Ali Hospital Bhakkar

Ali Hospital Bhakkar 0453515253
03336842005 Hospital

علی ہسپتال بھکر میں ایکسرے ٹیکنیشن کی ضرورت ہے۔📍 مقام: علی ہسپتال، بہل روڈ، بھکر📞 رابطہ نمبر:03218397471
08/11/2025

علی ہسپتال بھکر میں ایکسرے ٹیکنیشن کی ضرورت ہے۔

📍 مقام: علی ہسپتال، بہل روڈ، بھکر
📞 رابطہ نمبر:03218397471

05/10/2025
14/09/2025

علی ہسپتال بھکر میں سی ٹی ٹیکنیشن کی ضرورت ہے۔

📍 مقام: علی ہسپتال، ملز روڈ، بھکر
📞 رابطہ نمبر:03218397471

08/07/2025

علی ہسپتال بھکر میں OTA اور کوالیفائیڈ سٹاف کی ضرورت ہے۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا سی وی واٹس ایپ کریں: 03218397471

07/07/2025

علی ہسپتال بھکر میں اسسٹنٹ فزیوتھراپسٹ کی ضرورت ہے۔
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا سی وی واٹس ایپ کریں:03218397471 ۔

سہیل چینہ کو بیٹے کی پیدائش پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ ننھے فرشتے کو صحت، خوشیاں اور کامیابیاں ع...
08/04/2025

سہیل چینہ کو بیٹے کی پیدائش پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ ننھے فرشتے کو صحت، خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے اور والدین کے لیے باعثِ رحمت بنائے۔ آمین۔

ڈاکٹر خرم حمید خان کو اللہ تعالیٰ نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔ ہم دل کی گہرائیوں سے انہیں اور ان کے اہلِ خانہ کو اس خوشی...
28/03/2025

ڈاکٹر خرم حمید خان کو اللہ تعالیٰ نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔ ہم دل کی گہرائیوں سے انہیں اور ان کے اہلِ خانہ کو اس خوشی کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ننھے مہمان کو صحت و تندرستی عطا فرمائے، اسے نیک، صالح اور والدین کے لیے باعثِ رحمت بنائے۔ آمین!

04/03/2025

Address

Mills Road Bhakkar
Bhakkar
30000

Telephone

0453515253

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Hospital Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category