24/02/2026
آج صبح تین ایمرجنسی مریض BHU Hospital Rakhni لائے گئے، جہاں ہسپتال کے عملے نے فوری طور پر انہیں طبی امداد فراہم کی۔
ڈاکٹروں کے مطابق مریضوں کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔
Amjad Khetran
BHU Hospital Rakhni official
Hafeezullah Khetran