Anti Cancer Society Bhakkar

  • Home
  • Anti Cancer Society Bhakkar

Anti Cancer Society Bhakkar Anti Cancer Society helps poor Cancer patients in shape of medicine and cost of lab. tests.

4th February is world cancer day. This year's theme is to close the care gap. Remove inequity in cancer care. Let us joi...
02/02/2024

4th February is world cancer day. This year's theme is to close the care gap. Remove inequity in cancer care. Let us join hands for this cause.

21/01/2024

Surah Al'Baqarah, Ayat 271:

(٢٧١) إِنْ تُبْدُوا الصَّدَقَاتِ فَنِعِمَّا هِيَ ۖ وَإِنْ تُخْفُوهَا وَتُؤْتُوهَا الْفُقَرَاءَ فَهُوَ خَيْرٌ لَكُمْ ۚ وَيُكَفِّرُ عَنْكُمْ مِنْ سَيِّئَاتِكُمْ ۗ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ

(271) If you give charity openly, that is good. But if you keep it secret, and give it to the needy in private, that is better for you. It will atone for some of your misdeeds. Allah is cognizant of what you do.

(۲۷۱) اگر اپنے صدقات علانیہ دو، تو یہ بھی اچھا ہے، لیکن اگر چھپا کر حاجت مندوں کو دو، تو یہ تمہارے حق میں زیادہ بہتر ہے- تمہاری بہت سی برائیاں اِس طرز عمل سے محو ہو جاتی ہیں، اور جو کچھ تم کرتے ہوئے، اللہ کو بہر حال اُس کی خبر ہے-

13/08/2023

فرمان الہینماز کے اوقاتاتوار 25؍محرم الحرام 1445ھ13؍اگست 2023ء
تازہ ترین آج کا اخبار آج کے کالمز

ڈاؤ کینسر سینٹر میں 40 فیصد کیسز بریسٹ کینسر کے رپورٹ ہوئے، وائس چانسلر
تازہ ترینصحت13 اگست ، 2023

ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سعید قریشی نے ایک برس میں 40 فیصد بریسٹ کینسر کے کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ڈاؤ کینسر سینٹر کراچی میں گزشتہ ایک سال کے دوران آنے والے مریضوں میں 40 فیصد کیسز بریسٹ کینسر کے رپورٹ ہوئے ہیں۔

پروفیسر سعید قریشی نے مزید کہا کہ 18 فیصد کیسز آنتوں اور معدے کے کینسر کے تھے، 6 فیصد کیسز ہڈیوں، 5 فیصد کیسز منھ کے کینسر، 4 فیصد کیسز جگر اور 7 فیصد کیسز اووری کے کینسر کے تھے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ کینسر کے 78 فیصد مریضوں کا تعلق کراچی سے جبکہ 19 فیصد مریضوں کا تعلق ملک کے دیگر شہروں سے ہے۔

ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے بتایا کہ بعض مریض بیرون ملک سے علاج کے لیے ڈاؤ کینسر سینٹر کراچی پہنچے۔

اُن کا کہنا تھا کہ کینسر کے علاج میں مرض کی جلد تشخیص کی بڑی اہمیت ہے، 30 سال سے زائد عمر کی خواتین کو باقاعدگی سے معائنہ کروانا چاہیے۔

صحت سے مزید

دیر تک جوان نظر آنے کے خواہشمند افراد کو محققین نے خوشخبری سنادی
دیر تک جوان نظر آنے کے خواہشمند افراد کو محققین نے بڑی خوشخبری سنادی ہے۔

سوشل میڈیا کے عادی افراد کی ذہنی صحت بہتر بنانے کیلئے تھراپی دینی چاہیے، تحقیق
محققین کا خیال ہے کہ مکمل طور پر سوشل میڈیا استعمال نہ کرنے سے زیادہ بہتر تھراپی ہے۔

کیا آپ کو معلوم ہے گرمی میں بال گھنگریالے اور سردی میں سیدھے کیوں ہو جاتے ہیں؟
اکثر لوگوں کے بال گرمیوں میں روکھے، بے رونق اور الجھے ہوئے ہوجاتے ہیں جبکہ اکثر اوقات وہ افراد جن کے بال عموماً سیدھے ہوتے ہیں نمی کے بڑھتے ہی وہ گھنگریالے یا لہردار ہونے لگتے ہیں۔

ہندوستان سے ادویات منگوانے پر کوئی پابندی نہیں، ڈریپ
مہر تاج نے کہا کہ سندھ کے ڈاکٹرز نے لکھا ہے کہ کئی اہم انجیکشنز اور دوائیوں کی شدید کمی ہے،

