08/11/2025
اسلام علیکم
آج میں Quora digest میں ایک دلچسپ اداریہ پڑھا۔ اس میں لکھا ہے کہ ایک خاتون ماہر نفسیات کے جاکر کہتی ہے ۔میں پڑھی لکھی اور آزاد خیال لڈکی ہوں۔ میرے پاس آگے بڑنے کیلے بہت اچھی منصوبہ بندی ہے۔ انپر عمل کرکے ایک کامیاب زندگی گزار سکتی ہوں۔ اس لییے میں سمجھتی ہوں کہ شادی کی ضرورت نہیں ۔جبکہ والدین مجھے شادی کرنے پر مجبور کر رہے ہیں ۔
ماہر نفسیات نے پوچھا کہ اگر آپ اپنے منصوبوں ناکام ہو جاؤ تو الزام خود کو دوگی کیا۔ کہتی ہیں بلکل نہیں۔ ڈاکٹر نے کہا کہ کوئی ایسا بندہ کا لازم ہے جسے مورد الزام ٹھہرایا جاسکے۔ اس نے کہا جی بلکل ۔ تو ڈاکٹر بولا ایسے الزامات سہنے کیلئے سب سے موزوں شخص شوہر ہی ہے۔
اس آپ شادی کر لیں