/2025

Progress Report July 2024 To July 2025

10/06/2025
ایم ایس کیٹیگری سی  ہسپتال بریکوٹ، ڈاکٹر فخر عالم نے رات کو اچانک ہسپتال کا دورہ کیا۔ یہ دورہ عید کی چھٹیوں کے دوران مری...
08/06/2025

ایم ایس کیٹیگری سی ہسپتال بریکوٹ، ڈاکٹر فخر عالم نے رات کو اچانک ہسپتال کا دورہ کیا۔ یہ دورہ عید کی چھٹیوں کے دوران مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لینے کے لیے کیا گیا تھا، تاکہ یہ جانا جا سکے کہ ہسپتال میں ایمرجنسی حالات سے نمٹنے کے لیے کیا اقدامات کیے گئے ہیں اور عملہ اپنی ذمہ داریاں کس حد تک احسن طریقے سے نبھا رہا ہے۔

دورے کے دوران ڈاکٹر فخر عالم نے او پی ڈی، ایمرجنسی، لیبارٹری، اور دیگر شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ خوش آئند بات یہ تھی کہ تمام اسٹاف ممبران اپنی مقررہ پوزیشنز پر موجود پائے گئے اور ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ میں لائف سیونگ ادویات کی مکمل دستیابی بھی یقینی تھی،
انہوں نے حاضری رجسٹر کی جانچ کے ساتھ ساتھ صفائی ستھرائی کے نظام، مریضوں کو دی جانے والی سہولیات، اور دیگر ضروری انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔

17/11/2023

Welcome to all new page Tehsil head quarter Hospital Barikot Swat kpk

Address

Barikot Swat Khyber Pakhtunkhowa
Barikot
19230

Telephone

+923338252030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Head Quarter Hospital Barikot Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Tehsil Head Quarter Hospital Barikot Swat:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category