مواقع ڈھونڈنے کے بجائے ہمیشہ خوش رہنے کیلئے یہ 6 ٹپس آزمائیں
خوش رہنا ہر کسی کا حق ہے اور خوش رہنے سے ناصرف ذہنی صحت سمیت مجموعی جسمانی صحت بہتر ہوتی ہے بلکہ سماجی تعلقات میں بھی بہتری آتی ہے۔

خشک میوہ جات کھانے سے ڈپریشن میں کمی آتی ہے، تحقیق
ایک حالیہ تحقیق میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ روزانہ 30 گرام خشک میوہ جات کھانے سے ڈپریشن (ذہنی دبائو) میں کمی آتی ہے۔

یادداشت تیز کرنے کے 5 بہترین طریقے
انسان کی روزمرہ کی زندگی کے لیے یادداشت کا تیز ہونا بہت ضروری ہے پھر چاہے وہ اہم کاموں کو یاد رکھنا ہو، کسی کے نام اور چہرے کو یاد رکھنا ہو یا نئی معلومات کوذہن نشین کرنا ہو۔

ہڈیوں کی مضبوطی کیلئے ان 5 اشیاء کو خوراک کا حصہ بنائیں
ماہرین صحت کے مطابق پانچ خوراک ایسی ہیں جنکے استعمال سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔

وائرل ’باربی فیٹ چیلنج‘ کیا ہے؟ ماہرین صحت اس سے خبردار کیوں کر رہے ہیں؟
ماہرین صحت خواتین کو ٹرینڈنگ ’باربی فیٹ‘ چیلنج کے پیشِ نظر جسم پر آنے والے مضر اثرات سے متعلق خبردار کر رہے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کا عراق میں بھارت سے سپلائی کی گئی دوا پر الرٹ
ڈبلیو ایچ او نے عراق میں بھارت سے سپلائی کی گئی دوا پر الرٹ جاری کر دیا۔

سندھ : مختلف اضلاع میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز آج ہوگیا
کراچی، حیدرآباد، جامشورو، تعلقہ کوٹری سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگیا۔

صحت سے متعلق بے شمار طبی فوائد کا حامل پھول مکھانہ کیا ہے؟
غذائیت سے بھرپور غذا پھول مکھانے سے متعلق بہت کم افراد معلومات رکھتے ہیں، اِن سے متعلق جاننا اور بطور اسنیکس یا غذا اِن کا استعمال صحت کے لیے نہایت مفید ثابت ہوتا ہے۔

مون سون کے موسم میں آنکھوں کو انفیکشن سے کیسے محفوظ رکھا جائے؟
مون سون کے موسم میں اکثر ہی بیماریوں میں اضافہ دیکھنے میں آتا ہے جن میں آنکھوں کا انفیکشن بھی شامل ہے۔

نیند کے دوران گہرائی میں گرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
یقیناً آپ نے کبھی نہ کبھی زندگی میں نیند کے دوران گہرائی میں گرنے اور پھر جھٹکے سے آنکھ کھلنے کا تجربہ تو ہوگا لیکن کیا کبھی آپ نے یہ سوچا کہ ایسا کیوں ہوتا ہے؟

ادرک کے طبی فوائد جن سے آپ صدیوں سے ناواقف تھے
برصغیر میں تقریباً 4 ہزار سالوں سے کھانا پکانے میں استعمال ہونے والی ادرک جہاں کھانے کا مزہ دوبالا کرتی ہے وہیں یہ صحت بخش بھی ہے۔

بال انسان کی شخصیت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
جسم کی ہر چھوٹی سے چھوٹی حرکت اور چیز انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتی ہے۔

اہم خبریں
انوار الحق کاکڑ کا سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پارلیمان کے ایوان بالا( سینیٹ) کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔۔

’اگر فلم میں کام کیا تو...‘، سیما حیدر کو دھمکی مل گئی
بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم ایس این) کی جانب سے سیما حیدر کو دھمکی دی گئی ہے۔ ۔

جہانگیر ترین نے انوار الحق کاکڑ کی تعریف میں کیا کہا؟
چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر ترین نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی تعریف کردی۔۔

سندھ میں کوئی اوپر سے نام نہیں آتا، ناصر شاہ
پی پی رہنما نے یہ بھی کہا کہ امید ہے کہ کل یوم آزادی کے دن نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کا فیصلہ ہوجائے گا۔۔

شیخ رشید کا روپوشی ختم کرکے منظر عام پر آنے کا اعلان
سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے آج روپوشی ختم کرکے منظر عام پر آنے کا اعلان کردیا۔۔

’پُرامید ہوں نگراں وزیراعلیٰ کا نام کل فائنل ہوجائے گا‘
قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی رعنا انصار نے کہا ہے کہ پرامید ہوں نگراں وزیراعلیٰ کا نام کل فائنل ہوجائے گا۔۔

پاکستان میں سرطان سے متعلق پہلی جامع رپورٹ
30/06/2023

پاکستان میں سرطان سے متعلق پہلی جامع رپورٹ

پاکستان میں ہر 4 میں سے 3 افراد منہ کے کینسر کا شکار ہیں، قومی ادارہ صحت اسلام آباد نیشنل کینسر رجسٹری نے سرطان کے کیسزکی پہلی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔

مرد اور عورت دونوں ہی اللہ رب العزت کی تخلیق ہیں ۔دونوں کی ساخت مختلف ہے ۔دونوں ایک دوسرے کے ساتھ مقدس ترین رشتوں میں پر...
12/10/2022

مرد اور عورت دونوں ہی اللہ رب العزت کی تخلیق ہیں ۔
دونوں کی ساخت مختلف ہے ۔
دونوں ایک دوسرے کے ساتھ مقدس ترین رشتوں میں پروئے ہوئے ہیں ۔
"" شرم اور حیا "" جس صفت کا نام تھا بدقسمتی سے وہ اصل "" شرم اور حیا "" نایاب ہے ۔
البتہ "" جہالت کے سبب ہم نے ایک دیسی شرم و حیا کے تصور کو پیدا کیا اور اس کی افزائش کی جس کا واحد شکار عورت اور عورت کے مسائل ہیں "
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اٹھائیس سالہ ایم فِل سوشیالوجی کی طالبہ نازیہ* نے نہاتے ہوئے محسوس کیا کہ چھاتی میں ایک اُبھار سا بنا ہوا ہے۔ ہاتھ لگانے پر کچھ گُھٹلی جیسا احساس ہوتا تھا۔ لیکن کوئی خاص درد تکلیف وغیرہ نہ تھی۔ اس نے سوچا والدہ سے ڈسکس کر لے گی۔ چند ہفتے یونہی بےدھیانی میں یاد نہ رہا۔ ایک دن دوبارہ نہاتے ہوئے اس طرف دھیان گیا تو ماں سے اس بارے مشورہ کر ہی لیا۔ ماں نے کہا کوئی درد یا تکلیف ہے تو دکھا لیتے ہیں ڈاکٹر کو، ساتھ مشورہ دیا کہ زیادہ مسئلہ نہیں لگ رہا تو پیاز باندھ لو اور ساتھ وظیفہ پڑھ لو یہ آپ ہی “گُھل” جائے گی۔ چند ہفتے وظیفہ پڑھا، اور پیاز بھی باندھا اور ساتھ ساتھ زیتون کے تیل سے ہلکے ہاتھ مالش بھی کی۔ گویا نازیہ نے نفسیاتی طور پر اپنے آپ کو یقین دلا دیا کہ ٹوٹکوں سے ابھار کا سائز کچھ کم ہو گیا ہے۔ وہ مطمئن ہو گئی۔ ابھار اپنی جگہ موجود رہا۔ خاموش۔ کسی تکلیف یا درد کے بغیر۔ جیسے طوفان سے پہلے سمندر ہوتا ہے۔

چھے مہینے ایسے ہی گزر گئے۔ نازیہ کو بھول گیا کہ ایک چھاتی میں ابھار ہے۔ اب کے نازیہ کو عجیب سا درد دائیں بازو میں اٹھا، جیسے اس کی ہڈی میں کوئی سوراخ سا کرنے کی کوشش کر رہا ہو۔ درد کی دوا لی چند دن، اور درد کو آرام آ گیا۔ لیکن دوا چھوڑتے ہی درد نے پھر زور پکڑا۔ آخرکار قریبی ڈاکٹر سے مشورہ ہوا۔ اس نے کہا جوان لڑکی ہے اسے کیا ہونا ہے۔ کیلشیئم اور وٹامن ڈی تجویز کیا، ساتھ ایک تگڑا سا پین کِلر انجیکشن ٹھوکا اور گولیاں دے کر چلتا کیا۔ پھر سے عارضی آرام آ گیا۔ لیکن دوا کا کورس ختم ہوتے ہی پھر وہی تنگی شروع!

اب نازیہ کو پریشانی ہوئی کہ یہ موئی درد جان کیوں نہیں چھوڑ رہی۔ اس نے اپنی ڈاکٹر دوست کو کہہ کر سرکاری ہسپتال سے ایکسرے کروایا۔ ایکسرے کروا کے ہڈی والے ڈاکٹر کے پاس لے گئی۔ اس نے ایکسرے دیکھ کر کہا کہ اس میں کچھ گڑبڑ لگ رہی ہے، آپ اس کو ذرا کینسر آوٹ ڈور میں دکھا کر آئیں۔ اور یوں میری نازیہ سے پہلی ملاقات کا بندوبست ہوا۔۔۔۔

نازیہ نے مجھے سلام کر کے ایکسرے پکڑاتے ہوئے کہا کہ اسے بازو کی ہڈی میں درد کی شکایت ہے۔ میں نے ایکسرے دیکھتے ہی ہڈی کا پوچھنے کی بجائے اس سے پوچھا “آپ کو جسم میں کہیں کوئی گِلٹی محسوس ہوتی ہے”، جس کے جواب میں اس نے کہا کہ ہاں بس چھاتی میں ابھار سا تھا لیکن وہ وظیفے اور مالش سے بہتر ہو گیا، لیکن “تھوڑا سا” ابھی بھی ہے۔ وہ “تھوڑا سا” ابھار چیک کرتے ہی الارم بجنے لگے۔ میں نے نازیہ کو بائیاپسی، ہڈیوں کا اسکین اور سی ٹی اسکین لکھ کر دیے۔ رپورٹ میں چوتھی اسٹیج کا انتہائی اگریسیو بریسٹ کینسر تھا، جس کی جڑیں ہڈیوں میں ہی نہیں بلکہ جگر، پھیپھڑوں اور ایڈرینل گلینڈ میں بھی پہنچ چکی تھیں۔۔۔۔

نازیہ کے علاج کا دورانیہ لگ بھگ اٹھارہ ماہ کا تھا۔ زندگی کے آخری چار ماہ اس نے بہت تکلیف میں گزارے۔ بستر پر معذوری کے عالم میں وہ کبھی کبھار اپنے دل کی باتیں کیاکرتی تھی۔ وہ شادی کرنا چاہتی تھی۔ ڈگری مکمل کرنا چاہتی تھی۔ ماں بننا چاہتی تھی۔ کچھ اور جینا چاہتی تھی۔ لیکن مقدر کا فیصلہ کچھ اور ہی تھا۔۔۔

شاید ہمارے ارد گرد بہت سی نازیہ موجود ہوں۔ کیونکہ ہر نو میں سے ایک خاتون اپنی زندگی میں اس کا شکار ہوتی ہے۔ خواتین کو بتانے اور سمجھانے کی ضرورت ہے کہ چھاتی میں تبدیلیاں ہوں تو ڈاکٹر سے مشورے میں تاخیر نہ کریں۔ پہلی اسٹیجز میں اگر ہم اس بیماری کو پکڑ لیں تو اللہ کی مہربانی سے اسے جڑ سے اکھاڑنے کے اچھے چانسز ہوتے ہیں۔ اگر آپ خاتون ہیں اور تصویر میں دکھائی گئی کوئی علامات آپ میں ہیں تو فوراً کسی ڈھنگ کے ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں۔ اگر آپ مرد ہیں تو اپنی خواتین کو آگہی دیں کہ جھجک، اور خواہ مخواہ کی شرم کو زندگی اور صحت سے قیمتی نہ جانیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریر -Dr. Uzair Saroya

اکتوبر بریسٹ کینسر آگہی کا مہینہ ہے، براۓ مہربانی عوام الناس میں شعور اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کریں..
منجانب :
اینٹی کینسر سوسائٹی بھکر

01/07/2022

Important information about cancer .

30/06/2022

A new report led by researchers at ACS in collaboration with the National Cancer Institute shows more than 18 million Americans with a history of cancer were living in the United States as of January 1, 2022. Learn more here: http://pressroom.cancer.org/releases?item=1118

27/04/2022

“We got an amazing report! Everything looked great and there has not been a recurrence of cancer!🙌🏾​

There is always anxiety surrounding check up time. After dealing with treatment for cancer, there will always be this tiny feeling of fear of it coming back. I am so appreciative of my wonderful team of doctors that have collaborated on my care.” - Candice

​Thanks for sharing your story, Candice. Here’s to all the doctors, nurses, and caregivers who are making a difference. ​

​If you were just diagnosed or need someone to talk to, our cancer helpline is here for you 24/7/365. 1-800-227-2345

04/04/2022

All members of the Society please try to get donations from your friends and family during the month of Ramadan.

27/03/2022

Address

Nazeer Town Near DHQ HOSPITAL Bhakkar

3000

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+923333715757

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anti Cancer Society Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Anti Cancer Society Bhakkar:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram