12/10/2025
ایڈ_کٹ
ہم دل کی گہرائیوں سے ڈاکٹر جاوید کا شکر گزار ہیں۔جنہوں نے ہمارے گاؤں کی ایمبولینس کے لیے قیمتی میڈیکل /فرسٹ ایڈ کٹ سمیت انجیکشنز ادویات فراہم کی۔ان کی یہ خدمت نہ صرف انسانیت کی بہترین مثال ہے بلکہ گاؤں کے مریضوں کے لیے فوری طبی امداد ممکن بنانے میں ایک اہم قدم ہے۔
انکی اس فلاحی کاوش کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کے رزق، صحت و عزت میں برکت دے۔
شکریہ ڈاکٹر جاوید
چئیرمین عنایت الرحمن
رابطہ نمبر : 03480090365