Dr ABDUL BASIT

Dr ABDUL BASIT "Empowering health and wellness through physiotherapy. 🌟 Dedicated to optimizing movement, relieving

‏ایک واحد پرندہ جو شاہین کے راستے کی رکاوٹ بننے کی کوشش کرتا ہے اور وہ کوا ہے۔ وہ اس کی پیٹھ پر بیٹھ کر اس کی گردن پر چو...
17/01/2024

‏ایک واحد پرندہ جو شاہین کے راستے کی رکاوٹ بننے کی کوشش کرتا ہے اور وہ کوا ہے۔ وہ اس کی پیٹھ پر بیٹھ کر اس کی گردن پر چونچ مارتا ہے۔ تاہم ، شاہین جواب نہیں دیتا ، اور نہ ہی کوے سے لڑتا ہے۔ شاہین کبھی کوے پر اپنا وقت اور توانائی ضائع نہیں کرتا! بلکہ آسانی سے اپنے پروں کو کھولتا ہے اور آسمان میں اونچا اڑنے لگتا ہے۔ اونچی اڑان سے کوے کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور پھر آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کوا گر جاتا ہے۔۔۔! لہذٰا زندگی میں کووں جیسے لوگوں کے ساتھ اپنا وقت ضائع کرنا بند کرو۔ شاہین بنو، خود کو بلند کرو کوے اپنے آپ مٹتے جائیں گے -

15/01/2024
24/12/2023







24/12/2023








23/12/2023



23/12/2023

Dil ghalti kr beta hai 😂


23/12/2023

Iv line💉💊


🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . Dr.ABDUL BASIT.
23/12/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . Dr.ABDUL BASIT.




🥀❤️🥀Dr.ABDUL BASIT                                                             ❤️❤️❤️❤️❤️
23/12/2023

🥀❤️🥀

Dr.ABDUL BASIT




❤️❤️❤️❤️❤️

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤Follow me ❤❤❤❤❤❤❤❤             دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَمّ...
22/12/2023

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤

Follow me

❤❤❤❤❤❤❤❤









دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

ڈاکٹر نُسخہ کس طرز پر لکھتے ہیں؟ اور آپ کو نُسخہ پڑھنا کیوں آنا چاہئیے؟ڈاکٹر اپنے نُسخہ میں سب سے پہلے  (Presenting Comp...
22/12/2023

ڈاکٹر نُسخہ کس طرز پر لکھتے ہیں؟ اور آپ کو نُسخہ پڑھنا کیوں آنا چاہئیے؟
ڈاکٹر اپنے نُسخہ میں سب سے پہلے (Presenting Complaints) P/C لکھ کر مریض کی علامات اور ہسٹری لکھتے ہیں، اس کے بعد(On Examination) O/E لکھ کر کیے جانے والے معائنے کی findings لکھتے ہیں اگر ڈاکٹر بس ہسٹری اور معائنے سے ہی تشخیص کر لے تو تو مثلث نما ایک شکل بنا کے تشخیص لکھی جاتی ہے ، اگر تشخیص کے لیے یا بیماری سے متعلق مزید جاننے کی لیے ٹیسٹ درکار ہوں تو Advise لکھ کر ٹیسٹس کے نام لکھے جاتے ہیں۔
یہاں تک جاننا آپ کے لیے ضروری نہیں ہے۔ یہ ڈاکٹرز حضرات کے لیے ہی ہوتا ہے تا کے مریض پے اُن کی رائے محفوظ ہو جاۓ اور یہ پرچی جہاں بھی جائے مریض کی بیماری کا خلا صہ اس پر درج ہو۔

اس کے بعد ڈاکٹر Rx لکھ کے علاج لکھتے ہیں، جسے سمجھنا ضروری ہے
آئیے ایک مثال سے سمجھتے ہیں۔
Rx:
Tab Voren 50mg (1+1+1)
سب سے بائیں طرف دوائی کی صورت لکھی ہوتی ہے کہ دوائی کس شکل میں ہو، گولی ، کیپسول ، شربت، سا شے ٹیکہ یا ڈرپ ، دی گئی مثال میں Tab لکھی ہے جس کا مطلب ہے گولی، یہ Tablet کی شارٹ فارم ہے۔ اسی طرح اگر Cap لکھا ہو تو اس کا مطلب کیپسول یہ Capsule کی شارٹ فارم ہے۔Syp کا مطلب شربت، یہ Syrup کی شارٹ فارم ہے ، Sachet کا مطلب ساشے ، ، Inj کا مطلب ٹیکہ ، inf کا مطلب انفیوژن ، جسے عام زبان میں ڈرپ drip کہتے ہیں۔ اور اسی طرح دوائی کی اور صورتیں بھی۔

اس کے بعد دوائی کا نام ہوتا ہے، عموماً ڈاکٹر برانڈ کا نام لکھتے ہیں، جیسا کہ اس مثال میں Voren لکھا ہے، جس میں سالٹ کا نام Diclofenic Sodium ہے ۔ قابل بھروسا ڈاکٹر کی طرف سے لکھی گئی درست برانڈ کی دوائی استعمال کرنا ضروری ہے، اگر آپ کسی جعلی برانڈ کی دوا استعمال کریں گے اور دوائی غیر معیاری ہو تو چاہے ڈاکٹر کا نُسخہ کتنا ہی اچھا کیوں نہ ہو، فائدہ نہ ہو گا۔ پاکستان میں جعلی ادویات کا مسئلہ سنگین نوعیت کا ہے۔

تیسرے نمبر پر دوائی کی Dose لکھی ہوتی ہے، دوا کی dose ڈاکٹر بیماری کی شدت، مریض کی عمر ، وزن اور مرض کی نوعیت کے مطابق لکھتے ہیں اس لیے دوائی درست dose میں لینا بہت ضروری ہے۔ mg کا مطلب ہوتا ہے، ملی گرام، ug کا مطلب ہوتا ہے مائکرو گرام، ml کا مطلب ہوتا ہے ملی لیٹر ml مائع کا پیمانہ ہے، یہ ٹیکوں یہ ڈرپس کے لیے لکھا جاتا ہے۔

چوتھے نمبر پر دوائی کیسے استعمال کرنی ہے یہ لکھا

Address

Battagram

Telephone

+923441412317

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr ABDUL BASIT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram