Atif Clinical Laboratory

Atif Clinical Laboratory Medical

02/12/2023
Be careful
02/12/2023

Be careful

24/10/2023

انسولین (Insulin) کیا ہے؟

انسولین ایک ہارمون ہے۔
ہارمون وہ کیمیائی مادہ ہوتا ہے
جو جسم کے ایک حصے سے خارج ہوتا ہے اور خون کے ذریعے جسم کے دوسرے حصوں پر اثر ڈالتا ہے۔

لبلبہ کے بیٹا خلئے انسولین بناتے ہیں۔
ایک صحتمند لبلبہ مستقل انسولین بناتا رہتا ہے جو بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھتی ہے۔

کھانے کے بعد جیسے ہی بلڈ شوگر بڑھتی ہے, صحتمند لبلبہ اسی حساب سے انسولین مہیا کرتا ہے۔

یہ ایک نارمل, قدرتی نظام ہے جس سے بلڈ شوگر کنٹرول میں رہتی ہے۔

جیسے ہر تالا چابی سے کھلتا ہے اسی طرح انسولین گلوکوز کے لئے خلیوں کو کھولنے کا کام کرتی ہے۔ گلوکوز وہ توانائی ہے جس کی مناسب مقدار ہمارے جسم کے خلیوں کو اچھی کارکردگی کے لیے بہت ضروری ہے۔

اگر کوئی انسولین کی کمی کا شکار ہو جائے یا
انسولین صحیح طرح کام نہ کر سکے تو خون میں گلوکوز کی مقدار بڑھنے سے ذیابیطس ہو جاتی ۔

جب تک ذیابیطس نہ ہو لبلبہ کا انسولین بنانے کا خودکار نظام بلڈ شوگر کو قابو میں رکھتا ہے لیکن
ذیابیطس کے بعد علاج ضروری ہوتا ہے۔

انسولین کی مقدار ہر مریض کی حالت کے حساب سے مختلف ہوتی ہے جو مستند ڈاکٹر ہی تجویز کرسکتا ہے۔

24/10/2023

Donate blood save lives 🩸

09/07/2023

کیا آپ اپنے بالوں کو گرنے سے روکنا چاہتی ہیں ؟
کیا آپ اپنے بالوں کو گھنے اور مضبوط کرنا چاہتی ہیں ؟
کیا آپ اپنے بالوں کا volume بڑھانا چاہتی ہیں ؟
کیا آپ اپنے بالوں کو لمبا کرنا چاہتی ہیں ؟
کیا آپ اپنے بالوں میں چمک لانا چاہتی ہیں ؟
کیا آپ اپنے روکھے بالوں کو soft & silky کرنا چاہتی ہیں ؟
کیا آپ اپنے بالوں میں خشکی کو ختم کرنا چاہتی ہیں ؟

یقیناً آپ سب کا جواب ہاں میں ہو گا..💯

کیونکے خوبصورت اور لمبے بال کرنا ہر مرد یا عورت کا خواب ہوتا ہے....
تو آج ہم لائے ہیں آپکا خواب سچ کر دکھانے کے لئے، بالوں کی پی آر پی لیکر آئے ہیں۔ وہ بھی بہت مناسب ریٹ پر۔ تو دیر
کس بات کا۔ ابھی رابطہ کرے۔
For Appointment: 0309 7435615(Wattsapp Only)
Clinic Adress:
District: khyber (Bara)
District:Peshawar
District:Bannu
District:Abbot Abad

09/07/2023

Introducing Hair PRP, the ultimate solution for your hair rejuvenation needs! 🌟

Say goodbye to hair loss and hello to thicker, healthier hair with our advanced PRP therapy. 🌱✨

Restore your confidence and unlock the beauty of luscious locks. 💆‍♀️💇‍♂️

Experience the power of Platelet-Rich Plasma, a natural hair growth stimulant that revitalizes your follicles from within. 💥

Our expert team of professionals ensures safe and effective treatments, tailored to your unique needs. 💯

Don't let hair loss hold you back! Reclaim your crown and embrace a new chapter of luxurious, vibrant hair. 💃🦁

Book your Hair PRP session today and rediscover the joy of having beautiful, voluminous hair! 💫

Visit us now at Hair & Skin Restoration Center opposite AMC Abbottabad or call wa.me/03097435615.
Limited slots available, so don't miss out! 💥📞

Unlock your hair's full potential with Hair PRP – because you deserve to look and feel your best! 💇‍♀️✨

04/03/2023
ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی...
02/03/2023

ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔ ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔ وہیں جن لوگوں کے گردے (Kidneys)صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ ۔ آپ نہیں جانتے کہ ہر دم ، ہر آن رب تعالیٰ کی کس قدر نعمتیں ہم پر برس رہی ہیں۔ اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔ 💙۝ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝💙

28/02/2023

کیا آپ آنے والے رمضان سے پہلے تھلیسیمیا کے بچوں کے لئے اپنے خون کا قیمتی عطیہ دینے کے لئے تیار ہیں؟
اگر ہیں تو اس نمبر پر رابطہ کریں
03088959836
عاطف کلینیکل لیبارٹری اینڈ بلڈبینک

Blood donation is considered as the gift of life as there is no substitute present for human blood.At every 2 second som...
28/02/2023

Blood donation is considered as the gift of life as there is no substitute present for human blood.
At every 2 second someone somewhere needs the blood .🩸🩸
Atif Clinical Laboratory and Blood Bank Battagram

Atif Clinical Laboratory Staff with honorable Doctor (Paediatrician) Dr.Niamatulla sb MashAllah ❤️ ❤️
27/02/2023

Atif Clinical Laboratory Staff with honorable Doctor (Paediatrician) Dr.Niamatulla sb
MashAllah ❤️ ❤️

Address

Riaz Market Opposite DHQ Hospital Battagram
Battagram
21040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atif Clinical Laboratory posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram